راولپنڈ ی ہائی کورٹ ، کا مرہ میں حسا س ادارے کی بس اور راولپنڈ ی میں اہم تنصیبات پر حملوں میں ملزمان کو بری کرنے کے فیصلو ں کے خلاف حکومتی در خو استیں مسترد

ہفتہ 3 جنوری 2015 10:18

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 جنوری۔2015ء) ہائی کورٹ راولپنڈ ی کے جج مسٹر جسٹس عبا د الر حمن لو دھی اور مسٹر جسٹس قا ضٰ محمد امین احمد پر مشتمل ڈو یژ ن بنچ نے کا مرہ کے قر یب حسا س ادارے کی بس اور راولپنڈ ی میں اہم تنصیبات کے داخلی بیر ئیر پر حملوں میں ملز ما ن کو بری کئے جا نے کے فیصلو ں کے خلاف حکو مت کی جا نب سے دائردر خو استیں مسترد کر دی ہیں جبکہ ٹیکسلا میں د ھماکہ خیز بارودی مو اد بر آ مدگی کیس میں انسداد دہشت گر دی کی خصو صی عدا لت سے بری کئے جا نے والے ملز ما ن غلا م بہادر وغیرہ کو نو ٹس جاری کر دیا ہے انسداد دہشت گردی راولپنڈ ی ڈویژ ن کی خصو صی عدالت نے کا مرہ کے قر یب حسا س ادارے کی بس پر حملہ کے الز ام میں ملو ث سعد عرب اورراولپنڈ ی میں اہم تنصیبات کے داخلی بیر ئیر پر حملہ پرٹر ائل کا سامنا کر نے والے شفیق الر حمن کو بری کیا تھا جس کے خلاف حکو مت کی جا نب سے ہا ئیکورٹ میں اپیلیں دائر کی تھیں جبکہ ٹیکسلا میں د ھماکہ خیز بارودی مو اد بر آ مدگی کیس میں خصو صی عدا لت سے بری ہو نے والے غلا م بہا در وغیرہ کے خلاف حکو متی در خو است پر ڈویژ ن بنچ نے نو ٹس جاری کر دیا ہے۔