،لاہور ،حساس اداروں نے دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے نادرا کے ڈیٹا انٹری آپریٹر کو گرفتار کر لیا،نامعلوم مقام پر منتقل ،پوچھ گچھ جاری

منگل 20 جنوری 2015 09:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2015ء)لاہور میں حساس اداروں نے دہشت گردوں کی معاونت کرنے والا نادرا کا ڈیٹا انٹری آپریٹر کو حراست میں لے لیا۔نامعلوم مقام پر منتقل۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز حساس اداروں نے چھاپہ مار نادرا کے ڈیٹا انٹری آپریٹر شاہد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔حکام کے مطابق ملزم شاہد کو دہشت گردوں کی معاونت کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :