قومی کانفرنس ، متعدد رہنماؤں نے الگ الگ نماز ادا کی

جمعہ 23 جنوری 2015 05:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23جنوری۔2015ء)قومی کانفرنس کے دوران نماز عصر اور مغرب مولانا فضل الرحمان کی امامت میں مذہبی رہنماؤں لیاقت بلوچ، مولانا سمیع الحق ودیگر نے نمازیں سٹیج پر ادا کیں، ملت جعفریہ کے رہنما اور مولانا اویس نورانی نے اپنی الگ نماز ادا کی۔