بجلی‘ گیس اور پیٹرول نہیں مگر ٹیکسوں کی بہار آئی گئی ہے،خورشید شاہ ،پیٹرول پر ٹیکس زیادہ کرنا زیادتی، ہم عوام سے زیادتی نہیں ہونے دینگے ، اپوزیشن لیڈر
اتوار 1 فروری 2015 10:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2015ء) قومی اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ یہاں بجلی‘ گیس اور پیٹرول نہیں مگر ٹیکسوں کی بہار آئی گئی ہے حکومت ایک طرف عوام کو فائدہ دے کر دوسری طرف سے واپس لے کر بے وقوف نہ بنائے ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہاکہ پیٹرول پر ٹیکس زیادہ کرنا عوام سے زیادتی ہے اور ہم عوام سے مزید زیادتی نہیں ہونے دیں گے آئندہ اجلاس میں اضافی ٹیکس پر بات ہوگی اور عوام سے زیادتی کا حساب لیں گے انہوں نے کہا کہ پیٹرول پر بار بار ٹیکس لگانا عوام سے نا انصافی ہے حکومت ایک طرف عوام کو فائدہ دے کر دوسرے سے واپس لے کر عوام کو بے وقف نہ بنائے کیا حکومت کا کام صرف ٹیکس لگانا ہی رہ گیا ہے انہوں نے کہا کہ یہاں پر پیٹرول‘ گیس اور بجلی نہیں لیکن ٹیکسوں پر بہار آئی ہوئی ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 1 فروری 2015 کی مزید خبریں
-
ٹیلر اور گرانٹ الیوٹ کی نصف سنچریاں نیوزی لینڈ پہلے ون ڈے میں کامیاب ، کپتان مصباح الحق اور شاہد آفریدی کی 29گیندوں پر نصف سنچریاں اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی ،ٹاپ آرڈر پھر ناکام پروفیسر بغیر کوئی ... مزید
-
مصباح الحق نے نیوزی لینڈ کیساتھ پہلے ایک روزہ میچ میں ہار کا ذمہ دار تیز وکٹ کو قرار دیدیا،پہلا اوور ٹیم کیلئے ڈراؤنا ثابت ہوا ، آفریدی کا فارم میں واپس آنا خوش آئند ہے ‘ کپتان قومی کرکٹ ٹیم
-
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے باہمی سیریز کے منافع میں حصہ مانگنے سے متعلق جواب دینے کیلئے ایک ہفتہ کی مہلت مانگ لی
-
محمد عامر نے ساڑھے چار سال بعد کلب کرکٹ میں حصہ لیا ، 23رنز دیکر 3وکٹیں حاصل کیں جبکہ بیٹنگ میں 33رنزبھی سکور کئے
-
سال کا پہلا آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ : وویمنز سنگلز کا تاج سرینا ولیمز کے سر سج گیا ،امریکی ٹینس اسٹارسرینا ولیمز نے چھٹی مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس کا ٹائٹل روسی حسینہ ماریہ شراپوا کو شکست دیکر ... مزید
-
ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ،پاکستان فائنل میں،پاکستان نے ہانگ کانگ کو دو صفر سے ہراکر ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی مسلم لیگ(ن) کی حکومت کا عوام کیلئے شاندارتحفہ ہے، عوام کی خدمت اورانہیں ریلیف کی فراہمی پاکستان مسلم لیگ(ن) کاایجنڈا ہے ،وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف ... مزید
-
سینیٹ انتخابات ، پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا کے مقامی رہنماؤں، کارکنوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ
-
حکومت کا وفاقی اور پنجاب حکومت میں تحریک انصاف ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ، ابتدائی طور پر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تحریک انصاف کے کارکنوں اور ان کی قیادت کیخلاف درج مقدمات میں عہدیداروں کو گرفتار کیا ... مزید
-
قانون کے رکھوالے کے بیٹے کی شادی میں قانون کی دھجیاں اڑدیں، لیگی کارکن کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ ضلعی صدر کارکن کی رکنیت معطل کردی
-
چوہدری نثار کا گورنر پنجاپ بننے سے انکار ،جعفر اقبال، ذکیہ شاہنواز کے ناموں پر مشاورت شروع
-
سندھ میں کسی بھی دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پو ری تیاری کر رکھی ہے ،سید قائم علی شاہ،چو دہ نکا تی پروگرام ترتیب دیا گیا ہے جس کو مشتہر کیا جا رہا ہے ،وزیر اعلیٰ سندھ
-
فضل الرحمن ،احمد لدھیانوی ملاقات، مجلس علمائے اسلام کا اجلاس جلد بلائے جانے کافیصلہ، مذہبی طبقہ کو نظر بابند کرکے غیر آئینی طریقے سے پریشان کیا جارہاہے جوقابل تشویش ہے ،سربراہ جے یو آئی(ف) ، مذہبی ... مزید
-
پشاور کے رہائشی نے ہیلی کاپٹر بنا ڈالا،پہلی بار بننے والا ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے
-
ڈی پی اوخضدار کے قافلے پرراکٹوں سے حملہ ، دو اہلکار جاں بحق، ڈی پی او اور ان کی فیملی محفوظ رہی، فیملی کے ہمرا ہ گوادر جارہے تھے ، پسنی کے قریب شادی کور کے مقام پر قریبی پہاڑیوں سے نامعلوم افراد نے ... مزید
-
ٹنڈوالہ یار بچانی پیٹرول پمپ کے قریب کچرہ کنڈی سے پانچ نومولود بچوں کی لاشیں برآمد
-
ممکنہ گرفتاری سے بچاؤیا نظربندی؟مولانا عبدالعزیز کا مسلسل تیسرے جمعہ ٹیلیفونک خطبہ، سیکورٹی واپس لیے جانے کے خلاف احتجاجاً جامعہ حفصہ سے باہر نہ نکلنے کا فیصلہ کیا ،پولیس
-
بنگلہ دیش: حکومت مخالف ٹرانسپورٹ ہڑتال ختم کرنے پر دباؤ،خالدہ ضیاء کے گھرکی بجلی منقطع کر دی گئی
-
بیرون ملک تعلیم کا جذبہ، طالبات میں شادی کا نیا رجحان،سعودی حکام نے مضمرات کا جائزہ لینا شروع کر دیا
-
خام تیل کی قیمت 6سا ل کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت تینتالیس ڈالر ہوگئی
-
بھارت کا 5 ہزار کلو میٹر تک مار کرنیوالے اگنی فائیو میزائل کا کامیاب تجربہ ، قوم سائنسدانوں کو ایسی عظیم کاوشوں پر سیلوٹ پیش کرتی ہے ، نریندر مودی
-
سعودی عرب میں جینیاتی عدم مطابقت کے باعث اٹھارہ لاکھ شادیاں نہ ہو سکیں
-
آن سان سوچی کے گھر کا دروازہ نیلام ہو گا، نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم آن سان سوچی کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کے صدر دفتر کو ملے گی
-
کائنات کیسے بنی؟ تخلیق کے پہلے سیکنڈ کے شواہد ’غلط نکلے‘، یہ سگنل یا نشان دراصل میں ہمارے نظام شمسی میں دھول کے باعث پھیلا تھا،نئی تحقیق
-
پورے ملک کو دہشت گردوں سے پاک کریں گے، دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کو ہر حال میں جیتنا ہے ،آرمی چیف کے ساتھ جلد کراچی جاؤں گا ،نواز شریف،جب قوم متحد ہو تو کسی بھی چیلنج سے نمٹنا مشکل نہیں،ایلیٹ فورس ... مزید
-
وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12روپے لٹر تک کمی کا اعلان، پیٹرول7روپے99پیسے، لائٹ ڈیزل9روپے56پیسء، ہائی سپیڈ ڈیزل5روپے62پیسے فی لیٹر سستا، پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس ( جی ایس ٹی) ... مزید
-
وزیر خزانہ سحاق ڈار نے عدالتی کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں ریحام خان سے مدد کی درخواست کر دی ، بھابھی عمران خان کوراضی کرلیں تومسئلہ آدھے گھنٹے میں حل ہوجائے گا،جوڈیشل کمیشن کے معاملے میں سازش اورمنصوبہ ... مزید
-
سیاست میں مدمقابل میرا مقابلہ نہیں کر سکتے، کبھی دھاندلی کرکے اور کبھی اسٹیبلشمنٹ سے مل کر کھیلتے ہیں‘ عمران خان ،اگر ہم نے اپنا نظام درست کرلیا تو ایک عظیم قوم بن جائیں گے دنیا کی کوئی طاقت کمزور ... مزید
-
ملک میں امن کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیت بڑھانے کا عزم کئے ہوئے ہے‘ آرمی چیف، ہم نے ملک بھر میں اپنی تربیتی سرگرمیوں کا دائرہ کار بڑھا دیا ہے،پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
-
قوم نے دہشت گردی کے خاتمے کاپختہ عزم کرلیا ہے،پاکستان کی طرف اٹھنے والا ہر ہاتھ توڑ ڈالیں گے،شہبازشریف، ہمارا عزم‘ ہمارے راستے کی مشکلات اور چیلنجزسے کہیں زیادہ عظیم اور بلند ہے،پاکستانی قوم اس ... مزید
-
این اے 122 دھاندلی کیس: دوبارہ کمیشن مقرر کرنے کیلئے عمران خان کی درخواست مسترد،سردار ایاز صادق کے وکیل کا گواہ پیش کرنے سے انکا ر، ٹربیونل نے اگلی سماعت میں اسپیکر قومی اسمبلی کو طلب کرکے سماعت 7فروری ... مزید
-
حکومت کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں فوجی عدالتیں قائم نہ کرنے کا فیصلہ
-
ترقی پذیر ممالک کاایک بڑامسئلہ کرپشن ہے‘ چیئرمین نیب،خوردبرد‘ اقرباء پروری اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے سماجی و اقتصادی مسائل کی راہ ہموار ہوتی ہے‘ کرپشن کیخلاف اٹھ کھڑا ہونے کیلئے حوصلہ ... مزید
-
اسامہ بن لادن اخوان کے رکن تھے: ایمن الظواہری کا دعویٰ،خوان المسلمون ہی نے اسامہ کو سابق سوویت یونین کے خلاف ’جہاد‘کے لیے پاکستان بھیجا تھا۔اخوان المسلمون نے اسامہ بن لادن کو افغانستان نہ جانے ... مزید
-
دہشت گردوں کی فنڈنگ نہ روکی گئی تو فوجی عدالتیں بھی ناکام ہوجائیں گی‘ سینیٹر اعتزاز احسن ،چوہدری سرور کے مستعفی ہونے پر نہیں ،انہیں گورنر لگائے جانے پر حیرت ہوئی تھی‘ پیپلز پارٹی کے رہنما کی میڈیا ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے 14رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا ، وزیر اعظم بورڈ کے چیئرمین ، سینیٹر اسحاق ڈارکنوینر ہونگے
-
حکومت کا ایک اور کارنامہ، درآمدی ایل این جی سے بنی سی این جی مقامی سی این جی سے 8روپے تک مہنگی ہوگئی
-
سانحہ شکار پور کے شہداء اور زخمیوں کے اہل خانہ کو یقین دلاتے ہیں کہ ایم کیو ایم سانحہ متاثرین کے غم میں شریک ہے، قمر منصور، ریٹائرڈ جج پر مبنی کمیشن ایم کیوا یم مسترد کرتی ہے،وزیر اعظم کراچی آپریشن ... مزید
-
دہشت گردی ختم نہ ہوئی تو ملک کا اللہ حافظ ہے، ڈاکٹر طاہر القادری،یورپ میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بنیادی انسانی حقوق معطل ہوئے،وہاں کسی نے شور نہیں ڈالا،حکمران شادی بیاہ کے ضابطوں پر عمل درآمد ... مزید
-
بجلی‘ گیس اور پیٹرول نہیں مگر ٹیکسوں کی بہار آئی گئی ہے،خورشید شاہ ،پیٹرول پر ٹیکس زیادہ کرنا زیادتی، ہم عوام سے زیادتی نہیں ہونے دینگے ، اپوزیشن لیڈر
-
ایران کی پاکستان میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، اس وقت مسلم دنیا کو اتحاد کی ضرورت ہے ۔ اسلام کسی بھی قسم کی دہشت گردی کے خلاف ہے،ایرانی وزارت خارجہ
-
عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے پاکستان کی ڈوبتی فلم انڈسٹری کو سہارا دینے کی ٹھان لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.