پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کو ایک بار پھر اہم ذمہ داریاں سونپی جا رہی ہیں، ذرائع

ہفتہ 31 جنوری 2015 04:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31جنوری۔2015ء)پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کو ایک بار پھر اہم ذمہ داریاں سونپی جا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ خان نے اپنے بارے میں مسائل کلیئر کر لیئے ہیں جبکہ ن لیگ کی قیادت بھی محسوس کر رہی ہے کہ رانا ثناء اللہ کو براہ راست ذمہ داریاں سونپی جائیں۔