شاہد خان آفریدی کی شہرت نے انھیں پاکستان کا چہرہ بنا دیا ہے اور اب ہر بل بورڈ یا ٹی وی کمرشل میں انھیں دیکھا جا سکتا ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کا سروے ،1996 میں سری لنکا کے خلاف نیروبی میں اپنے دوسرے انٹرنیشنل ون ڈے میں 37 گیندوں پر سو رنز بنانے آفریدی پاکستان میں ایک اہم شخصیت بن گئے ہیں۔گزشتہ ہفتے ورلڈ کپ 2015 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے ان کے اعلان سے اب ان کے کروڑوں چاہنے والے اس کشمکش میں مبتلا ہوگئے،لڑکیاں آفریدی کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب ہوتی ہیں اور بہت سی ان سے شادی کرنے کی بھی خواہش مند ہیں
جمعرات 1 جنوری 2015 08:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم جنوری ۔2015ء ) اگر فینز کی تعداد ہی کرکٹ میں عظمت کا نشان ہے تو پاکستانی آل راوٴنڈر شاہد خان آفریدی کو ملک کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار کیا جا سکتا ہے۔1996 میں سری لنکا کے خلاف نیروبی میں اپنے دوسرے انٹرنیشنل ون ڈے میں 37 گیندوں پر سو رنز بنانے آفریدی پاکستان میں ایک اہم شخصیت بن گئے ہیں۔گزشتہ ہفتے ورلڈ کپ 2015 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے ان کے اعلان سے اب ان کے کروڑوں چاہنے والے اس کشمکش میں مبتلا ہوگئے ہیں کہ آفریدی کے بعد اب وہ کسے دیکھیں گے؟ غیر ملکی رساں ادارے مطابق پاکستان میں کسی کرکٹر کو اتنی پزیرائی نہیں ملی جنتی شاہد آفرید کو ملی ہے۔
آفریدی وہ کھلاڑی ہیں جن کی وجہ سے اسٹیڈیم شائقین سے بھر بھی جاتا تھا اور ان کے نہ ہونے سے اکثر خالی نظر آتا تھا۔(جاری ہے)
ان کو کھیلتے ہوئے دیکھنے کا شوق اتنا شدید ہے کہ جب اپنی سنچریوں کا ورلڈ ریکارڈ بنانے کے کچھ عرصے بعد پشاور میں ایک میچ کے دوران آفریدی زمبابوے کے ایک باوٴلر کی گیند پر آوٴٹ ہوئے تو شائقین چلانے لگے کہ 'آفریدی کو دوبارہ کھیلنے دیا جائے'۔
لڑکیاں آفریدی کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب ہوتی ہیں اور بہت سی ان سے شادی کرنے کی بھی خواہش مند ہیں۔سال 2004 میں دو خواتین عروسی ملبوسات میں اسٹیڈیم آئیں اور اس شرط پر جانے کے لیے تیار ہوئیں کہ انھیں آفریدی سے روبرو ملاقات کا موقع دیا جائے۔شاہد آفریدی نے اپنے غیر روایتی اسٹائل کے ساتھ اپنے فینز کا دل جیت لیا ہے۔یہ بھی ایک اتفاق ہے کہ آفریدی کا کیریئر اورپاکستانی الیکٹرانک میڈیا ایک ساتھ ہی پروان چڑھا، جسے 2002 میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور میں مزید فروغ ملا۔کرکٹ پر لکھنے والے پاکستانی مصنف اور تاریخ دان عثمان سمیع الدین کا کہنا ہے کہ 'آفریدی کو ملنے والی مقبولیت کا کسی بھی دور میں مقابلہ نہیں کیا جا سکتا'۔سمیع الدین کے مطابق انھوں نے ایک ایسے وقت میں کھیلنا شروع کیا، جب تیزی سے فروغ پاتے ہوئے الیکٹرانک میڈیا نے بھی انھیں سابق کھلاڑیوں عمران خان، وسیم اکرم اور وقار یونس کی طرح ایک بڑا اسٹار بنانے میں مدد فراہم کی۔آفریدی کا اثر پاکستان کی گلیوں میں کھیلے جانے والی کرکٹ پر بھی دیکھا جا سکتا ہے، جہاں کروڑوں بچے ان کے اسٹائل کی تقلید کرتے ہوئے ہر گیند کو پارک سے باہر پھینکنے کی کوشش کرتے ہیں۔آفریدی کی شہرت نے انھیں پاکستان کا چہرہ بنا دیا ہے اور ان کی پسندیدگی کا اظہاراس بات سے بھی ہوتا ہے کہ ہر بل بورڈ یا ٹی وی کمرشل میں انھیں دیکھا جا سکتا ہے۔حتیٰ کہ اب اپنے کیریئر کے اس موڑ پر بھی آفریدی کو شیمپو سے لے کر بینکنگ اور اسکن کریم سے چیونگ گم کے اشتہار میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔آفریدی جیسی شہرت شاید صرف ہندوستان کے لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کو ہی حاصل ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 1 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
قومی ہاکی ٹیم کو وزیر اعظم نواز شریف نے ملاقات کیلئے مدعو کر لیا،قومی ہاکی ٹیم نے20 برس بعد چیمپئنز ٹرافی کے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی
-
آل راؤنڈر محمد حفیظ غیررسمی بائیومکینک ٹیسٹ مکمل ہوگیا،، رپورٹ ایک ہفتے تک آنے کا امکان
-
2014 میں کرکٹ کے پانچ عجیب ترین اسکور کارڈز،میکسویل 127، وکٹوریا 186،77-6، اختتامی اسکور 679-9 ڈکلیئر،69 رنز کے ہدف کا کامیابی سے دفاع،54 آل آوٴٹ؟ کوئی مسئلہ نہیں،بدوریلیا اور بلومفیلڈ کے درمیان کانٹے دار ... مزید
-
شاہد خان آفریدی کی شہرت نے انھیں پاکستان کا چہرہ بنا دیا ہے اور اب ہر بل بورڈ یا ٹی وی کمرشل میں انھیں دیکھا جا سکتا ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کا سروے ،1996 میں سری لنکا کے خلاف نیروبی میں اپنے دوسرے ... مزید
-
پاکستان بھرمیں نئے سال کاپرجوش استقبال ،رات بھرسڑکوں پرمنچلوں کارقص ،مختلف شہروں میں ہوائی فائرنگ،ڈھول کی تھاپ پررقص اوربھنگڑے ،وزیراعظم کی جانب سے قوم کونئے سال کی مبارکباد،2015دہشتگردی کے خاتمے ... مزید
-
کراچی،سندھ حکومت کا گیس چوری ،لیکج سے غیر درج شدہ مقدار میں اضافے ، قیمتوں کے لائحہ عمل میں تبدیلی اور گیس انفراسٹریکچر ڈولپمنٹ سیس کے تحت وصول رقم سے حصہ وصول کرنے کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ ... مزید
-
پنجاب کی بیورو کریسی میں ردوبدل ،محی الدین سیکرٹری سروسز پنجاب ، خالد مسعود سیکرٹری بلدیات تعینات
-
ملک میں صرف 1207 ہسپتال اور ایک لاکھ 60 ہزار ڈاکٹر رجسٹرڈ ہیں‘ اسٹیٹ بینک
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن : جے آئی ٹی نے عوامی تحریک کو نوٹس جاری کردیا ، عوامی تحریک نے جے آئی ٹی میں شرکت کرکے اپنا موقف پیش نہ کیا تو یکطرفہ فیصلہ دے دیا جائیگا ،جے آئی ٹی
-
حکومت عوام کی جیبوں پرڈاکہ ڈال رہی ہے ، اپوزیشن کا پٹرولیم مصنوعات پرمزید پانچ فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے کیخلاف سینٹ میں شدید احتجاج ، ایوان سے واک آؤٹ،مشاہد اللہ منا کر لے آئے،ٹیکس وصولی میں خسارہ ... مزید
-
مظفرآباد کے قریب مسافر وین دریائے جہلم میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق
-
ظفر علی شاہ ”باغی“ ہوگئے ؟، سینٹ میں فوجی عدالتیں بنانے کے فیصلہ پر سخت تنقید ،آرمی میں بہت سے باصلاحیت جنرلز موجود ہیں جنہیں ذمہ داری سونپی جائے تو دہشت گردی کیخلاف جاری جنگ کے مقاصد حاصل کئے جاسکتے ... مزید
-
خیبر ایجنسی،تحصیل باڑہ میں پانچ سال بعد 12 جنوری سے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیئے جائینگے
-
وزیراعظم کا پریس کانفرنس کے دوران آلوؤں کا خصوصی تذکرہ ، 80روپے کلو والے آلو اب 20روپے کلومیں دستیاب ہیں،نوازشریف
-
این اے 122 کے 234پولنگ سٹیشنز کے ووٹوں کے ریکارڈ کا معائنہ مکمل کر لیا گیا
-
پنجاب حکومت نے طلبا میں سولر پینل کی تقسیم کیلئے میرٹ 72فیصد سے کم کرکے ساٹھ فیصد کردیا ،نئے سال سے سولر پینلز کی تقسیم شروع ہوجائیگا
-
دنیابھرکی طرح فرانس میں بھی نئے سال کی آمدپرشاندارجشن منایاگیا،شانزے لیزے اور ایفل ٹاور پر آتش بازی کا مظاہرہ، مسلمانوں نے نوافل ادا کئے
-
فلسطین کوتسلیم کرنے سے متعلق قراردادمیں امریکارکاوٹ بن گیا ،قراردادکی مخالفت میں2،حمایت میں8ووٹ جبکہ 5ممالک نے را ئے شما ری میں حصہ نہیں لیا
-
یمن متحارب قبائل کے درمیان جھڑپوں میں 35 افراد ہلاک،متحارب فریقین نے ایک دوسرے پر بھاری اور درمیانے درجے کے ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں گروپوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا
-
امریکہ نے گوانتاناموبے سے 5 قیدیوں کو رہا کرنے کے بعد قازقستان بھیج دیا
-
چین‘ جوہری پلانٹ میں دھماکہ‘ 17 افراد ہلاک‘ 20 سے زائد زخمی
-
ائیر ایشیا حادثہ: دو لاشیں انڈونیشیا پہنچا دی گئیں،لواحقین لاشوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے کے نمونے فراہم کریں ، حکام
-
عرب دنیا میں ہم حزب اللہ سے بڑی فوج رکھتے ہیں، ایرانی کمانڈر کا انکشاف،تہران نے کامیابی سے شامی حزب اللہ کی بنیاد رکھی ہے: مغربی ذرائع
-
دوسالہ امریکی بچے نے ماں کو گولی ماردی
-
حکومت اوراپوزیشن میں فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئین کے بجائے آرمی ایکٹ میں ترمیم کرنے پراتفاق ،اتفاق رائے سیاسی جماعتوں کی لیگل کمیٹی کے اجلا س میں کیاگیا
-
شکر گڑھ سیکٹر میں ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فورسز کی دھوکہ بازی ، فلیگ میٹنگ بلا کر رینجرز اہلکاروں پر بلااشتعال فائرنگ کردی ، 2 اہلکار شہید ،ترجمان رینجر ز کی تصدیق، پاکستان کی طرف سے پہلے فائرنگ ... مزید
-
مسلح جتھوں کو کام کی اجازت نہیں دینگے،کالعدم جماعتیں خود کو کالعدم سمجھیں،وزیراعظم، دہشت گردی کے خلاف قومی ایکشن پلان فرد واحد نے نہیں پوری سیاسی اور فوجی قیادت نے مل کر تیار کیا،خصوصی عدالتوں ... مزید
-
مشرف حملہ کیس کے مجرم نیازمحمد کو سینٹرل جیل پشاور میں پھانسی دیدی گئی،مجرم کاتعلق صوابی اور وہ پرویزمشرف حملہ کیس کے مجرم عدنان رشیدکاقریبی ساتھی تھا، پاک فضائیہ کے سابق ملازم نیاز محمد کا مشرف ... مزید
-
پٹرول 6روپے 25پیسے ، ہائی سپیڈڈیزل 7روپے 86پیسے سستا، وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، صوبائی حکومتیں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچائیں ،وزیراعظم کی ہدایت، بجلی کی قیمت میں 2روپے ... مزید
-
پاکستا ن اور افغا نستا ن خطے میں خوشحالی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم نواز شریف ، دونوں ملک اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم کا افغان پارلیمانی ... مزید
-
سال 2015 امن کا سال ہوگا ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ،زرمبادلہ کے ذخائر15ارب ڈالر ہوگئے ،پاکستان کودہشتگردی کے ناسور سے پاک کرنا چاہتے ہیں ،حکومت کے تحریک انصاف سے مذاکرات جاری ہیں،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ... مزید
-
فوجی عدالتوں کی پہلے حمایت بعد میں مخالفت کرنیوالے منافق ہیں، الطاف حسین، طالبان نے ملک کا بیڑا غرق کردیا،شکر گڑھ میں بھارتی جارحیت قابل مذمت ہے ، ایم کیو ایم قائد
-
آئی پی پیز کو ادائیگیاں وقت پر کی جارہی ہیں‘خواجہ آصف ، حکومت نے سٹیٹ بینک سے ادھار لے کر گزشتہ روز پچیس ارب کی رقم اداکی، بجلی کے ،نرخوں میں 2.32 روپے کی گنجائش تھی جو ہم نے کیا،صحافیوں سے گفتگو
-
وفاقی وزیر داخلہ کے ملک بھرمیں پابند ی کاشکار تنظیموں کاڈیٹااکھٹاکرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں،جن ملزمان کی معافی کی اپیلیں مسترد کی جاچکی ہیں ان کوجلدکیفرکردارتک پہنچایاجائے ،متعلقہ حکام کوہدایت
-
حکومت کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور لاحاصل ہوگا،شاہ محمود قریشی ، کور کمیٹی کو مذاکرات کو جاری یا ختم کرنے سے متعلق اپنا نکتہ نظر دیا اب جو فیصلہ کور کمیٹی کرے گی وہی ہمارا فیصلہ ہوگا، حکومت مذاکرات ... مزید
-
اسلام آباد، سینیٹ قائمہ کمیٹی پانی و بجلی کا اجلاس نیپرا کیلئے بھاری گزرا ،وزیراعظم کو خط لکھا جائے بجلی کے سلیبز کو2 سے واپس 5 کیا جائے، اجلاس میں فیصلہ ، آڈٹ کمپنیاں آج تک پتہ نہیں چلا سکیں کہ اوور ... مزید
-
عمران خان کی شادی کی افواہیں بے بنیاد ہیں، علیمہ خان ،میرے بھائی افواہوں کی ذد میں ہیں، ان کی شادی سے متعلق خبریں بھی انہیں افواہوں کا حصہ ہیں، سیاسی دشمنوں کی جانب سے پھلائی جانے والی ان خبروں میں ... مزید
-
زکی الرحمن لکھوی کی رہائی کسی بھی قیمت بھارت کیلئے قابل قبول نہیں ، بھارتی وزیر داخلہ ،جمو ں کشمیر سمیت ملک بھر میں دہشتگردانہ حملوں کا خطرہ موجود ہے ،فوج ، پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کو چوکنا ... مزید
-
سعودی عرب ، ہیروئین اسمگلنگ کرنے کے جرم میں ایک پاکستانی شہری کا سر قلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.