امریکہ‘ پاکستانی طالب علم شاہ زیب کے علاج اور قیام کیلئے سفارتی حل تلاش کر لیا گیا
جمعہ 21 فروری 2014 07:48
شکاگو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21فروری۔2014ء) امریکہ میں زیر علاج پاکستانی طالب علم شاہ زیب کے امریکا میں علاج اور قیام کے لیے سفارتی حل تلاش کر لیا گیا۔شاہ زیب کے بھائی شاہ ریز باجوہ نے غیرملکی خبرایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شکاگو میں پاکستانی قونصل جنرل نے ویزے کا مسئلہ حل کر لیا ہے اور اب شاہ زیب علاج کے لیے امریکا میں قیام کرسکیں گے۔
(جاری ہے)
جمعہ 21 فروری 2014 کی مزید خبریں
-
شاہد آفریدی جنید خان کی بال منہ پر لگنے سے زخمی ہوگئے ، قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوران جنید خان کی بال کلین سویپ کرتے ہوئے منہ پر جا لگی ،پریکٹس چھوڑ کر چلے گئے ، آفریدی کی چوٹ معمولی نوعیت ... مزید
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے فہرست تیار کرلی گئی،کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافے کا امکان
-
سری لنکا نے دوسرا ون ڈے میں بنگلہ دیش کو ہرا کر سیریز2-0سے جیت لی ،290رنز کے تعاقب میں بنگالی ٹیم 228رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، مشفیق الرحمان کے 79رنز بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے ، کمارا سنگاکا کار کو شاندا ... مزید
-
سوچی اولمپکس میں میڈلز کی دوڑ دلچسپ مرحلے میں داخل، ناروے سونے کے 9تمغوں کے ساتھ پہلے،جرمنی 8 تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پرپہنچ گیا
-
بگٹی قتل کیس کی تحقیقات جاری ،سابق ڈی جی ایم آئی کوشامل تفتیش کئے جانے کاامکان،آپریشن ان کی نقصان دہ اطلاعات پرکیاگیاتھا،جس میں کئی فوجی افسربھی مارے گئے
-
میرپورماتھیلو، گیس پائپ لائن میں دھماکہ سے بندہونیوالی گیس سپلائی41گھنٹے بعد بحال کردی گئی
-
وفاقی وزیر پٹرولیم کی صوبے میں قائم ہونے والے تمام پارو پراجیکٹس کو گیس کی فراہمی کی یقین دہانی ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سے وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی کی ملاقات،ضروری فیصلے کئے گئے
-
سپریم کورٹ کا پنجاب میں اقلیتوں کی عبادت گاہوں کو سیکورٹی فراہم کرنے پر اطمینان کا اظہار،کراچی کے ہندو جم خانہ سے متعلق ہندو کونسل سے اب تک ہونیوالی عدالتی کارروائی کی رپورٹ طلب
-
امن و امان کا اہم اور تشویش ناک مسئلہ ہے جس کو سنجیدگی سے لینا ہو گا،مولانا لطف الرحمن، کراچی سے پشاور تک دہشت گردی کے جو واقعات ہو رہے ہیں اس کی شدید مذمت کرتے ہیں ،کوئی مذہب کسی کو گلے کاٹنے کا حکم ... مزید
-
سینٹ کی مواصلات کمیٹی کا آئی جی موٹروے کی عدم حاضری پر شدید برہمی کا اظہار،ڈی آئی جی موٹر وے سے بریفنگ لینے سے انکار کردیا،بلوچستان کے لیے مختص بارہ ارب میں سے صرف 2.9 ارب روپے جاری کرنے اور موٹر وے ... مزید
-
پا نچ لاپتہ افراد حافظ محمد جمیل ، ہدایت شاہ ،عتیق الرحمن،خاور محمود اور حما د عا مر کا پتہ چلا لیا گیا،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا سپریم کو رٹ میں بیا ن ،ہم کیسے لوگ ہیں کہ زبردستی اٹھائے جانے والے شخص ... مزید
-
پشاور،بلدیاتی الیکشن کے حوالہ سے طے اے این پی،پی پی پی اور جمعیت علماء اسلام کا سہ فریقی اتحاد طے پاگیا ہے،مولانا عطاء الرحمن
-
دہشتگردوں کے حملوں کاجواب فوری دیاجائیگا،عبدالقادربلوچ،مذاکرات مزیدنہیں چل سکتے ،دہشتگردجہاں بھی موجودہوگاپاک فوج ایکشن کریگی ،عبدالقادربلوچ
-
کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفی، خورشید شاہ کا وزیراعظم کو خط، سرکاری محکموں سے کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفی کے بجائے انہیں مستقل کیا جائے،اپوزیشن لیڈ ر کا مطالبہ
-
للَہ ، پنڈ دادنخان جہلم روڈ پر ٹرک حادثے کا شکار ،تین خواتین اور ایک بچے سمیت پانچ افراد موقع پر جاں بحق
-
لاہور میں قتل ہونے والے8 افراد کی پوسٹمارٹم رپورٹ باضابطہ طور پر پولیس کو موصول ہوگئی
-
کوئٹہ ، مسلح گروپوں میں تصادم ،آٹھ افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
-
کوئٹہ،بیلہ کے ملحقہ علاقے میں فرنٹیئر کور بلو چستان کا ،سرچ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبا دلے میں5 شرپسند ہلاک،بی ایل ایف کے چند انتہائی مطلوب کمانڈرز گرفتار،گرفتار بی ایل ایف کمانڈر کے قبضے ... مزید
-
قیدیوں کے تبادلے پر امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات ہوئے، افغان طالبان،ہم طالبان کے ساتھ فعال مذاکرات کا حصہ نہیں ہیں،امریکہ محکمہ خارجہ
-
سعودی عرب:مشرقی صوبے میں جھڑپ،چار افراد ہلاک ،مظاہروں اور ریاست مخالف سرگرمیوں پر سات مجرموں کو 20 سال تک قید کی سزائیں
-
امریکا آنے والی پروازوں میں بم دھماکوں کے خطرے کی وارننگ جاری ، دہشت گرد جوتوں میں دھماکا خیز مواد چھپاکر امریکا آنے والی پروازوں کو نشانہ بناسکتے ہیں‘ ہوم لینڈ سکیورٹی
-
ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے مابین متنازعہ جوہری پروگرام کے طویل المدتی حل کے لیے مذاکراتی عمل کے فریم ورک پر اتفاق رائے طے پا گیا ، فریقین کے مابین مذاکرات کا اگلا دور سترہ تا بیس مارچ ویانا میں ... مزید
-
روسی وزیر خارجہ کا دورہ بغداد، عراق و شام بارے تبادلہ خیال،السیسی کے دورہ ماسکو کے بعد دورے کی اہمیت بڑھ گئی
-
یوکرائن میں تازہ جھڑپیں، اپوزیشن کے مطابق 60 مظاہرین ہلاک ہوئے ،لوگ گھروں سے باہر نہ جائیں،وزارت داخلہ
-
یانکووچ مخالفین کیساتھ مذاکرات کے لیے یورپی یونین اور جرمنی کی مدد قبول کریں، انجیلا مر کل
-
راجیو قتل کیس ، بھارتی سپریم کورٹ کا مجرموں کی رہائی کا عمل روکنے کا حکم،تامل ناڈو حکومت کو نوٹس جاری، اگلی سماعت چھ مارچ کو ہوگی
-
شمالی لبنان میں بشارالاسد کا حامی لبنانی رہنما قتل
-
یوکرائن پر پابندیاں بلیک میل کے مترادف ہیں، سرگئی لاوروف
-
تین سال کے وقفے بعد کوریائی منقسم خاندانوں کی ملاقات ، ملاقاتوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا،جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے
-
نافتا کا اجلاس، امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کا پائیدار اقتصادی ترقی، باہمی تجارت سمیت متعدد شعبوں میں اقدامات کے فیصلے
-
یمن ڈرون حملہ، دلہن سمیت ہلاک باراتیوں کی تحقیقات کا مطالبہ،امریکا اوباما کی تقریر اور عالمی قوانین کے تحت جائزہ لے، ہیومن رائٹس واچ
-
حکومت کا طالبان سے مذاکرات میں تعطل اور سیکورٹی فورسز کو اپنے دفاع کیلئے ہر قسم کی کارروائی کا اختیار دینے کا باقاعدہ اعلان،مذاکرات اور دہشتگردی ایک ساتھ نہیں چل سکتے، چوہدری نثار،وزیراعظم نے آپریشن ... مزید
-
شمالی وزیرستان فضائی حملوں میں 40 سے زائد دہشت گردہلاک ، ما رے جا نے والو ں کمانڈر عبدالستار اور عبدالرزاق سمیت غیر ملکی عسکریت پسند شا مل ہیں‘ ذرائع ،شمالی وزیر ستان میں کارروائی کے بعد مذاکراتی ... مزید
-
پاکستان کا افغان سرزمین پر 23مغوی اہلکاروں کی شہادت پر افغان حکومت سے شدید احتجاج،بہیمانہ کارروائی میں ملوث افرادکیخلاف کارروائی اور سزا کا مطالبہ،سرتاج عزیز کی افغان وزیرخارجہ سے ملاقات،دوطرفہ ... مزید
-
سپریم کورٹ نے کیلاش اور چترال کے عوام کو دھمکیوں کے معاملے کا ازخود نوٹس لے لیا،خیبرپختونخوا حکومت کو تفصیلی رپورٹ ایک ہفتے میں پیش کرنے کی ہدایت، اسلام امن اور برداشت کا دین ہے، انتہاء پسند چاہتے ... مزید
-
سابق گورنرسلمان تاثیرکابیٹاطالبان نہیں ازبک کی قید میں ہے ، رحیم اللہ یوسفزئی ،طالبان کے پاس کئی قیدی ہیں ،طالبان نے مارے جانے والے لوگوں اورخواتین اوربچوں کی قیدکی تفصیلات نہیں دیں،نجی ٹی وی پروگرام ... مزید
-
صدر مملکت ممنون حسین کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات ، اسٹرٹیجک پلان سمیت علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال،پاک چین سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی دوستی کو مزید وسعت دینے ... مزید
-
کراچی ، اورنگی ٹاورن ایم پی آر کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنمااور بچے سمیت5افراد جاں بحق،بلاول بھٹو پرخودکش حملے کامنصوبہ ناکام ، حساس اداروں اورسی آئی ڈی نے ... مزید
-
بلوچستان سے 8 لاپتہ افراد کے اغوا کا الزام انٹیلی جنس ایجنسیوں پر ہے، اہلکار مجرم ثابت ہوئے تو ان کی کسی صورت پشت پناہی نہیں کی جائے گی، وزارت دفاع ، اجتماعی قبروں کے افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ ہونے دیا ... مزید
-
شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری قابل افسوس ہے، آپریشن کسی مسئلہ کا حل نہیں ، پروفیسر ابراہیم ،جیٹ طیارے یہ نہیں دیکھتے کہ مرنے والے دہشت گرد ہیں یا عام شہری، ہندوستانی افواج ... مزید
-
سرتاج عزیز کی بھارتی وزیرخارجہ سے ملاقات، باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار،اقدامات جاری رکھنے اور ایک دوسرے کے خدشات کا تعمیری انداز میں جائزہ لینے پر ااتفاق
-
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی چینی وزیر اعظم سے ملاقات،استقبالیے میں شرکت، چین کی مدد سے شروع کئے جانیو الے منصوبوں کو اسی تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا جیسے میٹرو بس پراجیکٹ مکمل کیا گیا،بیجنگ ... مزید
-
سپریم کورٹ نے بلدیاتی حلقہ بندیوں سے متعلق کیس میں میاں نوازشریف اوربے نظیربھٹوشہید کے درمیان ہونے والے میثاق جمہوریت کی نقل طلب کر لی، آئین کے آرٹیکل ایک سوچالیس اے کے تحت صوبائی حکومت نے مالی ... مزید
-
نجکاری کمیشن کا اجلاس، فیسکو، ہیسکو اور مظفر گڑھ پاور جنریشن کمپنی کی نجکاری کی منظوری دی گئی،سٹیل مل کی نجکاری کا معاملہ ابھی ملتوی کر دیا گیا
-
پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے پاکستان کے حوالے سے بیان کو اشتعال انگیز قرار دیدیا، پاکستان کالعدم تنظیموں پر نظر رکھے ہوئے ہے ،یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے دفتر خارجہ ، سعودی عرب میں ایک لاکھ ... مزید
-
طالبان سے ان ہی کی زبان میں بات کریں گے ،امن اورمذاکرات پریقین رکھنے والوں کیلئے دروازے کھلے ہیں ، پرویز رشید ، پاک فوج حکومت کا ساتھ دے گی،طالبان کی کارروائیوں کا جواب بھرپور انداز میں دیا جائے ... مزید
-
ہماری جنگ نظریاتی ہے طاقت کے ذریعے کمزور نہیں کیا جا سکتا، سربراہ تحریک طالبان مہمند، کسی بھی طاقت سے نہیں ڈرتے، ہر عمل کا درعمل ضرور ہوتا ہے۔ بیان
-
سینیٹرز کو ’بکاؤمال ‘ کہنے پر پورے ایوان استحقاق مجروح ہواہے،سینٹ استحقاق کمیٹی،چیئرمین سینیٹ کی منظوری کے بعد 8 روزمیں عمران خان کو طلب کرینگے،طاہر مشہدی، کسی کو ایوان کا تقدس پامال کرنے کی اجازت ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں فضائی حملہ وزیراعظم کی اجازت سے کیا گیا‘ ذرائع،”سبق سکھاؤ“وزیر اعظم نے طالبان کیخلاف حملوں کی منظوری دیدی، برطانوی میڈیا کا دعویٰ،طالبان کو سخت پیغام دینے اور انہیں سبق سکھانے ... مزید
-
مسلح افواج‘ سکیورٹی ادارے ظلم و بربریت اور دہشت گردی کے واقعات کا بھرپور جواب دینگے‘ خواجہ آصف،ملک و قوم کی سلامتی کیلئے ہر قدم اٹھائیں گے‘ وزیر دفاع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.