ائیرچیف مارشل طاہررفیق بٹ 18مارچ کوریٹائرہونگے، پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کے لئے 4ناموں پرغورشروع

جمعہ 23 جنوری 2015 05:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23جنوری۔2015ء)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل طاہررفیق بٹ 18مارچ کوریٹائرہونگے ، پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کے لئے 4ناموں پرغورشروع کردیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ائیرچیف مارشل طاہررفیق 19مارچ2012ء کوپاک فضائیہ کے سربراہ کی کمان سنبھالی ،نئے سربراہ کیلئے ائیرمارشل سہیل گل خان ائیرمارشل جمشیدخان اورمارشل سہیدامان اورائیرمارشل سعیدخان کے ناموں پرغورہورہاہے ،نئے سربراہ کی تعیناتی کافیصلہ وزیراعظم میاں نوازشریف کرینگے