ایف آئی اے کو مضبوط اور فعال ادارے میں تبدیل کیا جائے گا‘ چوہدری نثار،ادارے کو وزارت خزانہ کے مالیاتی مانیٹرنگ یونٹ کے اشتراک سے دہشت گردی کی لعنت کومالی معاونت فراہم کرنے کے خلاف اقدامات کرنے چاہئیں‘ اجلاس میں گفتگو
بدھ 4 فروری 2015 09:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 5فروری۔2015ء) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو مضبوط اور فعال ادارے میں تبدیل کیا جائے گا جس کیلئے اس کی موجودہ کارکردگی میں خاطر خواہ تبدیلی لانے کے سلسلہ میں دستیاب وسیلہ کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔ یہ بات وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے گزشتہ روز ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ یہ اجلاس رواں سال مین ایف آئی اے کے اہداف ‘ مستقبل کے وژن اور نئے اقدامات کے سلسلہ میں ہوا۔
اجلاس میں سیکرٹری داخلہ‘ ڈی جی ایف آئی اے‘ نیکٹا کے کوارڈینیٹر‘ مختلف ایڈیشنل ڈی جیز اور ملک بھر سے ایف آئی اے کے ڈائریکٹرز کے علاوہ نادرا کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران وزیر داخلہ نے ایف آئی اے حکام کو مشتبہ لین دین پر کڑی نظر رکھنے اور حوالہ /ہنڈی کے خلاف فوری کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایت کی۔(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے زور دیا کہ انسداد دہشت گردی کیلئے بنائے گئے قومی لائحہ عمل کے تحت ایف آئی اے کو وزارت خزانہ کے مالیاتی مانیٹرنگ یونٹ کے اشتراک سے دہشت گردی کی لعنت کو مالی رقوم کی فراہمی روکنے کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں جیسے تمام مشتبہ اور غیر قانونی لین دین کا پتہ چلانے میں قائدانہ کردار سونپا گیا ہے۔
اس ضمن میں وفاقی وزیر کو بتایا گیا کہ قومی لائحہ عمل کی تشکیل سے لے کر اب تک ایف آئی اے کے مانیٹرنگ میکنزم کے حصہ کے طور پر ایف آئی اے نے حوالہ/ہنڈی کے 28 کیسز کا پتہ چلایا جن میں 24 ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور 71.5 ملین روپے کی رقم برآمد کی گئی۔ اسی طرح مشتبہ لین دین کے تین اور اینٹی منی لانڈرنگ کے پانچ کیسز کا پتہ چلایا گیا۔ جن میں آٹھ ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ وزیر موصوف کو مزید بتایا گیا کہ وزارت داخلہ کی ہدایت پر جعلی ادویات کے خلاف مہم میں 27 جنوری 2014 ء سے لے کر اب تک ملک بھرمیں 27 چھاپے مارے گئے جن میں 20 افراد کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیتی ادویات قبضہ میں لی گئیں۔ مزید برآں گزشتہ ایک سال میں منی لاندرنگ کے 88 مقدمات درج کئے گئے جن کے تحت 270 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ جب کہ بجلی اور گیس چوری کے 998 مقدمات درج کئے گئے جن میں 234 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ موجودہ سکیورٹی تناظر میں جب کہ جرائم پیشہ اور دہشت گرد اور سائبر سپیس کو استعمال کررہے ہیں کا زکر کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے کو اس سلسلہ میں فوری طور پر مناسب ترین کارروائی اور ادامات کرنے کی ضرورت ہے اس مسئلے پر بریفنگ دیتے ہوئے ایف آئی نے وزیر کو بتایا کہ جنوری 2014 ء سے لے کر اب تک ملک بھرم یں مارے گئے چھاپوں کے اور 83.68 ملین مالیتی وی او آئی پی آلات قبضہ میں لئے گئے جب کہ 270 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ائیرپورٹس پر امیگریشن کلیئرنس کے دوران عوام کو مشکلات پیش آنے کی شکایات ملی ہیں۔ اس ضمن میں عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے میکنزم بنایا جائے اور اس سلسلہ میں اچانک چیکنگ کی جائے اور عوام کی کلیئرنس میں تاخیر کرنے والے اہلکاروں کی شناخت کرکے سخت سزائیں دی جائیں۔ وزیر موصوف کو بتایا گیا کہ ملک کے تمام بڑے بڑے ائیرپورٹس پر شکایات کی مینجمنٹ کا مستعد نظام شروع کیا جارہا ہے جس کے تہت عوام ایف آئی اے کے اعلیٰ حکام کو ایس ایم ایس کے ذریعے شکایات درج کر سکیں گے۔ وفاقی کو بتایا گیا کہ قبل ازیں جاری کردہ احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے جنوری 2014 ء سے لے کر گزشتہ سال کے 1500 زیر التواء مقدمات کو کلیئر کیا گیا اور زیر التواء مقدمات میں خاطر خواہ کمی ہوئی۔ وزیر کو بتایا گیا کہ ایف آئی اے کے مختلف ونگز نے مالی سال 2013-14 ء میں مختلف مدوں میں چھ ارب روپے کی برآمدگی کی۔ جو کہ مالی سال 2012-13 ء کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں بڑا واضح اضافہ ہے جب کہ اس وقت صرف ۰۴۳ ملین روپے کی برآمدگی کی گئی تھی۔ وزیر موصوف نے اس بات پر زور دیا کہ ایف آئی اے میں فعال اور مستعد کارکردگی پر مبنی نظام کی ضرورت ہے اور اس کی تمام کارروائیوں اور تحقیقاتی عمل کو ڈیجیٹل کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ ایف آئی اے کے اندر ڈیجیتل مانیٹرنگ سسٹم قائم کرنے کیلئے نادرا آلات اور تربیت فراہم کرے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اس ضمن میں فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 4 فروری 2015 کی مزید خبریں
-
فٹبال کے بعد جرمنی کی نظریں کرکٹ ورلڈکپ پر،اس وقت جب دنیائے کرکٹ کے بہترین کھلاڑی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ورلڈکپ ٹرافی کے حصول کے لیے جمع ہورہے ہیں وہیں جرمنی بھی یورپ ڈویژن تھری میں اپنی پوزیشن ... مزید
-
کرسٹیانو رونالڈو کی خدمات 30 کروڑ پاوٴنڈ میں،رونالڈو کو اگر کل ریال میڈرڈ جانے دے تو انھیں 30 کروڑ پاوٴنڈ میں خریدا جا سکتا ہے،خورخے مینڈس، پرتگالی فٹبال ٹیم کے کپتان ’اب تک کے بہترین کھلاڑی ہیں۔ ... مزید
-
عامر کرپٹ کھلاڑیوں کے لیے بہترین مثال ہیں ، آئی سی سی، اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا کے بعد واپسی کی اجازت سے کرپٹ کھلاڑیوں کے اندر خود کو شفاف بنانے اور کھیل کے اصولوں پر عملدرآمد کی حوصلہ افزائی ہوگی،کھیل ... مزید
-
پاکستان کے ورلڈکپ کے خفیہ ہتھیار سہیل خان کو قومی اسکواڈ کا حصہ بننے کے لیے طویل سفر طے کرنا پڑا ،تیس سالہ فاسٹ باؤلر کی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے پندرہ رکنی اسکواڈ میں شرکت حیران کن انداز سے ہوئی ... مزید
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کو فنڈز کی شدید کمی، پاک چین ہاکی سیریز ملتوی کر دی گئی،صدر اختر رسول گزشتہ کئی ماہ سے حکومت سے فنڈز لینے میں ناکام رہے جس کے باعث فیڈریش میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا ،فنڈز ... مزید
-
پشاور،پشتخرہ میں گٹر پر چھت گرنے سے 5طالب علم جاں بحق، 10زخمی
-
عوامی نیشنل پارٹی پشاورکے ضلعی صدرگلزارحسین سمیت تمام عہدیدارپارٹی رکنیت سے مستعفی
-
ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول ایم کیو ایم کو چھوڑ کرقومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ،ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے استعفے کی تصدیق کر دی
-
ملتان لاہور میں زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،لاہور نیازی اڈے کے مالک سمیت3افراد گرفتار
-
حکمران اس وقت سے ڈریں جب لاکھوں کسان اپنے حقوق کیلئے اسلا م آباد کا رخ کریں گے، سراج الحق ،67سالوں سے اس ملک میں ظلم اور جبر کا نظام قائم ہے اور کرپٹ اشرافیہ ملک کو لوٹ رہی ہے۔ہم اقتدار میں آئے تو غریب ... مزید
-
پمز ہسپتال کے ہوسٹل میں رہائش پذیر زوبیا فائزنگ کے کیس کے حوالے سے انکشاف،پولیس نے زوبیاکے موبائل میسجزکی تفصیل کا ریکارڈ اکٹھا کرلیا ،نئے رخ پر تفتیش شروع
-
سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کے علاج کیلئے 3 کروڑ دس لاکھ روپے جاری کردیئے ،ڈاکٹرمصدق ملک،رقم کی فراہمی کے بعد احمد نواز کو ویزہ جاری ہو جائے گا، ملک کو دہشت گردی کے شکنجے سے نکالیں گے،نجی ... مزید
-
تیس یوٹیلٹی سٹورز کا آڈٹ ، بائیس کروڑ روپے کی مالی بدعنوا نیوں کا انکشاف ، 30 افسران و ملازمین معطل، مزید ذمہ داران کا تعین کرنے کیلئے کیس ایف آئی اے کو بھجوادیا گیا
-
وکلاء کے خلاف انضباطی کارروائی،سپریم کورٹ نے ملک بھر کی بار کونسلوں سے رپورٹس طلب کرلیں ، کیا جج کو دھمکیاں دینا عدلیہ کی آزادی کے منافی نہیں،جسٹس جواد ایس خواجہ
-
سپیکر کا شیخ رشید کو بولنے کی اجازت دینے سے گریز ،شیخ نے ہنگامہ کھڑا کر دیا،اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ اور وزیر مملکت شیخ آفتاب کے کہنے پر اجازت مل گئی، شیخ رشید نے سنی شیعہ علماء کا یکجہتی فورم بنانے ... مزید
-
گرفتار ماں بیٹے کا پانچ سالوں میں سینکڑوں نوزائیدہ بچوں کو ہسپتالوں سے چرانے کا اعتراف ، بچوں کو ہسپتال عملے اور بھکاریوں کی مدد سے اغواء کرکے بے اولاد افراد کے ہاتھوں لاکھوں روپے میں فروخت کردیا ... مزید
-
کراچی:کالعدم تنظیم کے دومجرموں کوپھانسی دیدی گئی ،دونو ں مجرموں پر 2001 ء میں سولجر بازار کے علاقے میں ڈاکٹر علی رضا کوقتل کرنے کا الزام تھا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہداء فاؤنڈیشن کی جانب سے سیکرٹری داخلہ‘ ڈپٹی کمشنر اور آئی جی پولیس کیخلاف دائر درخواست کو نمٹادیا،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کی نظربندی ... مزید
-
آئی ایس نے اردن کے پائلٹ کو زندہ جلا دیالیفٹیننٹ معاذ الکسابسہ کو دسمبر میں الرقہ کے علاقے میں یرغمال بنا لیا گیا تھا
-
برطانیہ، تین افراد کا مشترکہ بچہ ہو سکتا ہے‘ ارکانِ پارلیمنٹ نے اجازت دیدی
-
افغانستان‘ سیکورٹی فورسز کے آپریشن اور بم دھماکوں میں سات فوجی اور 16 طالبان ہلاک
-
امریکی صدر نے کانگریس سے 51 ارب ڈالر کا ’وار فنڈ‘ مانگ لیا، داعش سمیت مختلف ملکوں میں پْرتشدد انتہا پسندی او انسداد دہشت گردی کے لیے بھی کثیر رقوم مختص ،’وار فنڈز‘ میں کٹوتی امریکا کی عسکری قوت ... مزید
-
افغان صدر اشرف غنی کی کابینہ کے 8 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا
-
گوانتانامو کے سابق طالبان قیدی عسکری کارروائی میں ملوث نہیں،قطر ،یہ بالکل غلط ہے، وہ اسی معاہدے کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں جو ہم نے امریکہ کے ساتھ کیا تھا، اس میں تشویش کی کوئی بات نہیں ، وزیر خارجہ ... مزید
-
گانوں سے ”بمبئی“ کا لفظ نکال دیں‘ فلم سنسر بورڈ کا حکم
-
کور کمانڈر زکانفرنس کا ملک بھر میں دہشتگردی ، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر بلاامتیاز کارروائی جاری رکھنے کے عزم کااظہار ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل ... مزید
-
الیکشن کمیشن کا تمام الیکشن ٹریبونلز کو خط ،زیر التواء مقدمات کو جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت،عذرداریوں سے متعلق کیسز کو نمٹانے میں بلاوجہ تاخیر نہ کی جائے ،تاخیر کرنے والے افسران جرم کے مرتکب ہوں ... مزید
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس، سینٹ الیکشن اور آزادکشمیر میں بیرسٹرسلطان کی پارٹی میں شمولیت بارے فیصلوں کی توثیق ،سینٹ الیکشن کیلئے امیدواروں کی جانچ پڑتال ،کاغذات نامزدگی اکٹھاکرنے کیلئے ... مزید
-
سلمان تاثیر قتل کیس،ممتاز قادری کیخلاف ایف آئی آر اور گواہان کے بیانات میں تضاد ہے ،قتل کا مقدمہ بنتا ہے نہ دہشت گردی کی دفعات لگ سکتی ہیں،خواجہ شریف کے دلائل
-
ایف آئی اے کو مضبوط اور فعال ادارے میں تبدیل کیا جائے گا‘ چوہدری نثار،ادارے کو وزارت خزانہ کے مالیاتی مانیٹرنگ یونٹ کے اشتراک سے دہشت گردی کی لعنت کومالی معاونت فراہم کرنے کے خلاف اقدامات کرنے چاہئیں‘ ... مزید
-
سپریم کورٹ کا سفارتخانوں اور شہری علاقوں میں لگائی گئی تمام تر رکاوٹیں چوبیس گھنٹوں میں ہٹانے کا حکم ،رپورٹ طلب، چیئرمین سی ڈی اے ذاتی طور پر طلب، رکاوٹوں کو نہ ہٹایا گیا تو گھر بھیج دیا جائے گا،انتباہ، ... مزید
-
جنرل راشدمحمودکی سعودی فرمانرواہ شاہ سلمان سے ملاقات ،شاہ عبداللہ کی وفات پراظہارتعزیت، شاہ عبداللہ کی معاشی ترقی اور انسداد دہشتگردی کی کوششوں پرخراج تحسین پیش
-
پاک بھارت انڈس واٹر کمیشن کا اجلاس ، پاکستان کا رتلی ڈیم کے خلاف احتجاج، ڈیزائن میں تبدیلی نہ کرنے پر عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
-
لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ،دربار سخی سرور دھماکے کے مرکزی ملزم بہرام خان کو 54بار سزائے موت،عدالت نے کالعدم TTPکے دہشت گرد کوعمر قید، 76بار 10،10سال قید اور 52لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی،اپریل 2011میں دربارسخی ... مزید
-
وزیراعظم نے 20غیر ملکی دورے کئے جن پر 32کروڑ خرچ ہوئے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت487کلومیٹر سڑک رائے کوٹ سے اسلام آباد تک تعمیر کی جائے گی، سرمایہ کاری چین کرے گا،ملک میں شاہراہوں کے 29 منصوبے ... مزید
-
پاکستان او رآئی ایم ایف کے مذاکرات جاری، آئی ایم ایف نے پھر ٹیکس نیٹ بڑھانے کا مطالبہ کر دیا،ذرائع
-
مانسہرہ میں بم دھماکا، ایس ایچ او سمیت 2اہلکار جاں بحق ،2 زخمی،خیبر ، کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 رضاکار ،4سیکورٹی اہلکار جاں بحق، ایک زخمی،کرم ایجنسی میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں ... مزید
-
اپوزیشن کاپٹرولیم بحران پر اسمبلی میں سخت احتجاج،ذمہ داروں کو سامنے لانے کا مطالبہ،چار بیوروکریٹس کو ہٹاکر حکومت بری الذمہ نہیں ہوسکتی،حکومت آخر دھکے دے کر اسمبلی اراکین کو باہر سڑکوں پر کیوں ... مزید
-
غداری کیس،عبدالحمید ڈوگر،شوکت عزیز ،زاہد حامد کی درخواست کی سماعت، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر مشرف اور وفاق سے جواب طلب کر لیا
-
سانحہ پشاور کے بعد شکار پور واقعہ حکمرانوں کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے،حکمران جمہوریت کے نام پر دھبہ اور دہشت گرد ہیں،ڈاکٹرطاہر القادری،آرمی چیف قومی ایکشن پلان کو ناکام ، قومی یکجہتی کی فضا ... مزید
-
ملک بھر میں ائیر لیگ کی کال پر پی آئی اے نے ملازمین نے کام چھوڑ دیا،وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا، شجاعت عظیم کو معاملہ حل کرنے کی ہدایت کر دی،پی آئی اے آپریشن متاثر،سینیٹر اور مسافر کئی گھنٹے جہاز میں ... مزید
-
تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں ایک بڑی سیاسی وکٹ گرادی،پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کا بیرسٹر سلطان سے رابطہ ،پارٹی میں شمولیت کی دعوت،بیرسٹر سلطان 5 فروری کو باقاعدہ طور پر پی ٹی آئی میں شمولیت ... مزید
-
قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے،خود کش حملوں میں رجسٹرڈ کیسز پر کام کیا جائیگا، حملوں میں ملوث افراد کے سرپرست اور والدین ذمہ دار ہوں گے،فوج،پولیس ... مزید
-
سانحہ شکارپور پر وزیر داخلہ کا بیان نہ آنے پر خورشید شاہ کی سخت تنقید،بیان تو دور کی بات اسلام آباد کے سکندر کو دو لفظ بولنے کی توفیق بھی نہ ہوئی‘ وفاقی حکومت کے روئیے سے سندھی باسیوں کی دل آزاری ... مزید
-
سعودی عرب اور یو اے ای پا کستا ن میں دینی مدارس کوفنڈ دینے سے قبل حکومت سے اجازت لیں ، وزیر مملکت برائے تعلیم، دینی مدارس میں دینی تعلیم کے علاوہ سائنس ٹیکنالوجی اور دیگر علوم کی بھی تعلیم دی جائے ... مزید
-
سینٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا پاکستان چین راہداری کا روٹ تبدیل کرنے کیخلاف ایوان سے واک آؤٹ،اپوزیشن ارکان نے گلگت بلتستان میں 12رکنی کابینہ کے قیام کو دھاندلی کی بنیاد قراردیدیا، غیر جانبدار کابینہ ... مزید
-
عزیر بلوچ کی گرفتار کیلئے گرین سگنل مل گیا،ایف آئی اے کی ٹیم ہفتہ کو دبئی روانہ ہوگی ،عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد انٹرپول حکام عزیز بلوچ کو ایف آئی اے کے حوالے کریں گے
-
پی آئی اے نے عمرہ کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ، کرایوں میں مجموعی طور پر آٹھ ہزار روپے کمی کی گئی ہے
-
جاپان نے کراچی سرکلرریلوے پروجیکٹ کی فنڈنگ سے ہاتھ کھینچ لیا،خواجہ سعدرفیق،پاکستان ریلوے کاخسارہ 3ارب روپے سے کم ہوکر9.1ملین رہ گیا، وفاقی وزیرکی قائمہ کمیٹی کوبریفنگ
-
لوڈ شیڈنگ 2,3 سال تک ختم نہیں ہو سکتی ۔ خواجہ آصف، پی ٹی آئی حلقہ این اے 110 میں دھاندلی سے متعلق کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی ۔ وزیر پانی وبجلی کی میڈیا سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.