کرم ایجنسی، طالبان کمانڈر کو باپ نے فائرنگ کر کے قتل کردیا

منگل 7 اپریل 2015 02:49

کرم ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 اپریل۔2015ء)وسطی کرم میں طالبان کمانڈرکوباپ نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وسطی کرم کے علاقے ڈپرمیں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کوقتل کردیا،باپ کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والامالاخیل طالبان کمانڈرتھاجسے اپنے ہی باپ نے ماردیا

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :