لاہور، ٹیکنیکل بورڈ کا 20ہزار نوجوانوں کو مفت ٹریننگ دینے کا اعلان

اتوار 24 جنوری 2016 10:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24جنوری۔2016ء )ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی قابل روزگارشارٹ کورسز کے تیسرے مرحلے میں صوبہ پنجاب کے 20ہزار بیروزگار نوجوانوں کو مفت ٹریننگ دے گی۔

(جاری ہے)

ٹیوٹاپہلے اور دوسرے مرحلے کی شاندار کامیابی کے بعد تیسرے مرحلے کا آغاز آئندہ ماہ سے شروع کر رہی ہے۔چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے محکمانہ اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے بتایا کہ منتخب300ٹیوٹا اداروں میں48شارٹ کورسزکا آغاز کیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :