خیبرپختونخوا حکومت ہسپتالوں اور کالجز کی نجکاری نہیں، اصلاحات کر رہی ہے‘عمران خان، سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت دونوں معاملات کو آپس میں جوڑنے کی سازش ہو رہی ہے، ہسپتالوں میں لازمی سروس ایکٹ عدالت کے کہنے پر نافذ کیا، ایسا نہ کرتے تو توہین عدالت ہوتی، امیر مقام ڈاکٹرز کو اکسا رہے ہیں‘ ان کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے،ہڑتالی ڈاکٹرز سرکاری ہسپتالوں کو مفلوج کر کے اپنے ذاتی کلینک چلانا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس
بدھ 10 فروری 2016 09:20
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت ہسپتالوں اور کالجز کی نجکاری نہیں بلکہ اصلاحات کر رہی ہے‘ ایک سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت دونوں معاملات کو آپس میں جوڑنے کی سازش ہو رہی ہے۔ ہسپتالوں میں لازمی سروس ایکٹ عدالت کے کہنے پر نافذ کیا۔ ایسا نہ کرتے تو توہین عدالت ہوتی‘ امیر مقام ڈاکٹرز کو اکسا رہے ہیں‘ ان کے خلاف اکسانے کا مقدمہ درج کرائیں گے۔
ہڑتالی ڈاکٹرز سرکاری ہسپتالوں کو مفلوج کر کے اپنے ذاتی کلینک چلانا چاہتے ہیں۔ منگل کے روز پشاور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین کے احتجاج کے دوران فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں حکومت کو پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤن سے تمام معاملات بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں تھے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 10 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
دہشت گردوں کو پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کر دی،آرمی چیف، آ پر یشن ضرب عضب میں دہشتگردی کا خاتمہ کرکے پاکستان کو مستحکم بنایا ، بھگوڑے دہشت گردوں اور سہولت کاروں کو واپس اب نہیں آنے دیں گے ... مزید
-
پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا نجکاری کے خلاف 8روز ہ ہڑتال ختم کرنے کا علان ،نجکاری کے خلاف جو مسائل ہیں انہیں مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے گا ،پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اہم فیصلے پرپہنچ گئی ہے ... مزید
-
افغان حکومت،طالبان مذاکرات فروری کے آخر میں ہونگے،سیکرٹری خارجہ ،مذاکرات کی کامیابی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرینگے، افغانستان میں قیام امن یقینی بنانا پاکستان کی دیرینہ خواہش ہے افعانستان میں امن ... مزید
-
خیبرپختونخوا حکومت ہسپتالوں اور کالجز کی نجکاری نہیں، اصلاحات کر رہی ہے‘عمران خان، سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت دونوں معاملات کو آپس میں جوڑنے کی سازش ہو رہی ہے، ہسپتالوں میں لازمی سروس ایکٹ عدالت ... مزید
-
وزارت داخلہ نے 196سیکورٹی کمپنیوں سے ملازمین، دفاتر، اسلحہ کی تفصیلات طلب کر لیں،ای سی ایل میں شامل لوگوں کی تعداد 3000 رہ گئی،اجلاس میں سکولوں، میڈیا ہاوٴسز اور وفاقی دارالحکومت میں دیگر اہم تنصیبات ... مزید
-
چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ، سابق وزیر خزانہ خیبر پختونخواسید مرید کاظم اور سابق چیئرمین پاکستان سٹیل ملز کراچی معین آفتاب شیخ کیخلاف بدعنوانی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ... مزید
-
عالمی بینک کے صدر کی وزیراعظم، عمران خان سے ملاقاتیں،معیشت کی بہتری کیلئے ہر شعبے پر توجہ دے رہے ہیں ،نواز شریف ، پاکستان کے ساتھ تعلیم ،صحت، روزگار کے شعبے میں تعاون کرنا چاہتے ہیں۔صدر عالمی بینک، ... مزید
-
پاکستان ریلویز کا چین سے خریدے گئے تمام لوکوموٹیوز کے انڈر فریم کا ڈیزائن تبدیل کر کے نئے انڈر فریم فراہم کرنے کا مطالبہ
-
کرپشن کے ماہر حکمرانوں کے میگا منصوبے پاکستان کو کمزور کر رہے ہیں ، طاہر القادری،اربوں ڈالر کے قرضوں اور میگا منصوبوں کی شفافیت کیلئے قومی کمیشن بنایا جائے ،دہشتگردوں سے مذاکرات کیلئے بے تاب رہنے ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے ملاقات میں وفاقی حکومت کے موقف سے پیچھے نہ ہٹنے کی ہدایت
-
شاہین ایئر لائنز کے کل 18 جہاز ہیں، کراچی سے اسلام آباد کم از کم 6 ہزار2 سو اور زیادہ سے زیادہ 19 ہزار کرایہ ہے، ایئر بلوکا 8 ہزار 8 سوسے 18 ہزار 81 روپے کراچی سے اسلام آباد کرایہ ہے، 18 میں سے 14 جہاز چلائے ... مزید
-
سپریم کورٹ نے سانحہ پشاور میں ملوث 3 دہشت گردوں کی سزائے موت پرعمل درآمد روک دیا ،فوجی عدالتیں چاہے فیصلوں میں جج کا نام نہ لکھیں مگر وجوہات ضرور لکھیں،جسٹس دوست محمد کے ریمارکس
-
خیبرپختونخوا کے نئے گورنر کیلئے سینیٹر صلاح الدین فیورٹ قرار،کے پی کے حکومت کی جانب سے فاٹا میں نیشنل ایکشن پلان مزید بہتر کرنے کے مطالبے میں گورنر سردار مہتاب آڑے آرہے تھے،بھانجی کو معطل کر کے ... مزید
-
پی آئی ملازمین پر فائرنگ :تحقیقات میں حیران کن انکشاف،پولیس افسر نے مظاہرین کو دھمکانے کے لیے رینجرز کے نام سے کال کی، سائیں سرکار کے قریبی افسر نے شناخت چھپانے کے لیے نو آئی ڈی نمبر استعمال کیا، ... مزید
-
ڈی جی احتساب کمیشن خیبر پی کے جنرل (ر)حامد خان کا مستعفی ہونے کا اعلان ،عمران خان نے کرپشن کرنے والوں کو پکڑنے کا کہاتھا‘ 30 روز میں کرپشن کے خلاف تحقیقات مکمل نہیں ہوسکتیں، نجی ٹی وی سے گفتگو
-
پاکستان اور قطر کے مابین ایل این جی درآمد سے متعلق معاہدے پر دستخط آج ہونگے، ایل این جی کی درآمد سے گیس کی قیمتوں میں کمی ہوگی ،شاہد خاقان ، پی آئی اے ایک سال سے جتنا نقصان کررہا ہے اس سے موٹر وے بن ... مزید
-
بھارت : جج کے لان سے سبزی کھانے پر بکری گرفتار،بکری تھانے میں دہائیاں دیتی رہی، پو لیس کو بے زبا ن جا نور پر تر س نہ آ یا
-
جرمنی میں 2 ٹرینیں ٹکرا گئیں ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی، حادثہ ایک ہی ٹریک پر پیش آیا ، ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
-
ہانگ کانگ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن پر ہنگامے پھوٹ پڑے، متعدد افراد زخمی،مظاہرہ کرنے والوں میں ذیادہ تر افراد نے کھا نے پینے کے اسٹال لگا رکھے تھے
-
راجستھان کی دو خواتین نے قاضی ہونے کا دعویٰ کردیا، علماء کی شدید مخالفت ،دعویٰ غیر اسلامی ہے اسلام میں عورت قاضی نہیں ہو سکتی، اگر اسلام میں کسی خاتون کو قاضی ہونے کا حقدار قرار دیا جاتا تو اس کیلئے ... مزید
-
سینئر طالبان رہنما اور ملا عمر کے قریبی ساتھی ملا حسن رحمانی کینسر کے باعث انتقال کر گئے
-
روس نے افغان امن عمل میں ایران اور بھارت کو بھی شامل کر نیکی تجو یز دیدی ، جنگ مسئلے کا حل نہیں، اسی لیے ہم امن عمل کی حمایت کرتے ہیں، افغانستان میں جاری جنگ محض داخلی مسئلہ نہیں اس میں بیرونی قوتیں ... مزید
-
نیپال کے سابق وزیر اعظم سنیل کوئرالہ انتقال کر گئے
-
برازیل ،زکا وائرس کا خوف ،شوہربیویوں کو چھوڑنے لگے ، لاطینی امریکا میں وائرس سے متاثرہ خواتین کے ہاں چھوٹے سروں والے بچوں کی پیدائش کے پیش نظر اسقاط حمل سے متعلق قانون پر نظر ثانی کا امکان
-
امریکہ کوترکی اورکرد باغیوں میں سے کسی ایک کو چننا ہو گا ،صدرطیب اردگان، سیکورٹی فورسز کاکرد باغیوں کیخلاف آپریشن جاری ، عمارت میں چھپے 60باغیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیا گیا
-
وزیراعلیٰ بغیر پیشگی اطلاع کے نواحی گاؤں جیابگا پہنچ گئے، اپنا ہیلی کاپٹر اینٹوں کے بھٹے کے قریب کھیتوں میں اتار لیا،وزیراعلیٰ شہبازشریف کی طرف سے بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کی مکمل کفالت کا اعلان،نواحی ... مزید
-
پانی بجلی پیدا کرنے کا سستا ذریعہ ہے،پرویز مشرف،ہو ا، سورج، کو ئلہ اور ایٹمی قوت سے بھی سستی بجلی بنائی جا سکتی ہے ،حکومت تیل سے بجلی بنا رہی ہے جو قومی خزانے پر بوجھ ہے ،سابق صدر
-
اسلام آباد، نادرا کو کوائف جمع نہ کرانے والے ملکی و غیر ملکی رہائشیوں کو نوٹس جاری
-
حج کے بعد رائیونڈ اجتماع دنیا کا سب سے بڑا اجتماع ہے، شریف برادران کا پابندی کا فعل غیر اسلامی ہے: پرویزالٰہی ،تبلیغی جماعت پر پابندی اسلام دشمنی ہے، امریکہ، روس، بھارت سمیت دنیا میں کہیں پابندی ... مزید
-
ڈی جی انٹیلی جنس ایف بی آر تبدیل، ٹیکس چور بڑی مچھلیوں کی فائلیں کھل گئیں، خواجہ تنویر نے عہدہ سنبھالتے ہی ٹیکس چوری میں ملوث بڑی مچھلیوں کی فائلیں کھولنے کی ہدایت کردی،ذرائع
-
تربیتی طیارے کے حادثے میں شہید پائلٹ میجر اظہر کی گیارہ روز بعد شادی طے تھی ،کارڈز بھی تقسیم ہو چکے تھے
-
اسلام آباد،محکمہ موسمیات کی آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری کی پیش گوئی
-
ہسپتالوں کو خود مختار بنا ر ہے ہیں ، نجکاری نہیں کررہے ، پی آئی اے کی مینجمنٹ دیدیں ٹھیک کردونگا ، پرویز خٹک
-
لاہور میں آگ سے جھلس کر ہلاک پانچ بچوں کے قتل کامعمہ حل ،سنگ دل ظالم میں ماں نے خاوند سے جھگڑ کر لخت جگروں کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی، ملزمہ فیصل آباد سے گرفتار
-
سپریم کورٹ ،” را “کے مبینہ مخبر کی فوجی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت، اٹارنی جنرل اور جیک برانچ کو نوٹسزجاری
-
چیئرمین پی سی بی نے ورلڈ ٹی 20 کیلئے 15 رکنی قومی کرکٹ سکواڈ کی منظوری دیدی، احمد شہزاد ، عمر گل ، صہیب مقصود کو ڈراپ، سپر لیگ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر محمد نواز ، رومان ئیس ورلڈ ٹی 20 میں شامل کرنے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.