مفتی سعید عمران خان اور ریحام خان کے نکاح نامہ پر دستخط کرنابھول گئے

جمعہ 9 جنوری 2015 08:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 جنوری۔2015ء)عمران خان کانکاح نامہ ادھورارہ گیا،مفتی سعیدنے دلہادلہن اورگواہوں سے دستخط کرائے ،مگراپنے دستخط کرنابھول گئے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کوبنی گالہ میں عمران خان کانکاح مفتی سعیدنے پڑھایا،نکاح کے بعدمفتی سعیدنے عمران خان کی دلہن ریحام خان اورگواہوں کے دستخط توکروالئے لیکن اپنے دستخط نہیں کئے اوربغیردستخط کے نکاح نامہ عمران خان کودیا،بعدازاں جب علم ہواتومفتی صاحب نے کہاکہ گپ شپ میں دستخط کرناہی بھول گیاہے وہ رات کوایک بارپھربنی گالہ گئے اورنکاح نامہ پردستخط کئے

متعلقہ عنوان :