اے بی ڈی ویلیئرز نے ایک روزہ میچوں کی تیز ترین ففٹی بنانے کے بعد تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا،تیز ترین سنچری کا ریکارڈ طویل عرصے تک پاکستان کے شاہد آفریدی کے پاس تھاجسے کورے اینڈر سن نے توڑا تھا
پیر 19 جنوری 2015 05:59
جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19جنوری۔2015ء) جنوبی افریقی کپتان نے ایک روزہ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی ، تیز ترین نصف سنچری، سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا، ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈویلیرز نے ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری اور سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا، انہوں نے صرف16بالوں پر تیز ترین نصف سنچری بنائی ، ان کی نصف سنچری میں5چھکے اور3چوکے شامل ہیں، جبکہ اپنی اننگز کو آگے بڑھاتے ہوئے انہوں نے تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا ، انہوں نے 31بالوں پر 104رنز بنا کر تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ 17بالوں پر سری لنکن بلے باز جے سوریا کے پاس تھا، جو کہ انہوں نے پاکستان کیخلاف یہ ریکارڈ بنایا تھا، تیز ترین سنچری کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے کوری اینڈرسن کے پاس تھاجو انہوں نے گزشتہ سال ہی قائم کیا تھا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 19 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
اے بی ڈی ویلیئرز نے ایک روزہ میچوں کی تیز ترین ففٹی بنانے کے بعد تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا،تیز ترین سنچری کا ریکارڈ طویل عرصے تک پاکستان کے شاہد آفریدی کے پاس تھاجسے کورے اینڈر سن نے ... مزید
-
پاک بھارت میچ میں ورلڈکپ تاریخ تبدیل ہوگی ،پاکستان بھی ورلڈکپ میں فیورٹ ٹیم ہے ،یونس خان
-
پشاور میں 41 سکولوں کو شہید بچوں کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ ،شہید بچوں کو قوم ہمیشہ یاد رکھے تا کہ ان کی لازوال قربانی بھولی نہ جا سکے،پرویز خٹک
-
پٹرول بحران کے ذمہ دار سزا سے نہیں بچ سکیں گے،سعدرفیق ، لیگ (ن) کی حکومت خرابیوں کو قالین کے نیچے چھپانے میں یقین نہیں رکھتی، وفاقی وزیر ریلوے کا تقریب سے خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس،تعلیمی اداروں میں پیشگی الارم سسٹم لازم قرار،صوبے میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد کیلئے کئے گئے فیصلوں پر موثر عملدر آمد یقینی بنایا جارہا ہے:شہباز ... مزید
-
کراچی،ٹارگٹ کلنگ ،فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس افسران سمیت 8افرادجاں بحق،نیوٹاوٴن میں سرکاری گاڑی پردستی بم سے حملہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ناظم آبادمیں امام بارگاہ کے قریب پولیس اہلکاروں ... مزید
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث این جی اووز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع، 13سے زائد غیر ملکی این جی اووز کے بارے میں حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد پہلے مرحلے میں پابندی عائد کی ... مزید
-
حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اس لیے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں لیویز بل پاس کیا جو عوام پر خود کش حملے کے مترادف ہے،خورشید احمد شاہ ، قومی اسمبلی میں اس پر ا حتجاج کرینگے، 21 ویں آئینی ترمیم پر مولانا ... مزید
-
نوازشریف سال بھر اعصاب شکن مسائل کا شکار ،جنرل راحیل فتح یاب،ستارہ شناس،عمران ،بلاول بڑی کامیابی حاصل کرتے نظر نہیں آتے، فضل الرحمان احتیاط برتیں، الطاف حسین کاسیاسی گراف بلند، طاہر القادری سیاسی ... مزید
-
خواجہ سعد رفیق کی وزیراعظم کی جانب سے تبلیغی جماعت کے امیر کی عیادت‘ گلدستہ پیش کیا
-
فوجی عدالتوں کا قیام،جے یو آئی (ف)کا سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے لئے وکلاء سے صلاح مشورہ
-
سندھ حکومت مضبوط ہے خود گرنے والے ہماری حکومت کیا گرائیں گے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پیزا ڈیلیوری پر امریکی شہری کو ملی2000ڈالر کی ٹپ
-
چین‘ دریا میں کشتی ڈوبنے سے 22 افراد ہلاک
-
امریکی اخبارنیویارک ٹائمز اور خبر رساں ادارے یو پی آئی کا ٹوئٹر اوکانٹ ہیک ، ہیکرز نے ٹوئٹر اکاونٹوں پر چین اور امریکہ کے مابین لڑائی اور تیسری جنگ عظیم کے شروع ہونے کی جعلی خبریں جاری کر دیں
-
عراق ،دولت اسلامیہ نے350 ایزیدی رہا کر دیئے ، رہا ہونے والے ایزیدی لوگوں کوکرکوک پہنچا دیا گیا ‘رہا ہونے میں کچھ زخمی ، کچھ معذور اور کچھ ذہنی بیماریوں میں مبتلاء ہیں‘انسانی حقوق تنظیم
-
شام کے شہر الرقہ میں’داعش‘ کے زیرانتظام اسکول دوبارہ کھل گئے،سکولوں کے نام تاریخی شخصیات سے موسوم، دوسرے شہروں میں مرحلہ وار اسکولوں کو کھولنے اور تدریسی سرگرمیاں شروع کی جائیں گی،داعش
-
سڈنی ،ایرانی دوشیزہ کی فٹ بال گول کیپر کو کھلے عام شادی کی پیشکش ،ایرانی دوشیزہ نے اپنے ہاتھ میں پکڑے بینرز پر یہ جملہ لکھ رکھا تھا کہ”علی رضا حقیقی کیا تم مجھ سے شادی کرو گے
-
ملاوی ‘سیلاب سے 176افراد ہلاک ، سینکڑوں لاپتہ،بارشوں اور سیلاب سے سڑکیں اور پل بہہ گئے ، ہزاروں بے گھر افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا
-
یورپ اور امریکہ میں دہشت گردی کے اکثر واقعات کے تانے بانے غیر مسلموں سے ملتے ہیں، ایف بی آئی رپورٹ،نائن الیون کے بعد جس دہشت گردی میں مسلمان ملوث قرار دیئے گئے ان میں صرف 37 امریکیوں کی جانیں گئیں ... مزید
-
عجیب وغریب قوانین، امریکہ کی ایک ریاست میں محبوبہ کے گھر کے نیچے گانا ممنوع، دوسری میں ڈاکٹری نسخہ کے بغیر آئسکریم خریدنا جرم،برطانوی پارلیمنٹ میں فوجی وردی کے ساتھ داخلہ جرم،وینس میں کبوتروں کو ... مزید
-
پیرس میں دہشت گردی امریکا اور اسرائیل کی سازش ہو سکتی ہے،فرانسیسی رہنما
-
افغان کابینہ کے وزیر زراعت انٹر پول کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ، محمد یعقوب حیدری 2003ء میں ٹیکس چوری کے الزام میں مطلوب ہیں
-
فلسطینی انتظامیہ کو توڑ دیا جائے، اسرائیل
-
فرانس کی نصف آبادی پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کے خلاف، سروے
-
نواز شریف نے جوڈیشل کمیشن نہ بنایا تو پورے پاکستان کو بند کرنے کی طاقت رکھتے ہیں،عمران خان ،اب سارا زور خیبر پختونخواہ کی ترقی پر دوں گا‘ خیبرپختونخواہ دیگر صوبوں سے مختلف ہوگا،تحریک انصاف لوگوں ... مزید
-
وزیراعظم کا نوٹس بے بس، اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں پٹرول کی قلت کا چھٹا روز،عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ، پٹرول پمپوں پر لمبی لمبی لائنیں لگی رہیں،کئی پٹرول پمپس میں پٹرول ختم ہونے کے باعث سیل ... مزید
-
نئی دہلی میں پی آئی اے آفس بند کرنے کیلئے بھارت نے نوٹس بھجوادیا ، بھارتی حکام کا پی آئی اے سٹاف کے ویزوں میں توسیع دینے سے انکا ر ‘ بھارتی ایجنسیو ں نے سٹاف کو ہراساں کر نا شرو ع کر دیا ،لا ہوردہلی ... مزید
-
پاکستان اور نواز شریف اکٹھے نہیں چل سکتے،شیخ رشید ، پیٹرولیم بحران کے اصل ذمہ دار شاہد خاقان عباسی ہیں، عمران خان سے درخواست ہے ملک کو بچانے کیلئے باہر نکلیں، پی ٹی آئی کے دھرنا کنونشن سے خطاب
-
ماورائے عدالت قتل کرنا اور شک کی بنیاد پر اور جرم بتائے بغیر لوگوں کو مارنا کھلی دہشت گردی ہے اسکی شدید مذمت کرتے ہیں ،سراج الحق،نوجوانوں کو گھروں سے اٹھانا اور ہفتوں اور مہینوں تک پتہ ہی نہ لگنے ... مزید
-
لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کو جامعہ حفصہ میں نظر بندکیے جانے کا انکشاف، ملاقاتو ں پر پابندی عائد ، مولانا کے خلاف ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی اس حوالے سے اعلیٰ حکام ... مزید
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا نے گھنٹہ گھر سانحے میں جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے امداد ی پیکج بڑھانے کا اعلان کردیا، دس دس لاکھ کی بجائے بیس بیس لاکھ روپے اور خاندان کے ایک فرد کو کلاس فور کی ملازمت دینے ... مزید
-
وزیرپٹرولیم کی خفت سے بچنے کیلئے گھر پر اعلیٰ افسران کا اجلاس بلا کر پٹرول بحران سے نکلنے کیلئے مشاورت ،اجلاس میں وزارت پٹرولیم آئل ونگ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی ، شاہد خاقان انتہائی پریشان اور ... مزید
-
خیبر پختونخوا حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس ناصر خان درانی کے تبادلے کی مخالفت کر دی
-
خاموش امریکی سفارتکاری‘ بھارت پاکستان سے کشیدگی میں کمی پر آمادہ،امریکا متفق نظرآیاکہ مشرقی سرحدپرکشیدگی سے پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے پرتوجہ مرکوزنہیں رکھ سکتی، سفارتی ذرائع، بھارت پاکستان ... مزید
-
22ویں ترمیم پر اتفاق رائے موجود، جلد منظور کیا جائے، قاری حنیف جالندھری، وزیرداخلہ فیصد کے چکر سے نکل کر دہشتگردی میں ملوث مدارس کو نامزد کریں،دہشتگردوں میں تقسیم عدل وانصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے،میڈیا ... مزید
-
عمران خان کے مطالبے پر چاروں حلقے کھل چکے ہیں‘ دھرنے سے دھرنا کنونشن تک سفر جھوٹ کی شکست ہے،پرویز رشید،خان صاحب کو ہر بار خفت کا سامنا کرنا پڑا ہے، دہشت گردوں کیخلاف سب کو متحد ہونا ہوگا ، بیان
-
جوڈیشل کمیشن کے قیام پر کل بھی اور آج بھی شک ہے ، شاہ محمود قریشی ، نواز شریف نعروں سے نہیں جوانوں کیلئے نئے جوش و ولولے سمیت پارٹی کی تنظیموں میں اتحاد سے جائے گا‘دھرنا کنونشن سے خطاب ،آج تک خون پیتا ... مزید
-
شارجہ کی کمپنی خیبرپختونخوا میں آئل ریفائنری قائم کریگی ،کمپنی کی منصوبے کیلئے 25 کروڑ ڈالر کی ابتدائی سرمایہ کاری کی بھی پیشکش
-
منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے جامع پالیسی مرتب ،تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور ڈرائی پورٹ پر انسداد منشیات فورس کے اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ،منشیات کے سمگلروں اور فروخت کی نشاندہی ... مزید
-
جماعت الدعوة رفاہی تنظیم ہے، پابندی نہیں لگا سکتے ، رانا تنویر حسین، حافظ سعید بارے بھارت نے آج تک کوئی ثبوت فراہم نہیں کئے، کشمیریوں کی جدوجہد کی ہم سب حمایت کرتے ہیں تو کیا ہم سب پر پابندی لگا دی ... مزید
-
چوہدری نثارو خواجہ سعید رفیق نے پیٹرول بحران پر حکومت کی نااہلی قبول کرلی‘ قوم سے معذرت
-
عمران خان سن لیں اسی سال تم پاگل خانے میں ہوگے ، راناثناء اللہ،فیصل آبادمیں فائرنگ کرنے والاگن مین نہیں تھا،فائرنگ کرنے والاجیل میں ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
ہم جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے تیارہیں ،عمران خان ایسے مطالبات کرتے ہیں جن کاسراورپیرنہیں ہوتا،سعد رفیق
-
ریحام خان جھوٹا الزام لگانے پر مجھ سے معافی مانگیں، ڈاکٹر اعجاز، شادی بعد میں نے ریحام اور اپنے بچوں کا ہمیشہ خیال رکھا، سابق شوہر
-
پٹرول بحران کی تحقیقات کاآغازکردیاہے ، ڈاکٹرمصدق ملک ،پٹرول بحران کے ذمہ داروں کاتعین کیاجائیگا،ایک دودن میں بحران پرقابوپالیں گے ،ترجمان وزیراعظم
-
پرویز مشرف نے عمران خان کو شادی پر مبارکباد کا کارڈ بھیج دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.