پاکستان کے تین بلے بازوں میں ایک ہی میچ میں 46رنز بنانے کا انوکھا ریکارڈ قائم کردیا

جمعہ 31 جولائی 2015 08:20

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 جولائی۔2015ء) سری لنکا کیخلاف بیٹنگ میں پاکستان کے تین بلے بازوں کا ایک ہی میچ میں 46رنز بنانے کا انوکھا ریکارڈ بن گیا ، سری لنکا ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں احمد شہزاد ، عمر اکمل اور46,46رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ شعیب ملک 46رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ٹی 20 کرکٹ میں ایک ہی ٹیم کے تین بلے بازوں کا ایک ہی میچ میں ایک جیسے سکور کا یہ انوکھا ریکارڈ ہے جو اس سے قبل کبھی نہیں دیکھا گیا ۔

متعلقہ عنوان :