طالبان نے حکومتی کمیٹی کی تواضع دنبے کے گوشت اورروایتی ڈش سے کی،مذاکرات حقانی کمانڈرشاکر اللہ کے گھرمیں ہوئے

جمعرات 27 مارچ 2014 07:18

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27مارچ۔ 2014ء)طالبان نے حکومتی کمیٹی کی تواضع دنبے کے گوشت اورروایتی ڈش سے کی ،مذاکرات حقانی کمانڈرشاکراللہ کے گھرمیں ہوئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق حکومتی کمیٹی اورطالبان شوری کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعدحکومتی اراکین کوروایتی کھاناپیش کیاگیا۔کھانے میں دنبے کاگوشت ،چاول ،کسٹرڈاورپھل پیش کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :