غداری مقدمہ کی سماعت آج خصوصی عدالت میں ہوگی، سابق صدر کو آج فرد جرم عائد کرنے کے لئے طلب کیا گیا ہے، مشرف آج پیش نہیں ہوں گے ،انصاف بنیادی حقوق کے تابع ہے،احمد رضا قصوری،پرویز مشرف پر ہسپتال سے عدالت جاتے ہوئے حملہ ہوسکتا ہے،سکیورٹی فول پروف بنائی جائے،وزارت داخلہ کا انتباہ ،مذکورہ خط وزارت داخلہ کی جانب سے نہیں لکھا گیا بلکہ خفیہ و سیکیورٹی ایجنسیز کی جانب سے اس ضمن میں موصولہ دھمکی آمیز رپورٹس کو خط میں شامل کیا گیا ہے،وزارت داخلہ کا وضاحتی بیان
منگل 11 مارچ 2014 08:32
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11مارچ۔2014ء) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف غداری مقدمہ کی سماعت آج(منگل کو ) خصوصی عدالت میں ہوگی۔عدالت نے سابق صدر کو آج غداری مقدمہ میں فرد جرم عائد کرنے کے لئے طلب کر رکھا ہے تاہم سیکیورٹی خدشات کے باعث ان کے عدالت میں پیش ہونے کے امکانات محدود ہیں۔تفصیلات میں مطابق سابق صدر کے خلاف غداری مقدمہ کی سماعت نیشنل لائبریری میں قائم تین رکنی خصوصی عدالت میں آج ہوگی۔
عدالت نے سابق صدر کو سنگین غداری مقدمہ میں فرد جرم عائد کرنے کے لئے طلب کر رکھا ہے تاہم پیر کے روز وزارت داخلہ کی جانب سے پرویز مشرف پر ٹی ٹی پی و دیگر کالعدم تنظیموں کی طرف سے نشانہ بنائے جانے کے خطرے کے باعث پرویز مشرف کے عدالت میں پیش ہونے کے امکانات محدود ہو چکے ہیں۔(جاری ہے)
اس حوالے سے گزشتہ سماعت پر پرویز مشرف کے وکلاء نے سیکیورٹی صورتحال پر ناصرف شدید خدشات کا اظہار کیا تھا بلکہ عدالت کو کسی محفوظ مقام پر منتقل کرنے سمیت مقدمہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کی بھی استدعا کی تھی جبکہ احمد رضا قصوری نے واضح طور پر کہہ دیا تھا کہ سابق صدر گیارہ مارچ کو عدالت پیش نہیں ہونگے۔
ادھرپرویزمشرف کے وکیل احمدرضاقصوری نے کہاہے کہ مشرف آج( منگل کو) خصوصی عدالت میں پیش نہیں ہوں گے ،انصاف بنیادی حقوق کے تابع ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے احمدرضاقصوری نے کہاہے کہ مشرف آج گیارہ مارچ کوعدالت میں پیش نہیں ہوں گے کیونکہ جہاں عدالتیں بھی محفوظ نہیں وہاں کوئی اورکیسے محفوظ رہ سکتاہے ۔انہوں نے کہاکہ سیکورٹی عدالتیں فراہم نہیں کرتی یہ وزارت داخلہ کاکام ہے اوروزارت داخلہ نے خودکہاہے کہ مشرف پرحملے کاخطرہ ہے توپھرسیکورٹی کی ذمہ داری کون لے گا۔انہوں نے کہاکہ مشرف پیش نہ ہوئے توان پرفردجرم عائدنہیں کی جاسکتی عدالتوں کاکام انصاف فراہم کرناہے اورانصاف بنیادی حقوق کے تابع ہوتاہے اس سے اعلیٰ نہیں ہوتا۔جبکہ وزارت داخلہ نے حساس اداروں اور پولیس کو خط کے ذریعے خبردار کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف پر ہسپتال سے عدالت جاتے ہوئے حملہ ہوسکتا ہے ان کی سکیورٹی فول پروف بنائی جائے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے حساس اداروں اور پولیس کو پرویز مشرف کی سکیورٹی کے بارے میں خط میں کہا ہے کہ پرویز مشرف کی سکیورٹی کو خطرات لاحق ہیں‘ سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں ‘ پرویز مشرف کو مختلف دہشت گرد گروپوں کی جانب سے دھمکیاں مل چکی ہیں پرویز مشرف پر ہسپتال سے عدالت میں جاتے ہوئے راستے میں حملہ ہوسکتا ہے ان کی سکیورٹی میں مزید اضافہ کیا جائے۔ دوسری جانب وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کو سیکیورٹی خدشات اور ممکنہ حملے سے متعلق خط سے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مذکورہ خط وزارت داخلہ کی جانب سے نہیں لکھا گیا بلکہ خفیہ و سیکیورٹی ایجنسیز کی جانب سے اس ضمن میں موصول ہونے والے دھمکی آمیز رپورٹس کو اس خط میں شامل کیا گیا ہے۔وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کو ہر موقع پر بھرپورسکیورٹی فراہم کی ہے اور اب بھی ضروریات کے عین مطابق انہیں فول پروف اور بہترین سکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔پیر شام کی ڈائر یکٹر جنرل( ڈی جی ) میڈیا وزرات داخلہ نے واضح کیا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کو لاحق سیکیورٹی خدشات یا ان پر ممکنہ حملے سے متعلق کوئی خط وزارت داخلہ کی جانب سے نہیں لکھا گیا۔انہوں نے خط کے حوالے وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سیکیورٹی و خفیہ ایجنسیاں تھرٹ رپورٹس وزارت داخلہ کے نیشنل کرائسز منیجمنٹ سیل بھیجتی ہے اور ان ہی رپورٹس کی روشنی میں یہ خط لکھا گیا ہے تاہم وزارت داخلہ نے یہ خط نہیں لکھا۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ شروع دن سے پرویز مشرف کو ان کے پاکستان آمد سے لیکر ان کی رہائش،عدالتوں اور ہسپتال فول پروف سیکیورٹی فراہم کرتی رہی ہے اور بھی انہیں ناصرف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی بلکہ ان کی سیکیورٹی میں ضروریات کے مطابق اضافہ بھی کیا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 11 مارچ 2014 کی مزید خبریں
-
ایشیا کپ کا فائنل ہارنے پر افسوس ہے‘ مصباح الحق ،فائنل میں جس طرح کی کاردگردگی پیش کی جانی چاہیے تھی وہ پیش نہ کر سکے، آفریدی کا فارم میں آنا ٹیم کیلئے فائدہ مند رہا، لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو
-
آئی سی سی نے ٹی 20ورلڈ کپ کے وارم اپ اور پول میچز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ، وارم اپ میچز 12مارچ جبکہ پول میچز کا آغاز 16مارچ سے شروع ہوگا ، پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ جبکہ پول میچ ... مزید
-
سوئزر لینڈ کے راجر فیڈرر،برطانیہ کے اینڈی مرے اور اسپین کے رافیل نڈال نے انڈین ویلز ٹینس ٹورنا منٹ کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی
-
وزیراعظم کا مٹھی میں غیر معمولی سیکیورٹی اقدامات پر نوٹس ، سول ہسپتال مٹھی اور دیگر سرکاری طبی اداروں میں مریضوں کو بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں‘ نواز شریف، تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جا ری ... مزید
-
سینیٹ ، سول سرونٹ ایکٹ 1973 ء میں ترمیم کا بل منظور ، سرکاری ملازمین اپنی ملازمت کے دوران چھٹی لے کر بین الاقوامی اداروں‘ غیر سرکاری تنظیموں میں کام نہیں کر سکیں گے
-
حکومت فاٹا کوعسکریت پسندنیٹ ورکس سے پاک ، متاثرین کوا زالہ،آئی ڈی پیزکی بحالی اور لوگوں کی معاشرتی ، اقتصادی ترقی کیلئے کابل عمل منصوبہ تیار،اسے منظر عام پر لائے، سینٹ میں مطالبہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزراء احسن اقبال اور عبدالقادر بلوچ کی علیحدہ علیحدہ ملاقات
-
حکومت اسلامی مالیاتی نظام کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے، اسحاق ڈار
-
تھرپارکر میں سال کے 12مہینے قحط کی صورتحال ہوتی ہے ، رحمان ملک ،وہاں نہ گندم اور نہ ہی چاول کاشت ہوتا ہے ، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے ، مشرف کی جان کو اگر واقعی خطرہ ہے تو انہیں سکیورٹی دینی ... مزید
-
آئندہ ایک سال میں گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کر دیں گے، حمزہ شہباز،حکومت کے اقدامات سے تمام بحران جلد ختم ہوجائینگے، حکومت سنھالی تو ڈالر 106 ر و پے کا تھا جو اب 101 ر و پے کا ہو گیا ہے،یوتھ فیسٹیول سے کھیلوں ... مزید
-
پولیس کی سیاسی اثرورسوخ سے پاک کردیاگیا،خیبرپختونخوا حکومت کا محکمہ پولیس سے کرپشن کے خاتمے کیلئے سخت ترین اقدامات اٹھانے کا فیصلہ،خیبرپختونخوا پولیس کی تربیت میں اضافہ،آئندہ چند ہفتوں بعد پولیس ... مزید
-
آج حکومت کی باری ہے ،’اپوزیشن کے سارے کٹھے چٹھے کھول دیاں گے‘سینیٹر مشاہد اللہ
-
اسلام آباد،تھانہ شہزادٹاوٴن کے علاقے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ،اہلسنت والجماعت کے سیکرٹری اطلاعات سہیل معاویہ قتل ،2افرادشدیدزخمی
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارش کی پیش گوئی
-
شیشہ کیفے کے خلاف شیشہ سموکنگ ممانعت بل 2014ء آج پنجاب اسمبلی میں بحث کیلئے پیش کیا جائے گا
-
ملک کو خطرات میں چھوڑ کر استعفیٰ نہیں دونگا: وزیر اعظم لیبیا
-
شمالی کوریا کے نوجوان رہنما کم جونگ اْن ملک کی اعلٰی ترین قانون ساز کمیٹی کے سربراہ منتخب
-
سعودی سوشل میڈیا سے "رابعہ" کا اخوانی نشان غائب،اخوانی کارکنوں کو ناقدین کی شدید تنقید کا سامنا
-
کریمیا: روسی فوجیوں کی یوکرین کی فوجی چوکی پر فائرنگ،کوئی شخص زخمی نہیں ہوا،آئندہ اتوار کو روس سے الحاق کے معاملے پر ہونے والے ریفرنڈم کی تیاری شروع کر دی گئی ہے،الیکشن کمیشن کرایمیا، روس نے کرائمیا ... مزید
-
عرب لیگ کا اسرائیل کو ’یہودی ریاست‘ تسلیم کرنے سے انکار، اسرا ئیل امن مذاکرات کو پٹری سے اتارنے کی کوشش کر رہا ،اسکامشروط طو ر ریاست کی حیثیت سے تسلیم کر نے کا مطا لبہ قبو ل نہیں ، سربراہ عرب لیگ
-
یمن‘ افریقی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ‘ 42 پناہ گزین ڈوب کر ہلاک
-
وزیراعظم نواز شریف کا دورہ تھر ، پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے استقبال کیا ، وزیراعظم کا تھر کیلئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان، وزیر اعلیٰ سندھ ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کریں، جو لوگ علاج ... مزید
-
تھرپار کے باسیوں کیلئے ہر گزرتا لمحہ ایک نیا امتحان، امدادی کام جاری، غذائی قلت اور بیماریوں کے مارے ان لوگوں پر ناامیدی کے سائے اور گہرے ہوتے جا رہے ہیں۔ دودھ کے چند قطروں کو ترستے بچوں کو دیکھ کر ... مزید
-
سپریم کورٹ کا کچہری واقعہ با رے آئی جی اور چیف کمشنر اسلام آباد کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار،سیکریٹری داخلہ کو ایف ایٹ کچہری واقعہ کی آزادانہ انکوائری کرانے کا حکم، انکوائری کمیٹی میں اسلام ... مزید
-
چودھری نثا راور مولانا سمیع الحق میں ٹیلی فونک رابطہ،امن مذاکرات میں پیش رفت اور دوسرے مرحلے کی کامیابی کے لیے بات چیت، حکومتی مذکراتی ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کردیا جائے گا، فائربندی کو موثر ... مزید
-
حکومت نے طالبان گروپوں سے الگ الگ امن معاہدوں کیلئے خفیہ کوششیں شروع کردیں،عسکریت پسندوں کے مختلف گروپوں سے مذاکرات کے لیے حکومت بیک ڈور چینلز کا سہارا لے رہی ہے،صرف ان لوگوں سے بات کی جائیگی جو ... مزید
-
اسلامی نظریاتی کونسل نے دوسری شاد ی کیلئے بیوی سے تحریری اجازت کو غیر اسلامی قراردیدیا ، سود سمیت دیگر اسلامی احکامات کے کیسز کی جلد سماعت کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان ، وفاقی شرعی عدالت کو خط لکھنے ... مزید
-
غداری مقدمہ کی سماعت آج خصوصی عدالت میں ہوگی، سابق صدر کو آج فرد جرم عائد کرنے کے لئے طلب کیا گیا ہے، مشرف آج پیش نہیں ہوں گے ،انصاف بنیادی حقوق کے تابع ہے،احمد رضا قصوری،پرویز مشرف پر ہسپتال سے عدالت ... مزید
-
سپریم کورٹ نے 35 لاپتہ افراد کے مقدمے میں اٹارنی جنرل اور خیبر پختونخواہ حکومت سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی ،عدالت سے مذاق بند کیا جائے، یاسین شاہ سمیت لاپتہ افراد کو بازیاب کرواکر آ ج پیش کیا جائے ... مزید
-
اوگرا عملدرآمد کیس،، ملک کے تمام ادارے آئین و قانون کے تحت ہیں‘ تفتیشی اداروں کی تفتیش کے نام پر بددیانتی‘ بدنیتی پر ایکشن لینے کا مکمل اختیار حاصل ہے،سپریم کورٹ،سب کام چیئرمین نیب پر نہیں چھوڑ ... مزید
-
تر ک وزیر اعظم طیب ایردگا ن کی مبینہ کرپشن بارے نئی ٹیپ آ گئی،فون کال پر وزیرزراعت نے کمیشن کی رقم نہ پہنچنے کی شکایت کی ہے
-
افغان طالبان کا صدارتی انتخابات کے موقع پر حملوں کا اعلان،امریکہ جنگ میں ناکامی کے بعد بلاواسط طریقے سے انتخابات کے ذریعے اپنا قبضہ برقرار رکھنا چاہتا ہے‘ انتخابات کے دوران نہ صرف سکیورٹی فورسز ... مزید
-
چینی عدالتی نظام: ملزمان کو سزائیں سنانے کی شرح 99.93 فیصد
-
فوٹوسیشن کرانا ہوتا تو میں بھی کب کا تھر کا دورہ کر چکا ہوتا ،متاثرین کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہے ہیں ،عمران خان ،عمران خان فاؤنڈیشن اور تحریک انصاف اپنا کام کر رہی ہے او رجلد امداد کا سلسلہ شرو ع کرینگے، ... مزید
-
سینٹ،پانی کے تنازعات کوبھارت کے ساتھ جامع مذاکرات یا کسی بھی مذاکرات میں ایجنڈے کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور،پانی کے تنازعہ پر عالمی عدالت میں فیصلے ہمارے حق میں نہیں ہوسکے،ایوب خان کے دورسے اب ... مزید
-
آصف علی زرداری نے قائم علی شاہ کو دبئی طلب کرلیا ،تھر میں قحط سالی،بچوں کی اموات کے بعد سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پرردوبدل کا فیصلہ ،وزراء سے قلمدان واپس لینے کی بجائے استعفے لینے کا فیصلہ کرلیا ... مزید
-
سانحہ اسلام آبادکچہری ، حملہ آوروں کی تعدادبارے وفاقی پولیس،عینی شاہدین ووکلاء کے درمیان ابہام بدستورجاری ، حملہ آوروں کی تعدادتین تھی،پولیس،تعدادآتھ تھی،وکلاء،عینی شاہدین
-
کوسوو کے وزیر خارجہ انور ہاکس جاج کی صدر ممنون حسین ، وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی ، چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری سے ملاقاتیں
-
سپریم کورٹ کا لاپتہ تاسف ملک کیس میں میجر علی احسن کو پولیس تفتیش میں شا مل نہ کرنے پر کمانڈنگ آفیسر کو طلب کرنے کا عندیہ،چودہ مارچ تک لاپتہ شخص پیش کریں بصورت دیگر میجر علی احسن کے کمانڈنگ افسر کو ... مزید
-
الیکشن ٹریبونل 8 ماہ میں صرف نصف مقدمات نمٹا سکا ، اس وقت بھی الیکشن ٹریبونلز میں195 مقدمات زیر سماعت ہیں، 4 ماہ میں کیس نمٹانا تھے، کسی جج کیخلاف درخواست موصول نہیں ہوئی، ذرائع الیکشن کمیشن
-
ایران سے عالمی پابندیاں ہٹ گئیں تو 30 ماہ کے اندر پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے کو مکمل کرلیا جائے گا ،شاہد خاقان عباسی ، گیس پائپ لائن معاہدے کوختم کرنے کیلئے کسی تیسرے ملک کا دباؤ نہیں، ایل این ... مزید
-
حکومت کی معاشی پالیسیاں اطمینان بخش ،امریکہ اتحادی سپورٹ فنڈ کے تحت واجب الادا رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ تیز کرے، اسحاق ڈار،معا شی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے ارہے ہیں ‘ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ... مزید
-
سینیٹ ،حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں تلخ کلامی،سخت جملوں کا تبادلہ،چےئرمین سینیٹ کی رولنگ کو بھی دونوں جماعتوں کے اراکین نے تسلیم نہ کیا،حکومت سینیٹ میں ممبران کی مطلوبہ تعداد پوری نہ کرسکی،کورم ... مزید
-
تھرمیں معصوم بچوں کی اموات پر وزیراعلیٰ سندھ کابینہ سمیت استعفیٰ دیں ، عابد شیر علی ،140بچوں کی اموات کسی بھی مہذب معاشرے میں قابل قبول نہیں ، حکومتی نااہلی سے لوگ بھوکے مررہے ہیں ، صوبائی حکومت خود ... مزید
-
مذاکرات سے ہی امن قائم ہوسکتاہے، طاقت کے استعمال سے کبھی مسائل حل نہیں ہوتے ،مولانا فضل الرحمن، فوج کو مذاکراتی کمیٹی میں نمائندگی یا براہ راست مذاکرات کے حامی نہیں، انتہائی اہم مسئلے پر غیر سنجیدگی ... مزید
-
واشنگٹن،پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی کی امریکی صدرباراک اوبامہ سے ملاقات ، اپنی سفارتی اسنادپیش کیں
-
اسلام آباد،تھرپارکرمیں قحط سالی نے طالبان سے مذاکرات جیسے اہم ایشوکومنظرعام سے غائب کردیا،وزراء کی غیرضروری بیان بازی پہلے ہی مذاکرات کیلئے نقصان دہ ثابت ہورہی تھی
-
تحریک انصاف نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان کو دفتر کھولنے کی پیشکش کردی ہے ‘ خورشید شاہ ،ساٹھ ہزار لوگوں کے قاتلوں کی حمایت کرنا افسوسناک ہے، طالبان سے مذاکرات میں فوج کو ملوث نہ کیا جائے تھر کے حالات ... مزید
-
پاکستانی روپیہ نے با لآخرڈالر کو آسمان سے زمین پر گرا دیا ،انٹر بینک میں ڈالر7 ماہ کی کم ترین سطح پرآگیا،اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیاں اپنی بلند قدر کھو بیٹھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.