خیبر پختونخوا ، بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ، تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ،آزاد امیدوار دوسرے نمبر پر،جمعیت علماء اسلام(ف) ،مسلم لیگ (ن) ،عوامی نیشنل پارٹی ،قومی وطن پارٹی اورجماعت اسلامی بھی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب،عوام نے پیپلزپارٹی کو مسترد کردیا، ری پولنگ کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ، تمام پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر پاک فوج کے جوان تعینات رہے ، پشاور میں دفعہ 144 نافذ ، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد ،49 ہزار پولیس جوانوں نے ڈیوٹیاں سر انجام دیں،پشاور کے مردانہ پولنگ اسٹیشن میں ووٹوں کی خریدو فروخت ، پریزائڈنگ آفیسر کے دستخط شدہ اور مہر والے بیلٹ پیپرز پولنگ اسٹیشن سے باہر لائے گئے، پشاور کوہاٹ اور کرک میں جعلی ووٹ ڈالنے پر3 خواتین سمیت 4 افراد گرفتار
جمعہ 31 جولائی 2015 08:28
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 جولائی۔2015ء)خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع کے 200 سے زیادہ وارڈز میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ میں تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہے ،آزاد امیدوار دوسرے نمبر پر رہے ،جمعیت علماء اسلام ،مسلم لیگ (ن) ،عوامی نیشنل پارٹی ،قومی وطن پارٹی اورجماعت اسلامی بھی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب،عوام نے پیپلزپارٹی کو مسترد کردیا۔
جمعرات کوخیبرپختونخوا کے 14 اضلاعکے 200 سے زیادہ وارڈز میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ ہوئی ووٹنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوا جو بلا تعطل شام 6 بجے تک جاری رہا، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ووٹنگ کا دورانیہ 11 گھنٹے رکھا گیا۔پولنگ سٹیشنز پر لوگ بڑی تعداد میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے آئے اور جوش و خروش سے ووٹنگ کے عمل میں حصہ لیا۔(جاری ہے)
ووٹرز پولنگ اسٹیشنوں میں انتظامات سے خوش نظر آئے۔
امیدواروں کے لئے پولنگ سٹیشنز سے 25 گز کے فاصلے پر پولنگ بوتھ بنائے گئے جہاں پر سپورٹر ووٹروں کو ووٹ ڈالنے کے لئے زور ڈالتے رہے۔ پولنگ سٹیشن میں داخل ہونے سے قبل ووٹروں کی جامہ تلاشی لے کر لائن میں کھڑا کرکے ووٹ کاسٹ کرنے بھیجا گیا۔ بلدیاتی انتخابات کے لئے مجموعی طور پر 356 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے جب کہ پشاورمیں 29، نوشہرہ میں 89، چارسدہ میں 45 اورمردان کے 42 ، صوابی کے 17، کوہاٹ کے 5، ہنگو کے 4 اور کرک میں 70 پولنگ اسٹیشنز پرری پولنگ کا عمل جاری رہا۔ اس کے علاوہ ڈیرہ غازی خان کے 8، ایبٹ آباد کے 7 اورمانسہرہ کے 6 پولنگ اسٹیشنزپر بھی ری پولنگ ہوئی۔بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے تمام پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر پاک فوج کے جوان تعینات رہے جب کہ پولنگ کی وجہ سے پشاور شہر میں دفعہ 144 نافذ کی گئی جس کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد ہے۔سیکیورٹی انتظامات کے تحت 49 ہزار پولیس جوانوں نے ڈیوٹیاں سر انجام دیں۔ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی کے غلہ ماڑی کے مردانہ پولنگ اسٹیشن میں ووٹوں کی خریدو فروخت کی گئی اور پریزائڈنگ آفیسر کے دستخط شدہ اور مہر والے بیلٹ پیپرز پولنگ اسٹیشن سے باہر لائے گئے۔ پشاور کے علاقے تخت آباد میں جعلی ووٹ ڈالنے پر خاتون کو گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر میاں سعید کا کہنا تھا کہ گرفتار خاتون سے 45 جعلی ووٹ برآمد ہوئے۔ کرک میں بھی جعلی ووٹ ڈالنے پر خاتون سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ کوہاٹ میں بھی خاتون کو جعلی ووٹوں کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا۔واضح رہے کہ خیبرپختونخوا میں 29 جون کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی اور لڑائی جھگڑوں کے واقعات کے باعث الیکشن کمیشن نے صوبے کے 14 اضلاع میں دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 31 جولائی 2015 کی مزید خبریں
-
اسپیشل اولمپکس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کامیابی کا سفر جاری، تمغوں کی تعداد 15 ہوگئی،پاکستان نے ایک کلومیٹر ٹائم ٹرائل سائیکلنگ، ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن میں سونے کے تمغے حاصل کئے،اسپیشل اولمپکس 2015 ... مزید
-
پی سی بی کا نوجوان کھلاڑیوں کیلئے ویب سائٹ لانچ کر نے کا فیصلہ ،کھلاڑی اپنی ویڈیوز اپ لوڈ کرکے ڈومیسٹک اور بین الاقوامی کرکٹ میں جگہ بناسکیں گے، محمد اکرم
-
پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ پر پابندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا عندیہ دیدیا، حفیظ کی خواہش تھی ٹیسٹ کروایا جائے ،ٹیسٹ ہوگیا رپورٹ آگئی اب اپیل کا فائدہ نہیں ہے ، پی سی بی
-
پاکستان کے تین بلے بازوں میں ایک ہی میچ میں 46رنز بنانے کا انوکھا ریکارڈ قائم کردیا
-
ثانیہ مرزا کی گراوٴنڈ میں آمد، شعیب ملک کے بلے نے رنز اگلنا شروع کر دیئے، بھابھی کے گراونڈ میں ا آتے ہی مڈل آرڈر بلے باز فارم میں واپس آئے اور چھیالیس رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر کیرئیر کے ہزار ... مزید
-
افغان طالبان نے باضابطہ طور پر ملا عمر کی موت کی تصدیق کردی،خبر ویب سائٹ پر بھی جاری ،ملا اختر منصور نئے امیر مقرر ،آپس کے اختلافات ختم کرنے کیلئے 2 نائب امیر بھی مقرر ،ملاعمر کی ہلاکت پاکستان میں ... مزید
-
خیبر پختونخوا ، بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ، تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ،آزاد امیدوار دوسرے نمبر پر،جمعیت علماء اسلام(ف) ،مسلم لیگ (ن) ،عوامی نیشنل پارٹی ،قومی وطن پارٹی اورجماعت اسلامی بھی ... مزید
-
الزامات سچ ثابت ہو جائیں تو سیاست چھوڑ دوں گا ،عمران خان نے دھرنے کیلئے رقم لینے کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی باضابطہ پیشکش کردی ،(ن) لیگ دوغلی پالیسی چھوڑ دے وہ ہماری اسمبلی رکنیت کی ... مزید
-
وزیراعظم محمد نواز شریف کاگانچھے کے سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ روپے کے امدادی و بحالی پیکیج کا اعلان،وزیراعظم کی متاثرین سیلاب سے ملاقات، سیاحت کو ٹھیک کردیا جائے تو گلگت بلتستان میں خوشحالی آسکتی ... مزید
-
بھارت کے پاس گورداس پور حملے کے ثبوت ہیں تو سامنے لائے،پاکستان ، بھارتی وزیر داخلہ کا بیان خطے کے امن اور سلامتی کیلئے خطرہ ہے ، بھارت پاکستان پر الزام لگانے سے بازرہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ایم کیوایم اور جے یو آئی ف کی تحریک انصاف کے خلاف تحاریک واپس لینے پر مشروط آمادگی،حکومت نیشنل ایکشن پلان سے” مذہبی دہشتگردی“کا لفظ نکال دے تو تحریک واپس لینے کوتیارہیں،جے یو آئی ف ، ایم کیوایم ... مزید
-
ملا عمر کی ہلاکت افواہ ہے،حقیقت جاننے کی کوشش کررہے ہیں،پاکستان،پاک بھارت مذاکرات دونوں کے مفاد میں ہے،قومی مفاد پر سمجھوتہ نہیں کریں گے،کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے،گورداس پور حملے کی ... مزید
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسا ل ،یکم اگست سے قیمتوں میں6روپے33 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان
-
وزیراعلیٰ سندھ اور کور کمانڈر کراچی کی ملاقات، دہشت گردوں اور لینڈ مافیا کیخلاف آپریشن کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ،قائم علی شاہ کاسیلاب کے دوران متاثرین کی مدد کرنے پر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ... مزید
-
اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں، چوہدری نثار،غیرقانونی و غیر اخلاقی سرگرمیوں میں بڑے بڑے نام ملوث ہیں ایوان اگر اجازت دے تو رپورٹ تیار کر کے ان کے نام پیش کئے جاسکتے ہیں،غیرقانونی ... مزید
-
دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے ضرب عضب کی طرح” ضرب علم“ کا آغاز کر دیا‘ ڈاکٹر طاہر القادری،دہشتگردی کے خاتمہ اور امن کے فروغ کیلئے علماء کا مرکزی کردار ہے،فروغ امن نصاب دنیا کے ہر معاشرے کے افراد کیلئے ... مزید
-
امریکہ کے ساتھ کو ئی بھی اختلافی مسئلہ باقی نہیں،اب ڈو مور کا منتر نہیں پڑھا جاتا،طارق فاطمی،پاک امریکہ تعلقات اب استحکام کی منازل طے کر رہے ہیں، دوری افغان معاملے پر ہوئی تھی، اب دونوں ممالک اس ... مزید
-
اراکین قومی اسمبلی ملا عمر کی ہلاکت پر حکومت کی خاموشی پر پھٹ پڑے، یہ حکومت کی ناکام پالیسی کا نتیجہ ہے، حکومت ملا عمر کی ہلاکت پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے؛اراکینِ حزبِ اختلاف،سیلاب زدگان کی فوری ... مزید
-
پی ٹی آئی استعفے دے چکی ،بات ڈی سیٹ کی ہوتی تو بات کرسکتے تھے ، فضل الرحمان ،ہم آئین کے اندر رہ کر درمیانی راستہ چاہتے ہیں ، وزیراعظم اچھے دل کے آدمی ہیں ، دھرنوں کے دوران صبر وتحمل کا مظاہرہ کیا مگر ... مزید
-
مسلم لیگ ن کیوں کھل کرنہیں کہتی کہ دھرنے میں جنرل راحیل بھی ملوث تھے،اطہرعباس
-
ہمیں ڈی سیٹ کرنا ہے یا نہیں حکومت پرائیویٹ ممبر ڈے میں فیصلہ کر ے ۔ شاہ محمود قریشی ،حکومت نے ہمیں تسلیم کیا ہم ممبر نہیں تھے تو ہمیں بجٹ کی کارروائی کا حصہ کیوں بنایا اور تنخواہیں کیوں دی گئیں۔ تحریک ... مزید
-
سعودی عرب پاکستا ن کو مزید 3 ارب 30 کروڑ کی گرانٹ فراہم کرے گا
-
تحریک انصاف کا حکومت یا کسی بھی وزیر کے ” ڈی سیٹ “ کرنے کی حمایت کے بیان پر اسمبلی نہ جانے کا حتمی فیصلہ ،حکومتی صفوں میں پریشانی مزید بڑھ گئی، پی ٹی آئی کی حریف جماعتوں کیلئے اسمبلی مدت بچانے کیلئے ... مزید
-
بنوں،سیکیورٹی چیک پوسٹ پرحملہ، 2 اہلکار شہید،3دہشتگردہلاک
-
سپریم کورٹ بینظیر بھٹو قتل کیس ، پرویز الٰہی ، حمید گل اور اعجاز شاہ کے نام شامل کرنے کی درخواست خارج
-
یورپی یونین کا پا کستا ن میں دی جا نے والی پھا نسیو ں پر اظہا ر تشویش، پاکستانی حکومت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کا پاس کرتے ہوئے پھانسیوں پر عملدرآمد پر پابندی عائد کرے، بیا ن
-
ممبئی حملہ کیس،یعقوب میمن کو پھانسی دے دی گئی،یعقوب میمن پر 1993 میں ممبئی بم دھماکوں کے لئے سرمایہ فراہم کرنے کا الزام تھا، بھارتی صدر کیجا نب سے رحم کی اپیل مسترد ہو نے پر ناگپور جیل میں تختہ دار ... مزید
-
روس نے ملائیشین ایئر لائنز کی پروازایم ایچ 17 کی تباہی کے معاملے میں مشتبہ افراد پر مقدمہ چلانے قرارداد ویٹو کر دی ، سلامتی کونسل میں ٹرائبیونل کی تشکیل سے متعلق قرارداد پر 11 ممبرا ن نے حق میں ووٹ ... مزید
-
تین بچوں سمیت شام جا نے کے شبہ میں بر طا نو ی خا تو ن ائیر پورٹ سے گرفتا ر
-
لاس ویگاس: برٹش ایئرویز کی پرواز بی747 میں بم کی اطلاع،مونٹریال ایئر پورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا
-
امریکا: قیدیوں کو جامعات میں اسکالرشپ دینے کا فیصلہ، وزارت انصاف و وزارت تعلیم آج قیدیوں کیلیے یونیورسٹی فیڈرل گرانٹ پیکج کا اعلان کریں گی
-
ایران: انٹرنیٹ کے طوفان کے سامنے بند باندھنے کی کوشش ، انٹرنیٹ کے غلط استعمال پر علی خامنہ ای بھی پوری طرح آگاہ ہیں وہ اس فتنے کا ٹھوس طریقے سے تدارک چاہتے ہیں، ایرانی عہدیدار
-
اسرائیل نے فلسطین میں 800 متنازع مکانات کی منظوری دے دی ، جنرل بان کی مون کی اسرائیلی حکومت کے توسیع پسندانہ اقدام کی سخت مذمت،فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمت میں اچانک 24 فیصد اضافہ ،نئی قیمتیں یکم اگست سے نافذ العمل ہوں گی
-
ایرا ن میں اہل سنت مسلک کی اکلوتی مسجد شہید کر دی گئی،علماء اور شہریوں کا شدید احتجاج
-
ایران معاہدے کو مسترد کرنے سے امریکا دنیا میں ہو جائے گا، جان کیری
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2011 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری ،غیر معیاری اورمضر صحت اشیاء کی تیاری و فروخت کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا جائیگا،پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دائرہ راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ... مزید
-
عمران خان اور جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے درمیان اختلافات ختم کرانے کی کوششیں کامیاب، وجیہہ الدین آج عمران خان سے ملاقات کرکے اپنے تحفظات سے آگاہ کریں گے
-
حکومت کا بڑے ہائیڈرو الیکٹرک پاور منصوبوں میں سرمایہ کاروں کو پارٹنر شپ اور انتظامیہ میں حصہ دینے پر غور
-
وزیراعلیٰ کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر آپریشنز کی کارکردگی کی تعریف
-
اسلام آباد ، آئی الیون کچی بستی میں آپریشن، دو سو مکانات و دکانیں مسمار، آپریشن میں سی ڈی اے ،پولیس ضلعی انتظامیہ ،رینجرزاورخفیہ اداروں نے مشترکہ طور پر حصہ لیا،واگزارکرائی گئی سرکاری اراضی کوکنٹرول ... مزید
-
تحریک انصاف کے اندر تین بڑے سیاسی دھڑے عمران خان کیلئے پریشانیوں میں اضافہ ، گر وپس پارٹی مفادات کی بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دینے پر تلے ہیں ، عمران خان نے تینوں گروپوں کو تمام اختلافات بھلا کر ... مزید
-
بلوچستان ، ایف سی اورحساس اداروں کا مشترکہ اپریشن کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ساتھیوں سمیت ہلاک،سرچ آپریشن کے دوران 2زخمی شرپسندوں سمیت 7 مبینہ دہشت گردوں گرفتا ر
-
ملک اسحاق سمیت 12 افراد کی ہلاکت پر اہلسنت والجماعت کا احتجاج نہ کرنے کا عندیہ، امن پسند جماعت ہیں کسی بھی فرد کو قبول نہیں کرتے جس کا تعلق عسکریت پسندی سے رہا ہو، سینئر عہدیدار اہلسنت والجماعت
-
کالعدم تنظیم کے نام پر احتجاج یا ریلی نکالنے والے ہر شخص کو فوری گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا جائے:مشتاق سکھیرا
-
گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی شرح میں 10 سے 33 فیصد اضافہ کردیا گیا، 1001 سے 1199 سی سی ،25 ہارس پاور پر3600 روپے انکم ٹیکس بھی وصول کیا جارہا ہے
-
کراچی، ایم کیو ایم کے گرفتار رہنما قمر منصور سے ان کے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت
-
ایان علی 25سال کی ہوگئیں ،سالگرہ چھپ چھپاکے منائی ،میڈیاکوکانو ں کان خبرتک نہ ہوسکی
-
اسلام آباد، کچی بستی کیخلاف آپریشن سے قبل سرچ آپریشن ،دو غیرملکی ایجنٹ گرفتار ہونے کا انکشاف
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ناکارہ ہونے کے باعث ریلوے ٹریک کا ایک فٹ ٹکڑا ٹوٹ گیا،مسافر ٹرین معجزانہ طور پر گزر گئی ،دوسری مال بردار گاڑی کے ڈرائیور نے سگنل کے باوجود ٹریک کی حالت مشکوک ہونے پر بریک لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.