جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کے اپنی سرحدی حدود میں پرواز کرنیوالے ڈرون پر انتبائی فائرنگ

جمعرات 14 جنوری 2016 02:45

سیول(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14جنوری۔2016ء) جنوبی کوریا کی فوج نے شمالی کوریا سے اپنی سرحد کے اردگرد پرواز کرنیوالے ڈرونز پر انتبائی فائرنگ کی ۔

(جاری ہے)

ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا سے ڈرون طیارے شام دو بج کر دس منٹ پر مغربی انٹر کورین لینڈ یارڈ میں جنوبی کوریا کی دو راسین آبزرویشن پوسٹ کے قریب پرواز کرتے ہوئے دکھائی دیئے جو کہ جنوبی کوریا کی جانب سے انتبائی فائرنگ کے بعد واپس چلے گئے

متعلقہ عنوان :