پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ کے کھلاڑی زخمی، ہسپتال منتقل

پیر 25 جنوری 2016 09:02

ولنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25جنوری۔2016ء) پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی مچل میکلینگن زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے ہیں، نیوزی لینڈ کی بلے بازی کے دوران آخری اوور میں محمد انور کا باوٴنسر آنکھوں پر لگنے پر نیوزی لینڈ کے کھلاڑی میکلینگن زخمی ہو گئے اور انہیں ہسپتال لے جایا گیا ہے جہاں ان کی آنکھ کا علاج کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :