دہشت گردی کیخلاف حکومت کے ہر اقدام کی مکمل حمایت کرتے ہیں،شاہ محمود قریشی ،جوڈیشل کمیشن اور ہمارے تحفظات کے ختم نہ ہونے تک اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ،صحافیوں سے بات چیت
ہفتہ 3 جنوری 2015 10:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 جنوری۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف دہشت گردی کے خلاف حکومت کے ہر اقدام کی مکمل حمایت کر تی ہے تاہم جوڈیشیل کمیشن اور ہمارے تحفظات کے ختم نہ ہونے تک ہم اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ان خیالا ت کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم ہاؤس میں اے پی سی اجلاس میں شرکت کے بعد صحافیوں سے بات چیت کے کے د وران کیا انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی نے سانحہ پشاؤر کے بعد حکومت کے ساتھ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہر موقع پر مکمل تعاؤن کیامگر حکومت کا رویہ مایوس کن رہا اور ہمیں دھوکے دئیے گئے انہوں نے کہاکہ ہم نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے وزیر اعظم کی جانب سے بلائے جانے والے تمام پارلیمانی اجلاسو ں میں شرکت کیااور آج کے اجلاس میں طویل بحث کے بعد تمام سیاسی جماعتیں اس بل پر متفق ہوگئیں انہوں نے کہاکہ سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ اگر فوجی عدالتیں قائم کی گئیں تو اس کو عدالتوں میں چیلنج کر دیا جائیگا جس کے بعد آئینی اور قانونی ماہرین کے طویل مشاؤرت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ اس سلسلے میںآ ئین میں ترمیم کی جائے گی ہمارا یہ نکتہ نظر تھا کہ سب کچھ آئین کے دائر ہ کار میں کیا جائے پی ٹی آئی نے ہمیشہ قومی اتفاق رائے کا ساتھ دیا ہے انہوں نے کہاکہ حکومت کے ساتھ ہمارے جوڈیشیل کمیشن پر ڈیڈلاک برقرار ہے اور جب تک ہمارے تحفظات دور نہ کئے جائیں تو اس وقت تک ہم قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 3 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، بطور منیجر پہلے دن پی سی بی چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد سے ملاقات،امید ہے کہ بورڈ اور کھلاڑی پہلے کی طرح ان سے تعاون کریں گے اور وہ بھی تمام ... مزید
-
قومی ہاکی چیمپئن شپ غلط فیصلے دینے پر امپائر حافظ عاطف ملک کو تین میچوں کے لئے معطل
-
بلوچستان: اسلحہ ڈپو سے کروڑوں کا اسلحہ غائب،غبن کے الزام میں چھ پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقامی تھانے میں ایف آئی آر درج
-
آل پارٹیز کانفرنس، اندر کی صورتحال جاننے کیلئے صحافی مختلف سیاسی شخصیات اور آئی ایس پی آر ترجمان کے ٹویٹس کا انتظار کر تے رہے
-
اسلام آباد،شیخ رشیدکو ایک بار پھر اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی ،عوامی اے پی سی بلانے کا اعلان کر دیا
-
قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم خصوصی طور پر شرکت کریں گے، تحریک انصاف شرکت نہیں کرے گی
-
فیصل آبادمیں پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی ذمہ داری راناثناء اللہ پرعائدہوتی ہے،رانا افضل،ن لیگ کی قیادت سابق صوبائی وزیر کوبچانے کیلئے رکاوٹ نہیں بنے گی،راناثناء اللہ کوبھی فوج نے لیڈربنایاتھا،صحافیوں ... مزید
-
تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید 7 بچے دم توڑ گئے،93 روز میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 268 ہوگئی
-
اسلام آباد، آل پارٹیز کانفرنس کی تمام جماعتوں نے ایم کیو ایم کی تجاویز کو تسلیم کیا ،آصف علی زرداری نے بھی اے پی سی کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا
-
گھوٹکی ،12 سالہ لڑکی کی 40 سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام، دولہا فرار
-
آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو ناراض اراکین پارٹی کو منانے کا ٹاسک دیدیا ، ناراض اراکین کس کس کے رابطے میں ہیں ان کا بھی پتہ لگایا جائے، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کی ہدایت
-
نیلم جہلم پراجیکٹ پر کام 2016ء تک مکمل کرلیا جائیگا، عابد شیر علی،نیلم جہلم پروجیکٹ مکمل ہونے پر لوڈ شیڈنگ پچاس فیصد تک کم ہوجائیگی،ملکی تاریخ میں پہلی بار تمام عسکری اور سیاسی قوتیں ایک پلیٹ فارم ... مزید
-
سعودی عرب،شاہ عبداللہ کو نمونیا ہو گیا، ٹیوب کے ذریعے سانس دلایا جا رہا ہے ،رپورٹ
-
ایئر ایشیا حادثہ،سمندر سے 30 لاشیں نکال لی گئیں، انڈونیشیائی حکام
-
ماوٴنٹ ایورسٹ پر مہم جوئی سستی ہوگئی
-
عرا ق کے شہر مو صل میں امریکی بمباری، داعش رہنما سمیت پندرہ جنگجو ہلاک،داعش رہنما محمد صالح السویدی ایک اہم اجلاس میں موجود تھے کہ بمبا ری میں ما رے گئے ،عرا قی فو ج نے فلوجہ کے مغرب میں داعش کا ایک ... مزید
-
چین: بدعنوانی کے الزام میں اعلیٰ سفارتکار برطرف
-
فلم ”پی کے“ کے اداکار عامر خان کے خلاف مقدمہ درج
-
فلسطین اسرائیل کو عالمی فوجداری عدالت میں لانے کیلئے پر عزم، اسرائیل کا بھی فلسطینی اتھارٹی پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ
-
سعودی عرب، ٹی وی چینلز کی اینکرز کے لیے ڈریس کوڈ کے نفاذ کا فیصلہ،سیاہ رنگ کا عبایا اورسکارف اوڑھنالازم قرار
-
سعودی عرب کاآٹھ سو مصری ڈاکٹرزکی ماسٹر ڈگریز کو قبول نہ کرنے کا اعلان،مصری کی تائید
-
وزیراعظم کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس اجلاس ، خصوصی عدالتوں کے قیام اور آئینی ترامیم پر اتفاق،مسودہ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، دہشتگردی پر کاری ضرب کا فیصلہ کن لمحہ ضائع نہیں ہونے دیں ... مزید
-
دہشتگردی کیخلاف جنگ کے نازک موڑ پر ہیں،بطور ریاست جنگ ہارنے کا تصور بھی نہیں کرسکتے ، آرمی چیف، ہمیں تیز رفتاری کے ساتھ فیصلے اور فیصلوں پر عمل کرنا ہوگا ، خصوصی عدالتیں فوج کی نہیں وقت اور حالات ... مزید
-
21ویں آئینی ترمیم کابل آج قومی اسمبلی میں پیش کیاجائیگا، آرمی ایکٹ1952ء ائیرفورس ایکٹ1953پاکستان نیوی آرڈیننس1961ء اورپروٹیکشن آف پاکستان آرڈیننس2014میں ترامیم کی جائیں گی ،بل کا متن
-
حکومت تحریک انصاف کے مطالبات کے مطابق جوڈیشل کمیشن تشکیل کرنے کیلئے رضامند،اتوارتک معاملہ حل ہونے کاامکان
-
سپریم کورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کے مقدما ت کی سماعت کیلئے تین رکنی بنچ قائم کردیا
-
وزیراعظم کا سزائے موت کے پانچ مجرموں کی رحم کی اپیلیں خارج کرنے کیلئے صدر مملکت ممنون حسین کوخط
-
سرتاج عزیز کا رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر بھارتی ہم منصب کو خط، تحقیقات کا مطالبہ، واقعے سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باوٴنڈری پر امن متاثر ہوگا،ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے ،مشیر خارجہ ،ہماری ... مزید
-
قومی اسمبلی ، حکومتی و اپوزیشن اراکین کی سانحہ پشاور کی شدید مذمت، دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ ، سانحہ پشاور ایسا المیہ ہے جس نے پوری قوم کو متحد کردیا ، ہمیں اپنا احتساب کرنا ... مزید
-
جنگی جنو ں ، ورکنگ باؤنڈری پر شکرگڑھ سیکٹرپربھارتی فورسزکی ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ،پنجاب رینجرز کی بھرپورجوابی کارروائی ،دشمن کی توپوں کوخاموش کر ا دیا
-
سینٹ اجلاس : حکومت اور اپوزیشن ارکان کا بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کی شدید مذمت ، پڑوسی ملک ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے ،ہم عزت کے ساتھ جینا چاہتے ہیں ،بھارت اپنی ان حرکتوں ... مزید
-
گیس کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے صر ف تجاویز زیر غور ہیں، وزیر مملکت برائے پٹرولیم، اضا فے کے معا ملے پر ایوان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔گھریلو صارفین کو سستی گیس فراہم کی جا تی ہے‘ اس ... مزید
-
بحیرہ عرب میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی دھماکے سے تباہ ہو گئی، بھارتی حکام کا دعوی ،کشتی پر دھماکا خیز مواد کی موجودگی کے شْبے کے بعد اسے روکنے اور تلاشی کے لیے کہا گیا، تاہم کشتی میں سوار افراد ... مزید
-
خضدار ،ایف سی اہلکاروں کی دہشت گروں کے خلاف کارروائی،دہشتگردوں کا کیمپ تباہ،4 دہشت گردہلاک ،متعدد گرفتار،اسلحہ و بارود بھی بھی برآمد،فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا،چھینی گئیں سرکاری ... مزید
-
دہشت گردی کیخلاف حکومت کے ہر اقدام کی مکمل حمایت کرتے ہیں،شاہ محمود قریشی ،جوڈیشل کمیشن اور ہمارے تحفظات کے ختم نہ ہونے تک اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ،صحافیوں سے بات چیت
-
فوجی عدالتوں کا قیام، مولانا فضل الرحمن اے پی سی میں مان گئے باہر آکر اعتراض کردیا ، کسی بھی قانون سازی سے اختلاف نہیں ترامیم کیلئے قومی اتفاق رائے ضروری ہے، اسلام کے نام پر بننے والی ساری تنظیمیں ... مزید
-
راولپنڈ ی ہائی کورٹ ، کا مرہ میں حسا س ادارے کی بس اور راولپنڈ ی میں اہم تنصیبات پر حملوں میں ملزمان کو بری کرنے کے فیصلو ں کے خلاف حکومتی در خو استیں مسترد
-
پاکستان کو اس کی حرکتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا ، بھارتی وزیر داخلہ ،ہماری سکیورٹی فورسز کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں ، پاکستانی وزیر داخلہ کا بیان حقائق کے منافی ہے ، راجناتھ ... مزید
-
15 روز میں پی پی 160کی دوبارہ گنتی کی رپورٹ پیش کی جائے ،الیکشن ٹربیونل کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.