صاحبزادہ حامد سعید کاظمی نے اپنا امن فارمولا وزیراعظم اور آرمی چیف کو ارسال کردیا

جمعرات 4 فروری 2016 09:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4فروری۔2016ء) نظام مصطفی پارٹی کے مرکزی راہنما اور سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ سیّد حامد سعید کاظمی نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنا 10نکاتی فارمولا وزیراعظم میاں نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ارسال کردیا ہے۔

(جاری ہے)

امن فارمولا تمام سیاسی راہنماؤں اور ممبران اسمبلی کو بھی بھیجا گیا ہے۔