کورکمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ کا افغانستان کادورہ،افغان ہم منصب سے ملاقات ، سرحدی سیکورٹی صورتحال پربات چیت

جمعہ 23 جنوری 2015 06:02

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23جنوری۔2015ء)کورکمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ نے افغانستان کادورہ کیااورافغان ہم منصب سے ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں سرحدی علاقوں کی سیکورٹی صورتحال پربات چیت ہوئی ہے ،18جنوری کوکورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمن بھی افغانستان کادورہ کرچکے ہیں ،آئی ایس پی آرکے مطابق دوروں کامقصددونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان اعتمادسازی کوفروغ دیناہے۔

متعلقہ عنوان :