بیلجیئم پولیس اورمشتبہ افرادمیں جھڑپ ،3افرادہلاک

جمعہ 16 جنوری 2015 08:44

برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جنوری۔2015ء)مشرقی بیلجیئم میں پولیس اورمشتبہ افرادکے درمیان شدیدجھڑپ میں تین افرادہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ جھڑپ بیلجیئم کے مشرقی قصبے ویغوی وائزرمیں ہوئی ،جہاں پولیس نے مشتبہ افرادکے ٹھکانوں کے خلاف انسداددہشتگردی آپریشن کاآغازکیاتھا،جس کے دوران مشتبہ افراداورپولیس کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ہواجس میں 3افرادکے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ پولیس نے متعددافرادکوگرفتاربھی کرلیاہے

متعلقہ عنوان :