الیکشن کمیشن نے ”پنجاب بھر میں نئی حلقہ بندیاں“ کرنے کا حکم دیدیا،سابقہ رپورٹ نامکمل قرار دے دی گئی، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے اضلاع سے جامع رپورٹ مانگ لی
جمعہ 23 جنوری 2015 06:49
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23جنوری۔2015ء)الیکشن کمیشن نے پنجاب بھر میں نئی حلقہ بندیاں کرنے کا حکم دیتے ہوئے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو کہا ہے کہ پنجاب بھر میں نئی حلقہ بندیوں کی تفصیلی رپورٹ جلد از جلد پیش کریں جس کے بعد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کی متعلقہ محکموں کو فوری طور پر جامع رپورٹ تیار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ سابقہ حلقہ بندیاں جو الیکشن کمیشن میں پیش کی گئی تھیں وہ نامکمل ہونے کے باعث نئی حلقہ بندیاں کرنے کا کہا گیا ہے۔
حکم نامہ کی ہنگامی بنیادوں پر تکمیل کے لئے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع کی نئی حلقہ بندیاں کرکے اپنی جامع رپورٹ حکومت کو ارسال کریں تاکہ نئی ہونیوالی حلقہ بندیوں کی تفصیل الیکشن کمیشن کو بھجوائی جاسکے اس سے قبل بھجوائی جانیوالی حلقہ بندیوں کی رپورٹ نامکمل قرار دی گئی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 23 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ کیس ،130 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جار ی،بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو6 ہفتوں میں الیکشن کرانے کا حکم دیدیاسری نواسن تمام الزامات سے بری ،بھارتی کرکٹ بورڈ کیلئے ... مزید
-
قومی کرکٹ ٹیم35گھنٹے کی طویل مسافت کے بعد نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ پہنچ گئی،ہیڈ کوچ وقاریونس نے برسبین میں ٹیم کوجوائن کیا، ایک دن کے آرام کے بعد نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے تیاری کا آغاز آج ... مزید
-
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے مینز او رویمنز کی انٹرنیشنل رینکنگ جاری کردی، ہاکی چیمپئنز ٹرافی: شاندار پرفارمنس پاکستان کی ٹاپ 10میں واپسی،عالمی چیمپئن آسٹریلیا مردوں میں اور ہالینڈ کی ٹیم ویمنز میں ... مزید
-
پی سی بی نے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور فاسٹ باوٴلر جنید خان کی فٹنس کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا ، دونوں کھلاڑی فٹ ہیں اور ورلڈکپ میں اہم کردار ادا کریں گے،ہمسٹرنگ انجری ... مزید
-
ٹیم میں فرنٹ لائن باؤلر بن کر واپس آنا چاہتا ہو ں، سعید اجمل ،جب تک مکمل اور موثر باؤلر نہیں بن جاتا باؤلنگ نہیں کرونگا،کیرم اور سیم بال پر بہت محنت کی ہے امید ہے ایکشن کلیئر آئے گا بولنگ ایکشن کی ... مزید
-
سندھ ہائی کورٹ نے سندھ گیمز کے فنڈز کے اجرا سے متعلق اسپورٹس ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ سے جواب طلب کر لیا
-
نابینا افراد پر تشدد کے بعد لاہور پولیس نے سکول کے معصوم بچوں پر بھی لاٹھی چارج ، 13سالہ زخمی طالبعلم کو ہسپتال منتقل ،وزیر اعلیٰ کا واقعے کا فوری طور پر نوٹس لیکر تحقیقات کا حکم
-
ائیرچیف مارشل طاہررفیق بٹ 18مارچ کوریٹائرہونگے، پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کے لئے 4ناموں پرغورشروع
-
چیف جسٹس ناصر الملک سے چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کی ملاقات کا امکان، ملاقات میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور انتخابی عذرداریوں سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیاجائے گا
-
اوگرا میں کرپشن کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا ،چیئرمین اوگر نے اے جے ٹیکسٹائل ملز پشاور کیخلاف ساڑھے چار کروڑ ساٹھ لاکھ روپے گیس چوری معاف کردی ،سوئی ناردرن کو گیس چوری کی مد میں ملز سے رقم وصول کرنے ... مزید
-
نوجوانوں کی کردار سازی وقت کی اہم ضرورت ہے ، مریم نواز شریف،تعلیمی نصاب کے ذریعے نوجوانوں کو تمام شعبوں کے حوالے سے خصوصی تعلیم سے آشنا کرکے ہی اہداف حاصل کئے جاسکتے ہیں، پاکستان ائر فورس فنشنگ ... مزید
-
او جی ڈی سی ایل کا نیا ایم ڈی ،او جی ڈی سی ایل بورڈ آج تین نا م وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل کو بھیجے گا،چےئرمین او جی ڈی سی ایل اپنے من پسند امیدوار شہریار لودھی کو نیا ایم ڈی بنوا نے کے خواہاں ، حتمی ... مزید
-
تھر میں قحط اور غذائی قلت،سینکڑوں بچوں کی اموات کے بعد سندھ حکومت جاگ گئی،صوبائی حکومت نے سردار شاہ کی سربراہی میں 7 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی ،نوٹیفکیشن جاری،کمیٹی میں سردار شاہ،مہیش طلائی،امیر ... مزید
-
صوبے اور ملک کو دہشت گردی سے پاک اور امن و امان کا قیام ہماری پہلی ترجیح ہے جس پر رتی بھر سمجھوتہ نہیں ہو گا ،پرویز خٹک ،وفاق نے فاٹا اور افغانستان سے ملحقہ سرحدوں کے تحفظ، افغان مہاجرین کی باعزت وطن ... مزید
-
ملک میں آئندہ ہفتے پٹرول بحران پھر پیدا ہونے کا خدشہ
-
کراچی، ایف آئی اے کرائم سرکل کی آئی آئی چندریگر روڈ پر کارروائی ، ٹڈاپ کیس میں مطلوب یوسف رضاگیلانی کا اسٹاف آفیسر گرفتار
-
وفاقی وزارت داخلہ نے نفرت انگیز مواد کی نگرانی کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دیں،چھاپہ مار ٹیموں کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف مارکیٹوں کا دورہ ، نفرت انگیز مواد اور قابل اعتراض لٹریچر کو تحویل ... مزید
-
وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے 12 مختلف مقدمات میں مخدوم امین فہیم کی ضمانت میں توسیع کر دی، سابق وفاقی وزیر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی
-
پی آئی اے تیز ہوگئی،تاخیر کی بجائے پہلے روانہ،15مسافر پشاور رہ گئے ،پرواز دبئی پہنچ گئی
-
واہ کینٹ،واہ گارڈن چیک پوسٹ پر خود کش حملہ اور رکشہ ڈرائیور اور دہشت گردوں کا سپلائر نکلا ،بھائی طالبان ایجنٹ ، دوسرا بھائی غداری کے مقدمے میں قید
-
قومی کانفرنس ، متعدد رہنماؤں نے الگ الگ نماز ادا کی
-
امریکہ ،برطانیہ اورعراق کا داعش کے خلاف کوششیں جاری رکھنے کے عزم کااعادہ ، داعش کاخطرہ صرف عراق وشام کے لئے نہیں ،ساری دنیاکے لئے ہے، جان کیری کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
-
عراق،صوبہ الانبار میں داعش کا نیا کمانڈر ہلاکامریکی اتحادی طیاروں کے حملوں میں داعش کے 6000 جنگجو مارے گئے
-
مصر، حسنی مبارک کے دو بیٹوں کی رہائی کے احکامات جاری
-
صومالیہ،اراضی تنازعہ پر متحارب قبائل میں تصادم 23افرادہلاک ،ایک درجن سے زائد زخمی
-
یوکرائن،ٹرالی بس گولہ باری کی زد میں آگئی،13افرادہلاک،سرکاری فوج نے ڈونیٹسک ائیرپورٹ کا بڑا حصہ خالی کردیا
-
اوبامہ آئندہ ہفتے نئی دہلی میں بھارتی وزیر اعظم کے ریڈیو ”فون ان“ شو کے معاون میزبان ہوں گے
-
فرانس کا دفاعی اخراجات میں کمی کا اعلان ،پروگرام کے مطابق 7500سے کم فوجی ملازمتیں ختم کر دی جائیں گی،صدر فرانسو اولاند
-
بیگم خالدہ ضیاء پر قتل کے احکامات جاری کرنے کا مقدمہ دائر کیا جا سکتا ہے‘ شیخ حسینہ واجد،حالیہ پرتشدد واقعات میں 30 قیمتی جانوں کے ضیاع کی ذمہ داری اپوزیسن لیڈر پر عائد ہوتی ہے‘ صحافیوں سے گفتگو
-
جرمنی میں اسلام مخالف تنظیم کے سربراہ مستعفی، یورپی تنظیم ’پیگیڈا‘ کے سربراہ تارکین وطن کے خلاف توہین آمیز بیان دینے اور ہٹلر سے مشابہت رکھنے والی تصاویر شائع ہونے کے بعد اپنے عہدے سے الگ ہو ئے ... مزید
-
پاکستان نے جماعت الدعوة کے فنڈز منجمد کر دیے، ترجمان دفتر خارجہ، امید ہے کہ امریکی صدر دورہ بھارت کے دوران کنٹرول لائن پرکشیدگی کامعاملہ اٹھائیں گے، ترجمان وزارت خارجہ کا بھارت میں مسلمانوں کو ... مزید
-
سپریم کورٹ ، آرمی ایکٹ میں ترمیم اور اکیسویں ترمیم کے حوالے سے دائر درخواستوں کی سماعت مقرر ،فریقین کو اطلاعاتی نوٹسز جاری ،لاہور ہائیکورٹ بار کی درخواست پر چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ... مزید
-
پٹرول بحران پر وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،آئندہ دو ماہ کیلئے رسد و طلب کا جائزہ لیا گیا ،پٹرول بحران پر عوام کو مشکلات سے دوچار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ، آئندہ عوام کو پٹرول کی قلت ... مزید
-
آئینی تر میم آئین کے الفاظ ہی شامل جمع کر دیئے جائیں تو مسئلہ حل ہو جا ئیگا،مولانا فضل الرحمن،قوم ،علماء مدارس دہشت گر دی کی جنگ میں حکومت کے ساتھ ہیں، دین، وطن اور مدارس ومساجد کی بقاء کی جنگ لڑیں ... مزید
-
حکومت کافی الحال پی ٹی آئی کے اراکین کے استعفے فوری طور پر منظور نہ کرنے کا فیصلہ،پی ٹی آئی اے کے اراکین سے انفرادی طور پر ملاقاتیں کرکے انہیں استعفے واپس لینے کیلئے قائل کرنے کا فیصلہ ، سندھ اسمبلی ... مزید
-
فرنس آئل وافر مقدار میں ہے ، لوڈ شیڈنگ بحران میں شدت کا امکان نہیں ، سیکرٹری پٹرولیم ، پا ک ایران منصوبہ ختم نہیں کیا ، مرحلہ وار عملدرآمد کیا جائے گا ، ترکمانستان سے گیس خریدنے کا منصوبہ بھی زیر ... مزید
-
دہشتگردی اور انتہا پسندی ہمارا مشترکہ مسئلہ ہے ، اس کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں ، سردار ایاز صادق ، اقوام متحدہ ، یورپی یونین ، او آئی سی اور دیگر عالمی فورمز آزادی اظہار رائے کے نام پر مذہبی عقائد کی ... مزید
-
کورکمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ کا افغانستان کادورہ،افغان ہم منصب سے ملاقات ، سرحدی سیکورٹی صورتحال پربات چیت
-
حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ، بجلی، گیس ،پانی پہلے موجود نہیں اور اب رہی سہی کسر پیٹرول نے نکال دی، پرویز مشرف، ملک میں تبدیلی کی اشدضرورت ہے ،تبدیلی جس کے حق میں ہے میں بھی اس کے حق میں ہوں ،پاکستان ... مزید
-
سپریم کورٹ کا سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی دستخط کردہ ایک اہم دفتری دستاویز کا معاملہ کھلی عدالت میں پیش کرنے کا حکم
-
کراچی، میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 38 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا،بھارت نے خیر سگالی جذبے کے تحت20 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے، واہگہ بارڈر پر حکام کے حوالے
-
سینٹ کی سب کمیٹی برائے خزانہ نے نجکاری کے عمل کو شفاف بنانے کے لئے نج کاری کے قوانین میں بعض ترامیم کی منظوری دیدی ، مختلف معاملات پر نج کاری کمیشن اور سب کمیٹی کے مابین اگلے ہفتے میں مذید بحث پر اتفاق ... مزید
-
پشاور ہائیکورٹ:بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس غیر قانونی قرار، وفاقی حکومت کو ریکوری سے روک دیا
-
وزیراعظم نے پی آئی اے میں میرٹ سے ہٹ کر تقرریاں نہیں کیں،شیخ آفتاب احمد،ممبر اسمبلی رمیش کمار کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں ، ایسے توہین آمیز واقعات کو برداشت نہیں کیاجائے گا پی ... مزید
-
آئین وقانون کو ویب سائٹ پر ڈالنے ، مقامی زبانوں میں ترجمہ کرنے اور عوام کو اس کی مفت اور آسان فراہمی کیلئے دائر درخوا ستیں ،جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے ”پنجاب بھر میں نئی حلقہ بندیاں“ کرنے کا حکم دیدیا،سابقہ رپورٹ نامکمل قرار دے دی گئی، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے اضلاع سے جامع رپورٹ مانگ لی
-
پیغمبر اسلام محمد مصطفیﷺ اور اسلام کے خلاف گستاخانہ خاکوں کی اشاعت ناقابل برداشت ہے، سعودی دفتر خارجہ ،اسلامی فقہ اکیڈمی کی جانب سے فرانسیسی اسلام کیخلاف ہرزہ سرائی پر سخت غم و غصہ کا اظہار
-
پوری قوم نے دہشتگردوں کیخلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔مہتاب احمد عباسی ، قومی ایکشن پلان پر عمل در آمد کیلئے گورنر کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد کا جائزہ لیا گیا
-
تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کا پولیو سمیت 9 بیماریوں کیخلاف مشترکہ جدوجہد کا اعلان،فاٹا اور خیبر پختونخواہ میں ”صحت کا اتحاد “ کے نام سے مہم شروع کی جائے گی
-
پٹرولیم بحران پر پی ایس اوکے چاراعلیٰ افسران کی معطلی نے بیوروکریسی کوتشویش میں مبتلاکردیا،حکومتی وزراء کی نااہلی کی ساری ذمہ داری بیوروکریسی پرڈالنے کی روش کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اورمزاحمت ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.