وزیراعظم کی وزارت پانی و بجلی کو ایل این جی پر مبنی منصوبہ جات کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت،بجلی کی بچت کے لئے اسلام آباد میں شادی کی تقریبات رات 10 بجے تک ختم کرنے، دکانیں رات 8 بجے اور ریستوران شب 11 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ
جمعرات 9 اپریل 2015 04:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 اپریل۔2015ء ) وزیراعظم محمد نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو ایل این جی پر مبنی منصوبہ جات کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ بجلی کی بچت کے لئے اسلام آباد میں شادی کی تقریبات رات 10 بجے تک ختم کرنے، دکانیں رات 8 بجے اور ریستوران شب 11 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت بدھ کی صبح وزیراعظم ہاؤس میں توانائی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کا 12 واں اجلاس منعقد ہوا جو تقریباً تین گھنٹے جاری رہا۔
اجلاس میں 12 مارچ 2015ء کو کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ایک ایل این جی ٹرمینل قائم کیا جا چکا ہے جبکہ دوسرا آئندہ ماہ تیار ہوگا۔(جاری ہے)
دونوں پلانٹس پر پاکستانی کمپنیوں نے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ وزیراعظم کو 1100 کلو میٹر کے شمال جنوب گیس پائپ لائن منصوبے کے بارے میں بھی بتایا گیا جو 2017ء کی پہلی ششماہی میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔
وزیراعظم نے اس امر کا اعادہ کیا کہ 3600 میگاواٹ کے پیداواری منصوبہ جات کے لئے اوپن اور کمبائنڈ سائیکل پلانٹس کی تکمیل کے لئے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے گزشتہ اجلاس میں طے کردہ مدت کے فیصلے کی سختی سے پیروی کی جائے۔ وزیراعظم نے سیکریٹری پانی و بجلی کو ہدایت کی کہ وہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت تمام منصوبہ جات کی روزانہ کی بنیاد پر ذاتی طور پر نگرانی کریں تاکہ چینی قیادت کے آئندہ اعلیٰ سطح کے دورے کے دوران متفقہ توانائی منصوبہ جات کے لئے موزوں نتائج کا تعین ہو سکے۔ وزیراعظم نے توانائی کے بارے میں کابینہ کمیٹی میں وزراء کو ہدایت کی کہ وہ وزرائے اعلیٰ کے ساتھ اجلاس کریں اور انہیں دکانوں، شادی ہالوں اور ریستوران کو جلد بند کرنے سمیت کفایت شعاری اور بچت اقدامات کی ضرورت کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کریں۔ انہوں نے وزارت پانی و بجلی کو بجلی کی بچت کے حوالے سے عوام الناس میں شعور بیدار کرنے کے لئے اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بجلی کی بچت کے لئے اسلام آباد میں شادی کی تقریبات رات 10 بجے تک ختم کرنے، دکانیں رات 8 بجے تک اور ریستوران شب 11 بجے تک بند کرنے کیلئے کہا جائے گا۔ سینکڑوں میگاواٹ بجلی بچانے کے لئے دیگر صوبوں کے لئے مثال قائم کرنے کیلئے پنجاب میں بھی اسی طرز پر پیروی کی جائے گی۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ پنکھوں، قمقموں، ایئر کنڈیشنرز، موٹرز، ریفریجریٹرز، واشنگ مشین اور یو پی ایس سمیت کم بجلی استعمال کرنے والی برقی مصنوعات کی تیاری کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ اجلاس میں صنعتوں میں انرجی آڈٹ اور توانائی کی بچت کے بارے میں شعور پیدا کرنے کی بھی منظوری دی گئی تاکہ ان کے بلوں اور بجلی کے استعمال میں بچت ہو۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ وزارت پانی و بجلی اور پاکستان اسٹیٹ آئل کے درمیان ادائیگی کے مسئلہ کو حل کیا جائے اور پانی و بجلی اور پٹرولیم و قدرتی وسائل کی وزارتیں وزارت خزانہ کی مشاورت سے ایک جامع حکمت عملی وضع کریں۔ اجلاس میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف، وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز، وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی، وزیر مملکت پٹرولیم جام کمال خان، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی، وزیراعظم کے معاون خصوصی مصدق ملک، پنجاب سے رکن صوبائی اسمبلی رانا ثناء الله، وزیراعظم کے سیکریٹری جاوید اسلم، سیکریٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگا، سیکریٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود، سیکریٹری پٹرولیم ارشد مرزا، سیکریٹری اطلاعات محمد اعظم اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی۔ ادھروفاقی حکومت نے توانائی کی بچت کیلئے مارکیٹیں رات 8،شادی ہال10اورریسٹورنٹس11بجے بندکرانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کواحکامات جاری کردیئے ،وفاقی حکومت کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کوجاری احکامات کے مطابق اسلام آبادمیں تمام مارکیٹیں رات 8بجے بندکرانے کے فیصلے پرعملدرآمدکرایاجائے ،شادی ہالزرات10بجے اورریسٹورنٹس 11بجے تک کھلے رہ سکتے ہیں ،احکامات کی خلاف ورزی پرکارروائی بھی کی جاسکتی ہےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 9 اپریل 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے امکانات روشن ، کینیا کے بعد زمبابوے کی ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی: پی سی بی، مہمان ٹیم 5ون ڈے میچز کھیلے گی ، معاملات طے پا گئے ، وینیوز پر بات باقی ہے ،ذرائع
-
پاکستان فٹبال پر عالمی پابندیوں کا خطرہ ، انٹرنیشنل اولمپک کی جانب سے ایکشن کے باوجود پاکستانی حکام کی آنکھیں نہیں کھلیں ، مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت نے آنے والے انتخابات میں پی ایف ایف کو اپنے دائرے ... مزید
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،جیمی ڈوائر کی شاندار ہیٹرک کی بدولت دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کی مسلسل تیسری فتح،نیوزی لینڈ نے کینیڈا کو ہرا دیا،بھارتی ٹیم متواتر دوسری شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئی
-
تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں طنزیہ جملوں کا بھرپور جواب دینے کیلئے حکمت عملی طے کرلی
-
بلوچستان میں 7 سال بعد پہلی سزائے موت، ایک مجرم کو پھانسی دیدی گئی،بہاولپور میں بھی ساتھی فوجی کو قتل کرنے والے شخص کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
-
ایف بی آر افسران نے 100 گاڑیوں اور 20 موٹر سائیکلوں کی مرمت پر 3 کروڑ روپے خرچ کئے ،78 افسران نے انکم ٹیکس ادا بھی نہیں کیا ،ایوارڈز کے نام پر 45 لاکھ لوٹ لئے ، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ،کرپشن کے ذمہ دار چیئرمین ... مزید
-
سپریم کورٹ، اصغر خان نظرثانی کیس میں وفاقی حکومت نے درخواست واپس لے لی،جودہ حکومت اپیل میں دلچسپی نہیں رکھتی ہمیں اپیل واپس لینے کی اجازت دی جائے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل،عدالت نے اپیل واپس لینے کی ... مزید
-
کراچی ، دہشت گردوں کا رینجرز پر حملہ ،ایک اہلکا ر زخمی، جوابی کارروائی میں تحریک طالبان الیاس کشمیری گروپ کے5 دہشت گرد ہلا ک، دستی بم اور جدید اسلحہ برآمد،ملزمان کراچی بندرگاہ کے قریب واقع کچی آبادی ... مزید
-
کرپشن کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کردیا جائے،جمشید دستی، پاکستان پینل کورٹ ترمیم کا بل 2015ء اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیا ، کرپشن کیخلاف سائیکل مارچ پشاور میں اختتام پذیر ہوگا ۔پارلیمنٹ ہاؤس ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا این اے 246 ضمنی انتخاب مل کر لڑنے کا امکان
-
آئندہ تین سالوں میں کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہیں رہے گا‘ رانا مشہود احمد خاں،’ پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب“ پروگرام کے تحت تمام وزراء اور ارکان پارلیمنٹ ایک ایک سکول اپنائیں گے،صوبائی وزیر تعلیم ... مزید
-
عمران خان کی پریس کانفرنس قبل از وقت شروع کرنے پر میڈیا کی اکثریت کا بائیکاٹ
-
کراچی میں سیٹ کیلئے نہیں امن کیلئے جارہے ہیں، شاہ محمود قریشی،انڈوں کے غلط استعمال کے بجائے غریبوں میں تقسیم کردیں ،کسی کابھلاہوجائے وائس چیئرمین پی ٹی آئی
-
فاقی وزارت داخلہ کے احکامات نظر انداز،بیوروکریسی کا وفاقی پولیس میں بھرتیوں کے لیے این ٹی ایس کے تحت ٹیسٹ کوماننے سے انکار ، رولزکو بائی باس کرتے ہوئے کلرکوں کی بھرتی کے لیے ازخود بھرتی کیے جانے ... مزید
-
وفاقی کابینہ اجلاس ، وزیر اعظم نے سابق اجلاسوں سے متعلق فیصلوں پر عمل درآمد رپورٹ وزارتوں سے طلب کر لی
-
بہاول پور،یزمان میں12 سال کی نابالغ لڑکی سے اجتماعی زیادتی ، انصاف کی دھائی،پولیس میں درخواست دینے پرموبائل سے قابل اعتراض تصاویربنالی، سادہ کاغذ ات پرانگوٹھے اوردستخط کرالیئے،میری بیٹی کے ساتھ ... مزید
-
اسلام آباد،پنجاب کی رہائشی ایک خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا ،پولیس کو بے خبر رکھ کر اپنوں نے ہی لاش دفن کردی ، مقتولہ خاتون کے مبینہ دوست کو مقتولہ کے شوہر نے دن دھاڑے گولیاں مارکر دنیا سے ... مزید
-
افغان شہر جلال آباد میں افغان فوجیوں کی فائرنگ سے ایک امریکی اہلکار ہلاک2زخمی
-
افغانستان سے ہزاروں جنگجو یمن جا سکتے ہیں: گلبدین حکمت یار
-
مصر، صحرائے سینا میں سیکیورٹی فورسز کے حملے ،15 جنگجو ہلاک ، ایک زخمی ،جنگجوؤں کی 15 پناہ گائیں بھی تباہ
-
افغانستان ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ ، 26 طالبان ہلاک ، 14 زخمی
-
شام‘ فوجی چوکی کے نزدیک کار بم دھماکہ‘ دس فوجی ہلاک‘ متعدد افراد زخمی
-
ایران اور حزب اللہ نے حوثیوں کو عسکری تربیت دی،سعودی عرب،ایران نے حوثی ملیشیا کو لڑاکا طیارے اڑانے کی تربیت دی جسکے ٹھو س شواہد مو جو د ہیں سعودی فو جی تر جما ن
-
چین کی بیلسٹک میزائل آبدوزیں جوہری ہتھیاروں کے ساتھ واشنگٹن کو حملے کا نشانہ بنانے کی صلاحیت کی حامل ہیں، امریکہ کا اظہار تشویش
-
یمن میں حوثی باغیوں نے خلیجی نیوز چینلز کی ویب ساٹئس بلاک کر دیں
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے،پولیس کا ملزموں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن، آخری اطلاع تک ملزموں کی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی
-
چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی،چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی جوڈیشل کمیشن عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی بارے تحقیقات کرے گا، جوڈیشل کمیشن ... مزید
-
دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک امن قائم نہیں ہوسکتا،جنرل راحیل شریف،قوم مسلح افواج کی قربانیوں کو قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے اور دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، آرمی ... مزید
-
یمن میں امن کیلئے ضروری ہے کہ سعودی عرب فضائی حملوں کو روکے، ایرانی وزیرخارجہ،ایران صرف یمنی قبائل اور عوام کے درمیان مذاکرات کا حامی ہے،سعودی عرب اور ایران سہولت کار کاکردار اداکریں، پاکستان سعودی ... مزید
-
انڈے پڑیں یا ٹماٹر آج انتخابی مہم کیلئے جناح گراؤنڈ کا دورہ کرونگا،عمران خان، ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہوں، عمران اسماعیل کا این اے 246 سے الیکشن لڑنا تبدیلی کی علامت ہے،کراچی سے ... مزید
-
عمران خان کے انکشافات کے بعدہم دونوں بھائی بن گئے ہیں،الطاف حسین،عمران خان پرپھولوں کی پتیاں نچھاورکریں گے ،رابطہ کمیٹی بھی عمران خان کااستقبال کریں گے،،رابطہ کمیٹی بھی عمران خان کااستقبال کریں ... مزید
-
ہماری خارجہ پالیسی 37 سال سے ہمیں نقصان پہنچا رہی ہے ، اب بھی ہمیں مقدس مقامات کے دفاع کے نام پر اکٹھاکیا جا رہا ہے؛اپوزیشن جماعتوں کا دو ٹوک مئوقف ،سعودی عرب میں مقدس مقامات کو خطرہ نہیں صرف بادشاہت ... مزید
-
پاک افغان سرحدسے اغواء کئے گئے 9مزدوروں کوقتل کردیاگیا،نعشیں آبائی علاقوں میں روانہ کردی گئیں
-
پاک ایران گیس پائپ لائن کے منصوبے کومکمل کرنے کافیصلہ، ایران پاکستان کوفنی ،تکنیکی اورمالی امدادفراہم کریگا، ایرانی وزیر خارجہ سے وزیر تجارت اور وزیر پٹرولیم کی ملاقات میں اتفاق
-
وزیراعظم کی وزارت پانی و بجلی کو ایل این جی پر مبنی منصوبہ جات کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت،بجلی کی بچت کے لئے اسلام آباد میں شادی کی تقریبات رات 10 بجے تک ختم کرنے، دکانیں رات 8 بجے اور ریستوران ... مزید
-
8 محافظ قتل، ایران کا پاکستان سے شدید احتجاج ،تہران میں قائم مقام پاکستانی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، پاک ایران سرحد پر ناقص سکیورٹی انتظامات سے دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں، ایرانی دفتر خارجہ
-
خیبرایجنسی میں کارروائی ، بھاری مقدارمیں اسلحہ اورگولہ بارودبرآمد، متعدددہشتگردگرفتار، باڑہ اکاخیل میں سکیورٹی ایجنسیز نے سرچ آپریشن کے دوران مکان پرچھاپہ مارا 24میزائل ،33آئی ای ڈیز،ایس ایم جیز ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہوکر اپنا موقف پیش کروں گا، افتخار محمد چوہدری
-
یمن سے لائے گئے 11 بھارتی شہریوں کو پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے میں نئی دہلی پہنچا دیا گیا ،پاکستان نے اپنے شہریوں کے ساتھ ساتھ بھارتی شہریوں کا بہت خیال رکھا، خصوصی طیارہ فراہم کرنے پر وزیر اعظم نواز ... مزید
-
اسحاق ڈار سے پاکستان میں متعین امریکی سفیر رچرڈاولسن کی ملاقات ،فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی کی امریکہ میں سرمایہ کاری اور امریکی کیٹرپلر کمپنی کے ایف بی آر کے متعلقہ معاملات زیر بحث آئے
-
پاکستان پیپلز پارٹی کا یمن کی صورت حال پر ان کیمرہ سیشن بلانے کا مطالبہ، پارلیمنٹ کے موجودہ مشترکہ اجلاس میں حکومت نے وہ معلومات فراہم نہیں کی ہیں ، جو کسی فیصلے پر پہنچنے کے لیے ضروری ہیں، پیپلز ... مزید
-
کراچی ہمارا اپنا ہے یہاں آنے کیلئے الطاف حسین کی دعوت کی ضرورت نہیں، ریحام خان
-
تشددسے پاک ماحول میں پاکستان سے تمام مسائل پربات چیت کیلئے تیارہیں، نریندرا مودی،شملہ اورلاہورمعاہدوں کومذاکرات کیلئے بنیادبنایاجائے ، بھارتی وزیر اعظم کا بھارتی جریدے کو انٹرویو
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،مشرف کی عدالت میں پیشی کی یقین دھا نی پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ ،سابق صدر کی عدم پیشی پر ان کے وارنٹ گرفتاری کو بحا ل سمجھا جا ئے ۔عدا لتی حکم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ظفر علی شاہ کی تحریک انصاف کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کیخلاف دائر درخواست کو قابل سماعت قرار دیدیا
-
نیشنل ہائی وے اتھا رٹی نے پاک چین را ہداری کا نقشہ سپریم کو رٹ میں پیش کر دیا ، مارگلہ ہلز ٹنل کی تعمیر اور نیشنل پارک میں تجاوزات بارے مقدمے کی سماعت 24 اپریل تک ملتوی ، سیکرٹری داخلہ سے 12 گھنٹوں میں ... مزید
-
بحریہ ٹاؤن پراجیکٹ میں بحریہ کا نام استعمال کرنے کے خلاف دائر درخواست خا رج
-
پاکستان کا نیوکلیئر توانائی کے حوالے سے اقوام متحدہ کی دو ہری پالیسی پر تشویش کا اظہار ، جوہری توانائی کا پھیلاؤ خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے،ملیحہ لودھی
-
بھارتی وزیر مملکت کی میڈیا پرایک بار پھر کڑی تنقید، یمن میں ریسکیو آپریشن سے زیادہ پرجوش پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ کرنا تھا، وی کے سنگھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.