صدرممنون حسین نے پاک فضائیہ کی شہیدخاتون پائلٹ مریم مختارکوتمغہ بسالت دینے کی منظوری دیدی

ہفتہ 30 جنوری 2016 09:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جنوری۔2016ء)پاک فضائیہ کی شہیدخاتون پائلٹ مریم مختارکوتمغہ بسالت دینے کی منظوری دیدی گئی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی سفارش پرصدرمملکت ممنون حسین نے شہیدپائلٹ مریم مختارکوتمغہ بسالت دینے کی منظوری دیدی ،مریم مختارپہلی پاکستانی خاتون پائلٹ ہیں ،جنہوں نے شہادت کامرتبہ حاصل کیا،واضح رہے کہ مریم مختارکوٹریننگ کے دوران طیارہ حادثے میں شہیدکیاگیاتھا

متعلقہ عنوان :