ریحام خان نے سماجی تنظیم امور کے قیام کے لئے حتمی تیاریاں مکمل کر لیں

پیر 11 جنوری 2016 08:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11جنوری۔2016ء) معروف اینکر ریحام خان نے سماجی تنظیم مور کے قیام کے لئے حتمی تیاریاں مکمل کر لیں۔ رواں ماہ اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا جبکہ اس کی رجسٹریشن اور دیگر معاملات بارے معاملات بھی مکمل ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا ہے ریحام خان نے عورتوں کو سماج میں تحفظ دلانے اور ان کو مضبوط بنانے کے لئے سماجی تنظیم امور کے نام سے قائم کرنے کا فیصلہ کیا تھا اب اس حوالے سے حتمی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔ وفاق سمیت چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر سے اس کے نمائندے مقرر کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :