شام ،فضائی حملے میں 30دہشتگردہلاک ہوگئے

ہفتہ 23 جنوری 2016 08:48

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 23جنوری۔2016ء)شام کے مشرقی علاقے داعش کے دہشتگردوں کے خلاف فضائی حملے میں 30دہشتگردہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تنظیم داعش کے دہشتگردوں کے خلاف شام میں فضائی کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روزشام کے مشرقی علاقے میں دہشتگردوں کی بھرپورفضائی کارروائی کے نتیجے میں 30دہشتگردمارے گئے