جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے طے پائے جانے والے معاہدے کی ٹی او آرز کا مسودہ فائنل، یکم اپریل کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں بھجوا دی جائیں گی

منگل 31 مارچ 2015 02:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مارچ۔2015ء ) جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان طے پائے جانے والے معاہدے کی ٹی او آرز کا مسودہ فائنل کرلیا ہے ۔ یکم اپریل کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں بھجوا دی جائیں گی ۔

(جاری ہے)

وزارت قانون ذرائع کے مطا بق قواعد وضوابط سب طے پاگیا ہے کہ 45دن میں سمری ٹرائل یا تحقیقات کرسکے گا ۔جوڈیشل کمیشن دھاندلی ثابت ہونے پر کسی بھی رکن کی نااہلی کی سفارش کرسکے گااور تمام ادارے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر من وعن تسلیم کرنے کی پابند ہوں گی ۔

متعلقہ عنوان :