بھار ت، مہاراشٹرا میں 6بھارتی فوجی داعش میں شامل ہونے کے الزام میں گرفتار

منگل 5 جنوری 2016 09:42

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 5جنوری۔2016ء)بھارتی ریاست مہاراشٹرا سے6بھارتی فوجی داعش میں شامل ہونے کے مبینہ الزام میں گرفتار کرلئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں دیگر ممالک کی طرح دہشت گرد تنظیم داعش کیلئے بھرتیوں کا سلسلہ جاری ہے،بھارتی حساس اداروں نے بھارت کے مختلف ریارستوں سے تعلق کے الزام میں18افراد گرفتار کرلئے،کیرالا سے5،اندراپردیش سے4،مہاراشٹرا سے6،حیدرآباد سے3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :