دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے ضرب عضب کی طرح” ضرب علم“ کا آغاز کر دیا‘ ڈاکٹر طاہر القادری،دہشتگردی کے خاتمہ اور امن کے فروغ کیلئے علماء کا مرکزی کردار ہے،فروغ امن نصاب دنیا کے ہر معاشرے کے افراد کیلئے ہے،ملک بھر سے آئے ہوئے سینکڑوں علماء کی ورکشاپ سے خطاب، امن نصاب کے حوالے سے خصوصی لیکچر
جمعہ 31 جولائی 2015 08:48
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 جولائی۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد اور تحریک منہاج القرآن کے بانی وسرپرست ڈاکٹر طاہر القادری نے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملک بھر سے آئے ہوئے سینکڑوں علماء کرام کی ورکشاپ سے خطاب اور انسداد دہشتگردی اور فروغ امن کے نصاب کے حوالے سے خصوصی لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے آپریشن ضرب عضب کی طرح ”ضرب علم“ کا آغاز کر دیا۔
آپریشن دہشتگردی کے خاتمہ کا ایک پہلو ہے۔ اس مسئلہ کے پائیدار حل کیلئے دہشتگردی کی نرسریوں کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ انتہا پسندی کے خاتمہ ،امن اور رواداری کے فروغ کے حوالے سے علمائے کرام کا کردار مرکزی ہے۔ ورکشاپ میں پنجاب کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان سے آئے ہوئے علماء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ انسداد دہشتگردی کیلئے 25 کتابوں پر مشتمل نصاب مرتب کیا گیا ہے۔
یہ نصاب اردو، انگریزی اور عربی زبان میں ہے۔ اسلام اور پاکستان کا مسئلہ دہشتگردی اور انتہا پسندی ہے۔ فوجی آپریشن کی 100فیصد کامیابی اسی صورت ممکن ہے جب علمی،سیاسی، سماجی سطح پر عوامی شعور اجاگر ہوگا۔ دہشتگرد ان علاقوں اور ممالک میں قوت پکڑتے ہیں جہاں ناانصافی ،سیاسی، سماجی استحصال اور قرآن و سنت ،آئین و قانون کی غلط تشریح ہوتی ہے اور اس علمی بد یانتی پر کوئی رد عمل دینے والا نہیں ہوتا یا مصلحتاً خاموشی اختیا ر کی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن نے تاریخ عالم میں پہلی بار فروغ امن کیلئے نصاب تیار کیا ہے۔ اس نصاب میں شامل 5 کتب ہر طبقہ کے افراد کے مطالعہ کیلئے مفید ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن کے فروغ کے نصاب کا مسلک اور مسلکی اختلاف سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے ۔ یہ عالم اسلام کے ہر فرد اور پوری انسانیت کے مفاد میں مرتب کیا گیا ہے۔ علمی و تحقیقی سطح پر جو خلاء تھا ہم نے اسے پر کرنے کی پرخلوص کوشش کی ہے۔ڈاکٹر طاہر القادری نے ملک بھر سے آئے علماء کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ نسلوں کو انتہا پسندی اور فتنہ خوارج سے بچانا علماء کی سب سے زیادہ ذمہ داری ہے۔ دہشتگرد اسلام اور قرآن کے نام پر بے گناہوں کوقتل کررہے ہیں جبکہ اسلام میں ایک بے گناہ کے قتل کو پوری انسانیت کا قتل قرار دیا گیا ہے ۔دہشت گرد اور انکے گروپس نام بدل بدل کر کرہ ارض پر فساد پھیلارہے ہیں اور اختلاف کرنے والوں کو واجب القتل قرار دیتے ہیں۔ایسے عناصر خود واجب القتل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مدرسوں، سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹی کے طلباء ،اساتذہ انسداد دہشتگردی کے نصاب کو اپنے مطالعہ کا حصہ بنائیں بالخصوص علماء آئندہ نسلوں کو اس فتنہ سے بچانے اور پاکستان کی بقاء کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 31 جولائی 2015 کی مزید خبریں
-
اسپیشل اولمپکس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کامیابی کا سفر جاری، تمغوں کی تعداد 15 ہوگئی،پاکستان نے ایک کلومیٹر ٹائم ٹرائل سائیکلنگ، ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن میں سونے کے تمغے حاصل کئے،اسپیشل اولمپکس 2015 ... مزید
-
پی سی بی کا نوجوان کھلاڑیوں کیلئے ویب سائٹ لانچ کر نے کا فیصلہ ،کھلاڑی اپنی ویڈیوز اپ لوڈ کرکے ڈومیسٹک اور بین الاقوامی کرکٹ میں جگہ بناسکیں گے، محمد اکرم
-
پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ پر پابندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا عندیہ دیدیا، حفیظ کی خواہش تھی ٹیسٹ کروایا جائے ،ٹیسٹ ہوگیا رپورٹ آگئی اب اپیل کا فائدہ نہیں ہے ، پی سی بی
-
پاکستان کے تین بلے بازوں میں ایک ہی میچ میں 46رنز بنانے کا انوکھا ریکارڈ قائم کردیا
-
ثانیہ مرزا کی گراوٴنڈ میں آمد، شعیب ملک کے بلے نے رنز اگلنا شروع کر دیئے، بھابھی کے گراونڈ میں ا آتے ہی مڈل آرڈر بلے باز فارم میں واپس آئے اور چھیالیس رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر کیرئیر کے ہزار ... مزید
-
افغان طالبان نے باضابطہ طور پر ملا عمر کی موت کی تصدیق کردی،خبر ویب سائٹ پر بھی جاری ،ملا اختر منصور نئے امیر مقرر ،آپس کے اختلافات ختم کرنے کیلئے 2 نائب امیر بھی مقرر ،ملاعمر کی ہلاکت پاکستان میں ... مزید
-
خیبر پختونخوا ، بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ، تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ،آزاد امیدوار دوسرے نمبر پر،جمعیت علماء اسلام(ف) ،مسلم لیگ (ن) ،عوامی نیشنل پارٹی ،قومی وطن پارٹی اورجماعت اسلامی بھی ... مزید
-
الزامات سچ ثابت ہو جائیں تو سیاست چھوڑ دوں گا ،عمران خان نے دھرنے کیلئے رقم لینے کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی باضابطہ پیشکش کردی ،(ن) لیگ دوغلی پالیسی چھوڑ دے وہ ہماری اسمبلی رکنیت کی ... مزید
-
وزیراعظم محمد نواز شریف کاگانچھے کے سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ روپے کے امدادی و بحالی پیکیج کا اعلان،وزیراعظم کی متاثرین سیلاب سے ملاقات، سیاحت کو ٹھیک کردیا جائے تو گلگت بلتستان میں خوشحالی آسکتی ... مزید
-
بھارت کے پاس گورداس پور حملے کے ثبوت ہیں تو سامنے لائے،پاکستان ، بھارتی وزیر داخلہ کا بیان خطے کے امن اور سلامتی کیلئے خطرہ ہے ، بھارت پاکستان پر الزام لگانے سے بازرہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ایم کیوایم اور جے یو آئی ف کی تحریک انصاف کے خلاف تحاریک واپس لینے پر مشروط آمادگی،حکومت نیشنل ایکشن پلان سے” مذہبی دہشتگردی“کا لفظ نکال دے تو تحریک واپس لینے کوتیارہیں،جے یو آئی ف ، ایم کیوایم ... مزید
-
ملا عمر کی ہلاکت افواہ ہے،حقیقت جاننے کی کوشش کررہے ہیں،پاکستان،پاک بھارت مذاکرات دونوں کے مفاد میں ہے،قومی مفاد پر سمجھوتہ نہیں کریں گے،کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے،گورداس پور حملے کی ... مزید
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسا ل ،یکم اگست سے قیمتوں میں6روپے33 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان
-
وزیراعلیٰ سندھ اور کور کمانڈر کراچی کی ملاقات، دہشت گردوں اور لینڈ مافیا کیخلاف آپریشن کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ،قائم علی شاہ کاسیلاب کے دوران متاثرین کی مدد کرنے پر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ... مزید
-
اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں، چوہدری نثار،غیرقانونی و غیر اخلاقی سرگرمیوں میں بڑے بڑے نام ملوث ہیں ایوان اگر اجازت دے تو رپورٹ تیار کر کے ان کے نام پیش کئے جاسکتے ہیں،غیرقانونی ... مزید
-
دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے ضرب عضب کی طرح” ضرب علم“ کا آغاز کر دیا‘ ڈاکٹر طاہر القادری،دہشتگردی کے خاتمہ اور امن کے فروغ کیلئے علماء کا مرکزی کردار ہے،فروغ امن نصاب دنیا کے ہر معاشرے کے افراد کیلئے ... مزید
-
امریکہ کے ساتھ کو ئی بھی اختلافی مسئلہ باقی نہیں،اب ڈو مور کا منتر نہیں پڑھا جاتا،طارق فاطمی،پاک امریکہ تعلقات اب استحکام کی منازل طے کر رہے ہیں، دوری افغان معاملے پر ہوئی تھی، اب دونوں ممالک اس ... مزید
-
اراکین قومی اسمبلی ملا عمر کی ہلاکت پر حکومت کی خاموشی پر پھٹ پڑے، یہ حکومت کی ناکام پالیسی کا نتیجہ ہے، حکومت ملا عمر کی ہلاکت پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے؛اراکینِ حزبِ اختلاف،سیلاب زدگان کی فوری ... مزید
-
پی ٹی آئی استعفے دے چکی ،بات ڈی سیٹ کی ہوتی تو بات کرسکتے تھے ، فضل الرحمان ،ہم آئین کے اندر رہ کر درمیانی راستہ چاہتے ہیں ، وزیراعظم اچھے دل کے آدمی ہیں ، دھرنوں کے دوران صبر وتحمل کا مظاہرہ کیا مگر ... مزید
-
مسلم لیگ ن کیوں کھل کرنہیں کہتی کہ دھرنے میں جنرل راحیل بھی ملوث تھے،اطہرعباس
-
ہمیں ڈی سیٹ کرنا ہے یا نہیں حکومت پرائیویٹ ممبر ڈے میں فیصلہ کر ے ۔ شاہ محمود قریشی ،حکومت نے ہمیں تسلیم کیا ہم ممبر نہیں تھے تو ہمیں بجٹ کی کارروائی کا حصہ کیوں بنایا اور تنخواہیں کیوں دی گئیں۔ تحریک ... مزید
-
سعودی عرب پاکستا ن کو مزید 3 ارب 30 کروڑ کی گرانٹ فراہم کرے گا
-
تحریک انصاف کا حکومت یا کسی بھی وزیر کے ” ڈی سیٹ “ کرنے کی حمایت کے بیان پر اسمبلی نہ جانے کا حتمی فیصلہ ،حکومتی صفوں میں پریشانی مزید بڑھ گئی، پی ٹی آئی کی حریف جماعتوں کیلئے اسمبلی مدت بچانے کیلئے ... مزید
-
بنوں،سیکیورٹی چیک پوسٹ پرحملہ، 2 اہلکار شہید،3دہشتگردہلاک
-
سپریم کورٹ بینظیر بھٹو قتل کیس ، پرویز الٰہی ، حمید گل اور اعجاز شاہ کے نام شامل کرنے کی درخواست خارج
-
یورپی یونین کا پا کستا ن میں دی جا نے والی پھا نسیو ں پر اظہا ر تشویش، پاکستانی حکومت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کا پاس کرتے ہوئے پھانسیوں پر عملدرآمد پر پابندی عائد کرے، بیا ن
-
ممبئی حملہ کیس،یعقوب میمن کو پھانسی دے دی گئی،یعقوب میمن پر 1993 میں ممبئی بم دھماکوں کے لئے سرمایہ فراہم کرنے کا الزام تھا، بھارتی صدر کیجا نب سے رحم کی اپیل مسترد ہو نے پر ناگپور جیل میں تختہ دار ... مزید
-
روس نے ملائیشین ایئر لائنز کی پروازایم ایچ 17 کی تباہی کے معاملے میں مشتبہ افراد پر مقدمہ چلانے قرارداد ویٹو کر دی ، سلامتی کونسل میں ٹرائبیونل کی تشکیل سے متعلق قرارداد پر 11 ممبرا ن نے حق میں ووٹ ... مزید
-
تین بچوں سمیت شام جا نے کے شبہ میں بر طا نو ی خا تو ن ائیر پورٹ سے گرفتا ر
-
لاس ویگاس: برٹش ایئرویز کی پرواز بی747 میں بم کی اطلاع،مونٹریال ایئر پورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا
-
امریکا: قیدیوں کو جامعات میں اسکالرشپ دینے کا فیصلہ، وزارت انصاف و وزارت تعلیم آج قیدیوں کیلیے یونیورسٹی فیڈرل گرانٹ پیکج کا اعلان کریں گی
-
ایران: انٹرنیٹ کے طوفان کے سامنے بند باندھنے کی کوشش ، انٹرنیٹ کے غلط استعمال پر علی خامنہ ای بھی پوری طرح آگاہ ہیں وہ اس فتنے کا ٹھوس طریقے سے تدارک چاہتے ہیں، ایرانی عہدیدار
-
اسرائیل نے فلسطین میں 800 متنازع مکانات کی منظوری دے دی ، جنرل بان کی مون کی اسرائیلی حکومت کے توسیع پسندانہ اقدام کی سخت مذمت،فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمت میں اچانک 24 فیصد اضافہ ،نئی قیمتیں یکم اگست سے نافذ العمل ہوں گی
-
ایرا ن میں اہل سنت مسلک کی اکلوتی مسجد شہید کر دی گئی،علماء اور شہریوں کا شدید احتجاج
-
ایران معاہدے کو مسترد کرنے سے امریکا دنیا میں ہو جائے گا، جان کیری
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2011 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری ،غیر معیاری اورمضر صحت اشیاء کی تیاری و فروخت کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا جائیگا،پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دائرہ راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ... مزید
-
عمران خان اور جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے درمیان اختلافات ختم کرانے کی کوششیں کامیاب، وجیہہ الدین آج عمران خان سے ملاقات کرکے اپنے تحفظات سے آگاہ کریں گے
-
حکومت کا بڑے ہائیڈرو الیکٹرک پاور منصوبوں میں سرمایہ کاروں کو پارٹنر شپ اور انتظامیہ میں حصہ دینے پر غور
-
وزیراعلیٰ کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر آپریشنز کی کارکردگی کی تعریف
-
اسلام آباد ، آئی الیون کچی بستی میں آپریشن، دو سو مکانات و دکانیں مسمار، آپریشن میں سی ڈی اے ،پولیس ضلعی انتظامیہ ،رینجرزاورخفیہ اداروں نے مشترکہ طور پر حصہ لیا،واگزارکرائی گئی سرکاری اراضی کوکنٹرول ... مزید
-
تحریک انصاف کے اندر تین بڑے سیاسی دھڑے عمران خان کیلئے پریشانیوں میں اضافہ ، گر وپس پارٹی مفادات کی بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دینے پر تلے ہیں ، عمران خان نے تینوں گروپوں کو تمام اختلافات بھلا کر ... مزید
-
بلوچستان ، ایف سی اورحساس اداروں کا مشترکہ اپریشن کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ساتھیوں سمیت ہلاک،سرچ آپریشن کے دوران 2زخمی شرپسندوں سمیت 7 مبینہ دہشت گردوں گرفتا ر
-
ملک اسحاق سمیت 12 افراد کی ہلاکت پر اہلسنت والجماعت کا احتجاج نہ کرنے کا عندیہ، امن پسند جماعت ہیں کسی بھی فرد کو قبول نہیں کرتے جس کا تعلق عسکریت پسندی سے رہا ہو، سینئر عہدیدار اہلسنت والجماعت
-
کالعدم تنظیم کے نام پر احتجاج یا ریلی نکالنے والے ہر شخص کو فوری گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا جائے:مشتاق سکھیرا
-
گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی شرح میں 10 سے 33 فیصد اضافہ کردیا گیا، 1001 سے 1199 سی سی ،25 ہارس پاور پر3600 روپے انکم ٹیکس بھی وصول کیا جارہا ہے
-
کراچی، ایم کیو ایم کے گرفتار رہنما قمر منصور سے ان کے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت
-
ایان علی 25سال کی ہوگئیں ،سالگرہ چھپ چھپاکے منائی ،میڈیاکوکانو ں کان خبرتک نہ ہوسکی
-
اسلام آباد، کچی بستی کیخلاف آپریشن سے قبل سرچ آپریشن ،دو غیرملکی ایجنٹ گرفتار ہونے کا انکشاف
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ناکارہ ہونے کے باعث ریلوے ٹریک کا ایک فٹ ٹکڑا ٹوٹ گیا،مسافر ٹرین معجزانہ طور پر گزر گئی ،دوسری مال بردار گاڑی کے ڈرائیور نے سگنل کے باوجود ٹریک کی حالت مشکوک ہونے پر بریک لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.