بھارت: منی پور میں 6اعشاریہ 8شدت کا زلزلہ،

پیر جنوری 09:16

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جنوری۔2016ء)بھارتی ریاست منی پور میں آج صبح تقریبا ً5بجے 6اعشاریہ8شدت کے زلزلہ ریکارڈ کیاگیا ہے ۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں آنیوالے زلزلے کا مرکز امپھال تھا جس کی گہرائی 57کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے بعد فوری طور پر 9 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Your Thoughts and Comments