دنیا بھر میں مسلمان گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر مشتعل نہ ہوں، صبر سے کام لیں، یورپ سمیت دیگر ممالک کے آئمہ کرام اور علما ء کرام کی اپیل ، آزادی اظہار کے دعویداروں کو دوسروں کی آزادیوں کا بھی خیال رکھنا چاہئے اور ایسا مواد شائع کرنے سے گریز کرنا چاہئے، بیان
جمعہ 16 جنوری 2015 09:11
فرانس(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جنوری۔2015ء)یورپ سمیت فرانس اور دوسرے کئی ممالک کے آئمہ کرام اور علما ء کرام نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر مشتعل نہ ہوں اور صبر سے کام لیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ آزادی اظہار کے دعویداروں کو دوسروں کی آزادیوں کا بھی خیال رکھنا چاہئے اور ایسا مواد شائع کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔
جن سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوتی ہو۔ 53 مسلمان سکالرز نے اپنے دستخطوں سے جاری کردہ ایک بیان میں مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ کسی قسم کے اشتعال میں نہ آئیں اور خود کو پرامن رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے مسلمانوں کا ردعمل اسلامی تعلیمات اور رسول کریم کی درگزار اوررحم کرنے کے اصولوں کے مطابق ہونا چاہئے۔(جاری ہے)
گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت سے مسلمانوں کو بہت تکلیف پہنچی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کی بھاری اکثریت کے جذبات نہ قابل یقین حد تک دکھی ہوتے ہیں اور ان کے دل اس سے زخمی بھی ہوتے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے مسلمانوں کا ردعمل اسلام کی تعلیمات کے عین مطابق ہونا چاہئے۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق رسول کریم نے دوسروں کے ساتھ نرم رویہ رکھنے اور رحم کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نبی اکرمﷺ نے صبر، برداشت، نرم خوئی اور رحم کی تلقین کی ہے۔ مسلمانوں کو ان تعلیمات پر عمل کرنا چاہئے۔ کیونکہ کسی بھی عمل کا فوری ردعمل اس سے زیادہ اچھا ہو ہی نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کا مقصدیہ نہیں ہونا چاہئے کہ اس طرح کے گستاخانہ خاکوں کو زیادہ اہمیت دی جائے بلکہ ان کو نظر انداز کرنا ہی درست اقدام ہوگا۔ اس سے یہ زیادہ نمایاں نہیں ہوسکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو اپنی تقاریر اور ایکشن میں انتہائی محتاط رویہ اختیار کرنا چاہئے اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے۔ اسلام اس آزادی کا قائل ہے تاہم اسلام یہ بھی کہتا ہے کہ دوسروں کی آزادی کا بھی احترام کیا جائے اور جس بات پر وہ یقین رکھتے ہیں اسے درست تسلیم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار کو دوسروں کے جذبات کو مجروح کرنے کے لئے استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔ یہ بات سب پر عیاں ہے کہ مادر پدر آزادی کی اجازت کسی بھی معاشرے میں نہیں دی جاسکتی۔ لوگوں کی عزت و وقار اور جائیداد کا تحفظ کرنے کے لئے قوانین موجود ہیں۔ ایک دوسرے کے کلچر کا احترام کریں اور کمیونٹیز کے اندر دراڑیں پیدا نہ ہونے دیں۔ مسلمانوں کے لئے رسول کریمﷺ کے ساتھ محبت ان کے ایمان کا حصہ ہے۔ مسلمانوں کے لئے حضور اکرمﷺاپنے والدین، بچوں اور خود سے بھی زیادہ عزیز ہیں۔ مسلمان اپنے جذبات دوسری کمیونٹیز کو بتانے کے لئے ان کے ساتھ رابطے کریں۔ مسلمان اپنے غیر مسلم دوستوں کو یہ بتانے سے شرم محسوس نہ کریں کہ انہیں اپنے مذہب اور مذہبی شخصیات کا مذاق اڑائے جانے پر شدید صدمہ ہوتا ہے۔ غیر مسلموں کو بتایا جانا چاہئے کہ مسلمان اپنے پیغمبراسلام سے کس قدر محبت کرتے ہیں۔ اپنی زندگی میں رسول کریمﷺ نے بہت سے چیلنجوں کا سامنا کیا مگر انہوں نے اپنے اقدامات کے ذریعے لوگوں کو یہ ثابت کیا کہ وہ پرامن ہیں۔ انہوں نے کسی بھی قسم کی پرتشدد رویے کا مظاہرہ نہیں کیا۔ ان پر طائف میں زبانی اور جسمانی طور پر بھی حملے کئے گئے مگر انہوں نے ان لوگوں کو معاف کر دیا۔ ان کے چچا اور ساتھیوں کو قتل کیا گیا مگر انہوں نے اس پر بھی پرامن ردعمل ظاہر کیا۔ رسول کریمﷺ نے اپنے خلاف باتوں کرنے والوں کے خلاف کبھی انتقامی کارروائی نہیں کی اور اس حوالے سے مسلمانوں کو ہمیشہ صبر کی تلقین کی ہے۔ بعض لوگ اسلاموفوبیا کی حرکتوں کے ذریعے مسلمانوں کے اندر اشتعال پیدا کرکے انہیں کٹہرے میں لانا چاہتے ہیں۔ مسلمانوں کو اس طرح کی حرکتوں سے ہوشیار رہنا چاہئے اور وہ قانون اپنے ہاتھوں میں نہ لیں۔ مسلمانوں کو جذباتی لوگوں کے ہاتھوں میں بھی نہیں کھیلنا چاہئے۔ یورپ کے مسلمانوں کو اس طرح کی صورتحال سے خبردار رہنا چاہئے اور بیان بازی سے گریز کرنا چاہئے۔فرانس ایک پر امن ملک ہے جہاں مسلمان کئی دہائیوں سے بسلسلہ روز گار آبا د ہیں اور ہر قومیت کو تحفظ فراہم کرتے ہیں ۔فرانس میں ہر فرد کو آزادی حاصل ہے لیکن قانون کے اندر رہ کر ۔قانون سے بالاتر کوئی نہیں ۔حکومت فرانس کو بھی حکومتی لیول پر قانون سازی کرنی ہو گی ،جس میں تمام مذاہب کو تحفط کیا جائے اور کسی بھی مذہب کی دل آزاری کا خاتمہ کرنا چاہیے ۔مذہب خواہ مسلم ہو عیسائی ہو صہیونی ہو تمام مذاہب کے لوگوں کو چاہیے کہ فرانس کو ایک پر امن ملک رہنے دیں ۔نہ کہ فرد واحد قانون ہاتھ میں لے اور دہشت گردی کر دے ۔اسلام تو بھائی چارے کا درس دیتا ہے ۔ہمسائیوں کے ساتھ اچھے سلوک کا درس دیتا ہے ۔میرے حضور ﷺ کا ایک مشہور واقعہ تو سنا ہو گا جس میں ایک بوڑھی عورت روزانہ حضور ﷺ پر کوڑا پھنکتی تھی ۔لیکن حضور ﷺ نے اپنے کردار سے اسے مسلمان کیا ۔ہمیں بھی نبی اکرم ﷺکے اسوہ حسنہ پر عمل کرنا ہو گا ۔سانحہ پشاور ہو یا سانحہ پیرس قابل مذمت ہیں ۔دہشت گردی کی اس لہر کو ختم کرنا ہو گا ۔دنیا میں امن برپا کرنا ہو گا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 16 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
ون ڈے رینکنگ میں ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو تنزلی کا خطرہ
-
کراچی اور لاہور میں 2مجرموں کو پھانسی پر دے دی گئی ، زاہد اور سعید کو پولیس اہلکاروں کے قتل کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی، پھانسی سے قبل دونوں مجرموں ورثاء سے آخری ملاقات کرائی گئی ،اکرام الحق عرف ... مزید
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس ،سپریم کورٹ میں افسران وملازمین کی بھرتی کیلئے شرائط و قواعد و ضوابط بارے سروس رولز 1982ء میں ترمیم کا معاملہ متعلقہ کمیٹی کو ارسال
-
لوئراورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے6 افرادجاں بحق، 13 زخمی،متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
-
این اے 122میں دوبارہ گنتی نہیں ،ووٹوں کی جانچ پڑتا ل کی گئی ، الیکشن کمیشن کا ردعمل
-
پانچ برس میں انسداد دہشت گردی عدالتوں سے 6 ہزار سے زیادہ افراد ضمانت پر رہا یا بری ہونے کا انکشاف، ان کی اکثریت دوبارہ ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی،حکومت کا اب ان لوگوں کے مقدمات فوجی عدالتوں ... مزید
-
وفاقی بیورو کریٹس ترقیا ں کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدا لتی حکم پر عمل درآمد کے لئے وفاقی حکومت کو 3 دن کی مہلت دے دی آئندہ سوموار تک تحریری رپورٹ طلب ، حکو مت صرف بیانات کی حد تک کام کرتی ہے۔ عدالتوں ... مزید
-
کرپٹ بددیانت اور فرائض سے غفلت برتنے والے 62 ملازمین کے خلاف انکوائری جا ری ہے‘ عابد شیر علی ،جن ملازمین کو ان کے عہدوں سے فارغ کیا جاتا ہے وہ عدالت سٹے لیکر آجاتے ہیں۔ اس حوالے سے بھی جلد آرڈیننس ... مزید
-
ایرانی قونصل خانہ پر حملہ کے ملزمان کی بریت کے خلاف درخواست خارج،استغاثہ اور تفتیش میں ان کا جرم ثابت نہیں ہوتام،عدالت، اس طرح کے فیصلوں سے ہمسایہ ملک سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں،سرکاری وکیل، دہشت ... مزید
-
سپریم کورٹ کا شادی بیاہ میں ون ڈش قانون پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم،شادی ہالز کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست نمٹادی،کیا تمام قوانین پر عملدرآمد کرانا صرف سپریم کورٹ کی ہی ذمہ داری ہے حکومت ... مزید
-
کوہاٹ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،تحریک طالبان کا اہم کمانڈر گرفتار
-
تحریک انصاف کے مسلسل غیرحاضر ارکان کو معطل کرنے کا فیصلہ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آگاہ کر دیا، ارکان کا آنے سے پھر بھی انکار
-
پوپ فرانسس کی توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی مذمت ،آزادی اظہار کسی بھی انسان کا بنیادی حق ہے لیکن اس کی بھی حدود ہیں،ہر مذہب کا اپنا وقار ہوتا ہے،کسی کو بھی مذہب کا مذاق اڑانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے،ردعمل ... مزید
-
امریکی کانگریس پرحملے کامنصوبہ بنانے والاشخص اوہائیو سے گرفتار ،سنسناٹی شہر سے تعلق رکھنے والا 20 سالہ کرسٹوفر کورنیل واشنگٹن میں کانگریس کی عمارت پر بموں اور دیگر اسلحے سے لیس ہو کر حملہ کرنا چاہتا ... مزید
-
اظہار رائے کی آزادی کو دبانے کی اجازت نہیں دیں گے ، امریکہ اور بر طا نیہ کا عزم ، ان عناصر کے خلاف ساتھ کھڑے رہیں گے جو ہماری اقدار اور زندگی گزارنے کے طریقے کے لیے خطرہ بن رہے ہیں‘ ان وحشی قاتلوں اور ... مزید
-
سعودی عرب، تارکین وطن اہل خانہ کے لیے آ ن لائن ویزا سروس کا اعلان
-
بیلجیئم پولیس اورمشتبہ افرادمیں جھڑپ ،3افرادہلاک
-
مسلمانوں کی اکثریت بھی ’عدم برداشت‘ سے متاثر ہے: صدر اولاند،پیرس حملے کے بعد یکجہتی کا اظہار پر عرب دنیا کے بسنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں،اسلام جمہوریت سے ہم آہنگ ہے، ’عرب ورلڈ انسٹیٹیوٹ‘میں ... مزید
-
ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گر گئے،نیویارک خام تیل کے نرخ 12سینٹ کی کمی سے 47.96ڈالر فی بیر ل ہو گئے
-
دہشتگردوں کے ہمدردوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے،فرانسیسی وزیر انصاف،متنازعہ فرانسیسی کامیڈین ڈیوڈو پر مقدمہ چلے گا
-
گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے اشتعال پھیل رہا ہے،ترک صدر ،وزیر اعظم،آزادی اظہار رائے توہین کا لائسنس نہیں دیتی، ہم اپنے پیارے نبی کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کریں گے،عالمی برادری نوٹس لے،مسلمہ ... مزید
-
قومی اسمبلی میں حضور نبی پاک کی شان اقدس میں گستاخی کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور،عالمی برادری خصوصاً یورپی ممالک، او آئی سی اور اقوام متحدہ پر اس قسم کے اقدامات روکنے کے لئے فوری اقدامات کا ... مزید
-
مسئلہ کشمیرپاک بھارت امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر،بھارت کی سرحدی خلاف ورزیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مشکلات پیداکررہی ہیں،کراچی میں ایئرپورٹ پر حملہ ”گیم چینجر“ ثابت ہوا جس ... مزید
-
2013ء کے الیکشن کو آئین کی شق218کے مطابق منصفانہ ہونا چاہئے، الیکشن میں کسی نے سازش تو نہیں کی؟ کیا 2013ء کا رزلٹ عوام کے ووٹوں کے مطابق ہے؟تحریک انصاف کے ٹی آر اوز پر مشتمل خط وزیر اعظم کو بھیج دیا،آئندہ ... مزید
-
جسٹس جواد ایس خواجہ کا عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کے حوالے سے وزیر ا عظم کے بیان پر اظہار برہمی،عدالتوں میں مقدمات کے زیرالتواء رہنے کی ذمہ دار عدالتیں نہیں خود سرکار ہے‘ حکومت خود کو نااہل قرار ... مزید
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کاملٹری اکیڈمی ، رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز سینڈبرسٹ کادورہ ،دورے میں آرمی چیف کواکیڈمی سے متعلق بریفنگ دی گئی،پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف کا پاکستانی ... مزید
-
آئندہ میرے ساتھ کوئی پروٹوکول سٹاف اور گاڑی نہیں ہونی چاہئیں،عمران خان کی کے پی حکومت کو ہدایت،نہ کوئی ایئرپورٹ پر استقبال کیلئے آئے اور نہ کوئی ایم پی اے اپنی بیش قیمت گاڑیوں میں میرے ساتھ سفر کرے،وزیراعلیٰ ... مزید
-
شمالی و جنوبی وزیرستان میں دو الگ الگ امریکی ڈرون حملے ، غیر ملکی دہشت گردوں سمیت سات افراد ہلاک، جاسوس طیارے نے ایک گھر پر 2 میزائل داغے ،حملے میں دہشت گردوں کے زیر استعمال ایک کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا ... مزید
-
فوجی عدالتوں کا قیام عدلیہ پر عدم اعتماد نہیں، عدلیہ کا احترام اور فیصلوں پر عمل کرتے ہیں ،نوازشریف،غیر معمولی مسائل کے حل کیلئے فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ کیا،بیان
-
وزیراعظم کی سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے ملاقات، خیریت دریافت کی ،شاہی خاندان کے افرادنے وزیر اعظم کا استقبال کیا، وزیراعظم نواز شریف اور سعودی ولی عہدشہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی ... مزید
-
وزارت داخلہ کی دہشت گردی کی سنگیں وارتوں میں ملوث 4ہزار 558دہشت گردکی فہرست جاری ، سب سے زیادہ دہشت گرد کے پی کے میں ہیں ، تعداد 2ہزار 255، پنجاب میں ایک ہزار 496، بلوچستان 322، اسلام آباد 20، گلگت بلتستان ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر‘ سوپور میں بھارتی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں‘ ایک عسکریت پسند جاں بحق‘ عسکریت پسند کی ہلاکت کے خلاف علاقے میں احتجاجی مظاہرے‘ بھارتی فورسز کی کارروائی متعدد مظاہرین ... مزید
-
مسئلہ کشمیر پر پیشرفت کیلئے پاکستان اور بھارت کی معاونت کیلئے تیار ہیں‘ بانکی مون،دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں تاخیر تباہ کن ہو سکتی ہے‘ بیان
-
عمران خان الیکشن ٹریبونلزکے حتمی فیصلے پراثراندازہونے کی کوشش کررہے ہیں ،پرویزرشید،حکومت نے جوڈیشل کمیشن کیلئے 5ماہ پہلے ہی خط لکھ دیا،خان صاحب جھوٹ پرقوم سے معافی مانگیں، پریس کانفرنس سے خطاب ... مزید
-
حج ایڈوائزری کمیٹی نے حج 2015ء کے پہلے مرحلے کا کام شروع کردیا، مارچ تک حتمی ڈرافٹ تیار ہونے کا امکان، حج 2015ء مثالی ہوگا، گزشتہ سال کی نسبت زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کرینگے، 2014ء کے حکومتی ... مزید
-
دوست ممالک کے سفراء اور عالمی اداروں کی نمائندوں کے وفد کا شمالی وزیرستان کادورہ ، دہشتگردی کیخلاف پاکستانی قوم اورافواج کے عزم اورکوششوں کی تعریف
-
پٹرول کابحران نہیں کمی ضرورہے ،فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کی جائے گی ،شاہدخاقان عباسی،پاکستان نے تمام ممالک سے زیادہ قیمتیں کم کیں،نجی ٹی وی پروگرام میں اظہارخیال
-
افغان حکومت نے پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتا ر ی کی تصدیق کردی ، تفتیش کے بعد پاکستان کے حوالے کر دیئے جائینگے ،اسفندیا ر ولی خان ،دونوں ممالک کے درمیان برف پگھل رہی ہے ،دہشت ... مزید
-
دنیا بھر میں مسلمان گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر مشتعل نہ ہوں، صبر سے کام لیں، یورپ سمیت دیگر ممالک کے آئمہ کرام اور علما ء کرام کی اپیل ، آزادی اظہار کے دعویداروں کو دوسروں کی آزادیوں کا بھی ... مزید
-
دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام، وزیرداخلہ چوہدری نثار سے گورنرسٹیٹ بینک کی ملاقات
-
سینٹ خزانہ کمیٹی کا منی لانڈرنگ قانون میں مزیدترمیم بارے بل پر شق وارغورشروع ، بل کوحتمی شکل دینے سے قبل آئینی ماہرین سے مشاورت کے علاوہ ملک بھرکی تاجر تنظیموں سے تجاویزبھی طلب، دہشت گردتنظیموں ... مزید
-
اسحاق ڈارنے تحریک انصاف کے خط کا جواب دیدیا، جاپان سے واپسی پرملاقات کی حامی بھرلی
-
ملک بھرمیں پٹرول کی شدیدقلت ، پٹرول پمپ کے باہرلمبی لمبی لائنیں لگ گئیں،پٹرول کابحران نہیں کمی ضرور ہے ،آئندہ 10روزمیں صورتحال مکمل ٹھیک ہوجائے گی،شاہدخاقان عباسی ،وزارت خزانہ نے پاکستان سٹیٹ ... مزید
-
پی آئی اے کے پاس جہازوں کی کمی ہے جیسے ہی نئے جہاز آجائیں گے کراچی کو مزید فلائٹ بھی مہیا کر دی جائیں گی،شیخ آفتاب،حکومت کی خواہش ہے کہ پی آئی اے منافع بخش ادارہ بنے،قو می اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس ... مزید
-
ملک میں تیل کے ذخائر نہ ہو نے سے پٹرول کا بحران پیدا ہوا ، خواجہ آصف،عالمی سطح پر پٹرول کی جو قیمتیں کم ہوئی ہیں اس سے حکومت پاکستان فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہی ہے، قومی اسمبلی میں اظہا ر خیا ل
-
عمران خان کو دن میں تارے دکھا دیئے، ایاز صادق،جسٹس عمران خان نیازی نے این اے122 کے حوالے سے فیصلہ سنادیا،مجھے جسٹس کاظلم علی کے فیصلے کا انتظار ہے،عمران کو اللہ تعالیٰ سے ڈرنا چاہیے،کہیں میری چپ نہ ... مزید
-
امریکا نے طالبان سے لڑائی میں ایک ٹریلین ڈالر ‘2 ہزار شہری کھودیئے ،امریکا افغانستان کی گھوسٹ پولیس پر سالانہ 30کروڑ ڈالرخرچ کر رہا ہے‘پاکستان میں طالبان کے برے دن شروع ہو چکے،روسی میڈیا
-
گوانتانامو بے میں قائم امریکی جیل سے یمن سے تعلق رکھنے والے پانچ قیدی 12 برس بعد رہا ،یمنی قیدی عمان اور ایسٹونیا روانہ ،ان پانچوں افراد کو القاعدہ سے منسلک ہونے کے شبہ میں پاکستان سے گرفتار کیا گیا ... مزید
-
عسکریت پسند گروپ صدر اوبامہ کے دورہ بھارت سے قبل دہشتگردانہ حملے کر سکتے ہیں‘ بھارتی فوج،ایل او سی کے دوسری جانب دو سو دہشتگرد کشمیر میں داخلے کے منتظر ہیں‘ لیفٹیننٹ جنرل کے ایچ سنگھ کا دعوی
-
گیس سبسڈی نہ ملنے پر سعودی اسٹیل ملزالطوارتی کا یکم فروری سے پاکستان میں کام بندکرنے کااصولی فیصلہ ، ایک ہزارافرادبے روزگارہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.