شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈسے95رنزسے شکست اورسیریزہارنے پرآخری ٹی ٹونٹی یادگاربنالیا

ہفتہ 23 جنوری 2016 08:42

آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 23جنوری۔2016ء)پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی نے نیوزی لینڈسے95رنزسے شکست کھانے اورسیریزہارنے پراپناآخری ٹی ٹونٹی یادگاربنالیا،کمنٹری کی دنیامیں آنے کی نویدبھی سنادی ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ نازکھلاری اورٹی 20کے کپتان شاہدخان آفریدی اپنے آخری ٹی ٹونٹی کوفتح کی صورت میں یادگارتونہ بناسکے تاہم انہوں نے شکست میں نیاریکارڈقائم کرکے میچ کوضروریادگاربنالیاہے اس سے قبل پاکستانی ٹیم کا94رنزسے شکست کاریکارڈتھا

متعلقہ عنوان :