حکومت کا دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر رواں سال شروع کرنے کا حتمی فیصلہ ،عالمی سطح پر کوئی رکاوٹ ڈالی گئی تو اپنے وسائل سے ڈیم کی تعمیرکیلئے پرعزم ہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال

اتوار جنوری 10:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماووفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی ڈاکٹر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، حکومت ڈیم کی تعمیر کا آغاز اسی سال کرنے کے لئے پرعزم ہے تاہم اگرعالمی سطح پر کوئی رکاوٹ ڈالی گئی تو اپنے وسائل سے ڈیم کی تعمیر شروع کریں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان مسلم لیگ ن نوجوانوں میں مایوسی نہیں بلکہ مثبت سوچ کو اجاگر کرنے کا عزم کئے ہوئے ہے۔وہ لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کر رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments