فورسز کی موجودگی میں ڈپٹی کمشنر کا اغواء ہونا افسوسناک ہے ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ،ثابت ہوتا ہے ہماری سیکورٹی فورسز کچھ علاقوں میں مفلوج ہے ، آپریشن کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا ، مذاکرات سے ضلعی انتظامیہ کی بازیابی چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان کی سیمینار میں شرکت کے بعد صحافیوں سے بات چیت
ہفتہ 15 فروری 2014 07:34
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15فروری۔2014ء)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ فورسز کی موجودگی میں ڈپٹی کمشنر کا اغواء ہونا افسوسناک عمل ہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہمارے سیکورٹی فورسز کچھ علاقوں میں مفلوج ہے آپریشن کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا مذاکرات سے ضلعی انتظامیہ کی بازیابی چاہتے ہیں یہ بات انہوں نے جمعہ کے روز کوئٹہ پریس کلب میں ممتاز شاعر عطاء شاد مرحوم کے حوالے سے ہونیوالے ایک سیمینار کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہاکہ کیچ کے ڈپٹی کمشنر عبدالحمید ابڑو اسسٹنٹ کمشنر حسین جان سمیت دیگر سرکاری اہلکار جواغواء ہوئے ہیں وہ علاقے کے مفاد کیلئے کام کررہے تھے اور انہوں نے ایسا کوئی کام نہیں کیا تھا جس کیلئے ایک کالعدم تنظیم کو تحقیقات کرنے کا حق حاصل ہے انہوں نے کہاکہ بازیابی کیلئے کسی نے اب تک کوئی رابطہ نہیں کیا نہ ہی کسی کا کوئی مطالبہ سامنے آیا ہے اس حوالے سے گذشتہ روز اور آج اغواء شدگان کی بازیابی کے حوالے سے امن وامان سے متعلق اجلاس طلب کیا تھا اور کل بھی ایک اجلاس طلب کیا ہے اب تک ان علاقوں میں کوئی آپریشن کا فیصلہ نہیں ہوا ہماری کوشش ہے کہ بات چیت سے مسئلہ حل کیا جائے آج قبائلی معتبرین اور اسسٹنٹ کمشنر پر مشتمل ایک مذاکراتی کمیٹی تربت کے علاقے گومازی روانہ کی تھی تاکہ وہاں کے شہریوں اور کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے افراد کے عزیزوں سے ملے اور یہ مسئلہ حل کریں لیکن بدقسمتی سے 8موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے مذاکراتی ٹیم کو بھی اغواء کرلیا جو انتہائی افسوسناک عمل ہے اور اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ہمارے کچھ سیکورٹی ادارے مفلوج ہوچکے ہیں دریں اثناء اس سے قبل وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ممتاز شاعر عطاء شاد کے حوالے سے ہونیوالے کوئٹہ پریس کلب میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عطاء شاد ایک شاعر تھا اس کی شاعری کو زندہ رکھا جائیگا انہوں نے بلوچی زبان میں جو شعر لکھے تھے وہ قابل تعریف تھے بلوچ قوم کیلئے ایک ایسا راستہ ہے جس پر عمل کرنا چاہیے انہوں نے کہاکہ میں اورعطاء شاد ایک گاؤں یعنی تربت کے رہنے والے ہیں ہم نے ان کی زندگی میں ڈگری کالج خضدار کا نام عطا ء شاد ڈگری کالج رکھا تھا کیونکہ اکثر مرنے کے بعد نام رکھے جاتے ہیں ہم نے ان کی زندگی میں ان کا نام رکھ دیا تھا انہوں نے کہاکہ ہم نے اپنے بجٹ میں بھی شاعروں کیلئے ایک حصہ رکھا ہے تاکہ ان کی زندگی میں بھی ممتاز شاعروں کی خدمت کی جاسکے اس سے قبل سیمینار سے صوبائی وزیر صحت رحمت بلوچ رکن صوبائی اسمبلی نیشنل پارٹی ڈاکٹر شمع اسحاق بلوچ رکن صوبائی اسمبلی نیشنل پارٹی فتح محمد بلیدی ،نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے بھی اظہار خیال کیا اور عطاء شاد کی زندگی اور شاعری کے بارے میں خیالات کااظہار کیا تقریب میں صوبائی الیکشن کمشنر سلطان بایزید وزیراعلیٰ بلوچستان کے میڈیا ایڈوائزر میر جان محمد بلیدی ممتاز شاعر خاتون فرزانہ رئیسانی سمیت ممتاز بلوچ اردو کے شعراء نے شرکت کی اور اپنے اشعار سنائیں ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 15 فروری 2014 کی مزید خبریں
-
پی سی بی عبوری سلیکشن کمیٹی کا ایشیاء کپ اور ٹی20ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
-
انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کا میدان سج گیا جس میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا آج ہوگا،ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں 4 گروپوں میں تقسیم کیا گیا
-
فیصل بنک قومی ٹی20کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ،فیصل آباد وولوز اور ایبٹ آباد فالکن نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ،سیمی فائنلز آج کھیلے جائینگے
-
جاویدمیاں دادنے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹرجنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،پی سی بی کی تصدیق
-
قومی جونیئر انڈر21اسنوکر چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی
-
وزیراعظم آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے 18فروری کو کراچی آئیں گے،وزیر اعظم کے دورہ کراچی کے موقع پر ایم کیو ایم کی شکایات کے ازالے کیلئے سندھ حکومت کی مشاورت سے اہم اقدامات کیے جائیں گے‘ ذرائع
-
کراچی،مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دستی بم حملے میں4 افراد جاں بحق ،تین زخمی
-
ارکان پارلیمنٹ کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات کل جاری کی جائینگی،شاہد حسین، پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے ایک ہزار ایک سو بہتر ارکان میں سے اب تک ایک ہزار چالیس کو نیشنل ٹیکس نمبر جاری کئے جاچکے ... مزید
-
سینیٹر پرویز رشید کی طرف سے ملک میں گیس چوری اور اس کی روک تھام کے لئے پیش کردہ آرڈیننس جائزہ کیلئے متعلقہ کمیٹی کے سپرد
-
سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر میاں رضا ربانی کی چیئرمین سینٹ بخاری سے شدید جھڑپ، تلخ جملوں کا تبادلہ،مجھ پر دباؤ ڈالا گیا تو ایوان کو ملتوی کر دوں گا۔چیئرمین سینٹ
-
اسلام آباد ہائی کورٹ میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے حکومت کی تشکیل کردہ مذاکراتی کمیٹی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر خارج
-
ویلنٹائن ڈے‘ پشاور یونیورسٹی میں دو تنظیموں کے درمیان تصادم‘ ایک زخمی‘ 13 گرفتار، فیصل آباد میں منچلے خواتین کالج کے باہر ویلنٹائن ڈے منانے کیلئے آئے‘ پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا‘ تمام منچلے ... مزید
-
دہشتگر دی کی کاروائیوں میں 63افراد کو سزائے موت دی گئی، قتل کے مقدمات میں 484افراد کو سزائے موت دی گئی، بلیغ الرحمن ،پنجاب میں 2008سے اب تک کوئی صحافی قتل نہیں ہوا ، سندھ میں17خیبرپختونخوا میں6اور بلوچستان ... مزید
-
اسلام آباد‘ قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا سندھ اور پنجاب میں قتل ہونے والے صحافیوں کے غلط اعداد و شمار پیش کرنے پر پولیس حکام کی کارکردگی پر اظہار تشویش ،قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق پیش کرنے ... مزید
-
اسلام آباد،وفاقی حکومت کی بھول نے سگریٹ کمپنیوں کوفائدہ پہنچادیا،وارننگ تصویر50فیصدبڑھائی نہ جاسکی ،تصویروالے پیکٹ جاری کرنے کی پابندی بھی ختم ،میڈیارپورٹس
-
انسدادالیکٹرانک کرائم بل 2014ء کامسودہ بہترین بین الاقوامی قوانین کوسامنے رکھ کر مرتب کیاگیاہے ،انوشہ رحمن،مسودہ تمام سٹیک ہولڈرزسے تین سالہ مشاورت کے بعد مسودہ مرتب کیاگیا،وزیرمملکت
-
تعلیمی مسائل کے حل کے لئے برطانوی ماہر تعلیم کی دستاویز ی فلم ’روڈ میپ ٹو ایجوکیشن ‘کی پنجاب یونیورسٹی میں تقریب رونمائی ،پہلی سے تیسری جماعت تک اردو ذریعہ تعلیم قرار، وزیر تعلیم رانا مشہود احمد ... مزید
-
تعمیراتی ٹھیکوں میں ڈیڑھ ارب روپے کے کاموں میں کمیشن حاصل کرنے والے ممبران اسمبلی پریشان،بعض ممبران قومی وصوبائی اسمبلی نے اپنا اثرورسوخ ایوان بالا تک استعمال کرنا شروع کردیا،وزیراعلیٰ پنجاب ... مزید
-
بلوچستان ،یرغمالوں کو بازیاب کرانے والے خود اغوا ہوگئے
-
شاہکوٹ، نومولود بچی زیادتی کیس، ملکی تاریخ کے بدترین جرم میں ملوث جنسی درندے ہاشم کو پولیس نے گرفتار کر کے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا، ملزم کا بلا جھجک اعتراف جرم،جنسی درندہ 7ماہ کی بچی کا رشتہ دار ... مزید
-
کرپشن بل اسمبلی میں مستر د ہونے پر نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کابیلہ سمیت مستعفی ، کرپشن کیخلاف آواز اٹھاتے رہیں گے، کیجریوال کا اعلان ،د عام آدمی کے سینکڑوں کارکنوں کا دہلی میں احتجاجی ... مزید
-
کویت ، ویمن پولیس پر دوران ڈیوٹی میک اپ کرنے پر پا بندی عائد
-
بولیویا، سیلابی ریلے کی زد میں آکر متعدد دیہات زیر آب گئے
-
یمن کی جیل پر دہشت گردوں کا حملہ، 11 افراد ہلاک، درجنو ں خطر نا ک قیدی فرار ، واقعے کے بعد دارلحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ،فرار ہونے والے قیدیوں اور حملہ آوروں کی تلاش شروع
-
چین سمیت کسی بھی ملک سے خوفزدہ نہیں‘ بھارت،لداخ میں چینی فوج نے کوئی دراندازی نہیں کی نہ ہی اپنی فوج کو للکارا گیا ہے‘ وزیر دفاع
-
منقسم کوریائی خاندانوں کی ملاقاتوں پر حتمی اتفاق
-
قیدیوں کی رہائی ، افغان صدر نے امریکی تحفظات مسترد کر دیئے
-
پیش رفت کے بغیر شام سے متعلق مذاکرات ختم ہونے کا امکان
-
امریکہ کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے آغاز کیلئے پرعزم ہیں،چین
-
بیلجیئم کی پارلیمان نے مہلک بیماریوں میں مبتلاء بچوں کو مرنے کا حق دیدیا ، بل پر بادشاہ کے دستخط کے بعد بیلجیئم دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا جو کسی بھی عمر کے بچوں کے لیے ’یوتھونیزیا‘ کہلانے والے ... مزید
-
طالبان اور حکومتی کمیٹیوں کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ، امن کی خاطر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، دونوں کمیٹیوں کا امن منافی کارروائیوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،طالبان امن کے منافی کارروائیاں ... مزید
-
حکومتی کمیٹی کی درخواست ، سیز فائر پر اتفاق رائے کیلئے طالبان شوریٰ کا اجلاس طلب ، سیز فائر کا اعلان کل طالبان کمیٹی کے علماء اجلاس کے بعد متوقع
-
کراچی ، کورنگی قیوم آباد میں رینجرز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے،بم حملے میں 6کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا ،حملہ آوار کی عمر20سے25سال تھی ،رینجرز نے حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار ... مزید
-
اتحادی سپورٹ فنڈ کی ادائیگی علاقائی سیاسی تقاضوں کی تکمیل کیلئے ضروری،فنڈ کے اجراء کے عمل کو تیز اور صحیح خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے، سینیٹر اسحاق ڈار، پاکستان کو خطے میں سلامتی کی پیچیدہ صورتحال ... مزید
-
وزیراعظم سے ترکی کی اہم کاروباری شخصیات کی ملاقات، دفاع ، تجارت اور تعمیرات سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
-
شہبازشریف سے وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ملاقات‘ سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال،پاک فوج نے دفاع پاکستان کے لئے بیش بہا قربانیاں دے کر ایک نئی داستان رقم کی ہے،پاک فوج کو سیاسی پارٹیوں اور عوام ... مزید
-
انقرہ سہ فریقی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری،افغان مہاجرین کے پاکستان میں2015ء تک قیام میں توسیع کا خیرمقدم‘ انسداد دہشت گردی کے حوالے سے باہمی تعاون جاری رکھنے‘ انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے پر ... مزید
-
اسلام آباد،ترکی کا چنارگروپ گڈانی میں 660میگاواٹ پاورپلانٹ قائم کرنے پررضامند،گروپ کی وزیراعظم سے ملاقات میں فوری طورپرمنصوبے پرکام شروع کرنے کی پیشکش
-
سیکرٹری خارجہ سے امریکی ارکان کانگریس کے وفد کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم ہم سے اور ہم ان سے خوشخبری سننے کے منتظر ہیں،تحریک طالبان،حکومت جنگ بندی کا اعلان کریگی تو مثبت جواب دینگے،حکومتی کمیٹی کے اراکین جب چاہیں وزیرستان آسکتے ہیں ۔ مکمل سکیورٹی فراہم کرینگے،ترجمان ... مزید
-
گورنر سٹیٹ بینک یاسین انور نے کسی دباؤ کے تحت استعفی نہیں دیا، اپنی مرضی کے تحت باہر گئے ہیں، اسحاق ڈار ، حکومت ڈالر کی غیر قانونی طریقے سے منتقلی روکنے کے لئے خاطر خواہ اقدامات کررہی ہے ۔سٹیٹ بینک ... مزید
-
راولپنڈی،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشدمحمودکاپاکستان ائیرونائیکل کمپلیکس کامرہ کادورہ
-
حا لیہ واقعات کے بعد طالبان سے مذکرات کر نے کی گنجا ئش با قی نہیں رہی ‘ خورشید شاہ،نواز شریف کو لیڈر بن کر فیصلہ کرنا ہوگا‘ مذاکرات کیلئے بھاگنا نہیں چاہئے‘ قائد حزب اختلاف کی سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا ... مزید
-
خیبر پختونخواہ کی حکومت حالات کنٹرول نہ کرنے کی پر ذمہ دار ہے،سینیٹر رضا ربانی ، پشاور دوسری جنگ عظیم کا منظر پیش کررہا ہے رذمہ دار پی ٹی آئی کی حکومت ہے ۔پختونخوں کے ساتھ اگر رویہ تبدیل نہ کیا گیا ... مزید
-
پاک بھارت وزارت خارجہ دونوں ممالک کے مابین تجارتی مذاکرات میں تعطل کی ذمہ دارہیں، خرم دستگیر
-
9روز قبل راولپنڈی سے اغواء ہونیوالے ڈرون مخالف سرگرم کارکن کریم خان کو نامعلوم اغواء کار تھانہ ترنول کی حدود میں پھینک کر فرار ،اغواء کے دوران شدید تشدد کا نشانہ بنایاگیا اور ملزمان نے میڈیا سے ... مزید
-
مشروب ساز کمپنیوں کا اپنی آمدن کا نیٹ ٹیکس25فیصدتک لانے پر آمادگی کا اظہار
-
فورسز کی موجودگی میں ڈپٹی کمشنر کا اغواء ہونا افسوسناک ہے ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ،ثابت ہوتا ہے ہماری سیکورٹی فورسز کچھ علاقوں میں مفلوج ہے ، آپریشن کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا ، مذاکرات سے ضلعی انتظامیہ ... مزید
-
سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن سلطان عبدالعزیز آج پاکستان پہنچیں گے،تین روزہ دورے کے دوران صدر‘ وزیراعظم سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے
-
اسلحہ خریداری سکینڈل میں سابق وزیراعلی خیبر پختونخواہ امیر حیدر ہوتی نے اپنا بیان احتساب عدالت میں ریکارڈ کرایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.