پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر
ہفتہ 20 فروری 2016 08:28
جدہ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 20فروری۔2016ء )سعودی وزیر حج ڈاکٹر بندر الحجار نے یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی، انہوں نے یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات میں کہی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر سیکریٹری مذہبی امور سہیل عامر ، ساجد یوسفانی، امتیاز شاہ اور سفیر پاکستان منظور الحق بھی موجود تھے جن کاکہناتھاکہ پاکستانی حجاج کے خیموں میں بجلی، پانی اور ایئر کولرز کی فراہمی یقینی بنائی جا ئے اور مشا عرٹرین کی سہولتیں تمام پاکستانی حجاج کو دی جائیں۔وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے موسسہ جنوبی ایشیاء کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رفعت بدر سے بھی ملاقات کی۔
ہفتہ 20 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
کوہلی کے پاکستانی مداح کی ضمانت مسترد ، عمر دراز نے ایڈیلیڈ میں بھارت کی فتح کے بعد بھارتی پرچم اوکاڑہ کے قریب اپنے گھر پر لہرایا جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا تھا
-
ایشیاء کپ ٹی 20 کوالیفائنگ راؤنڈ، پہلے میچ میں یو اے ای نے افغانستان کو 16 رنز سے ہرا دیا، مین راؤنڈ کیلئے پوزیشن مستحکم
-
جنوبی افریقن بولر ڈیل سٹین شارک حملے میں بال بال بچ گئے
-
ملکی ترقی میں بیوروکریسی کا کردار کلیدی،افسران بغیرکسی دباؤ کے درست فیصلے کریں،نوازشریف،ملک وقوم کی خوشحالی کیلئے ہمیں ایک ٹیم بن کر کام کرنا ہو گا ،امید ہے افسران دیانتداری اور شفافیت کو اپنا ... مزید
-
سند ھ حکومت نے صوبے بھر میں ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کردی
-
شوگر مافیا کا چینی کی برآمد کا ڈرامہ رچا کر عوام کی جیبوں سے 55 ارب بٹورنے کا منصوبہ ، دسمبر سے اب تک 8 ارب بٹورے جاچکے ہیں،رپورٹ
-
پنجاب میں کوئی نوگو ایریاز نہیں،پولیس نے دہشتگردوں کے کئی نیٹ ورکوں کو توڑا ہے :مشتاق سکھیرا، نیشنل ایکشن پلان اور موت کی سزا کی بحالی کے بعد سے جرائم میں بھی خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ آئی جی پنجاب کی ... مزید
-
رانا ثناء اللہ نے اونج لائن ٹرین پر قبرستان کے فنڈز لگانے کا ہمار اموقف تسلیم کرلیا ،نوشین حامد
-
ملک میں ہر سال 29ملین ایکڑ پانی ضائع ہوتا ہے کالا باغ ڈیم بن جائے تو چالیس ملین ا یکڑ فٹ پانی جمع کرسکتے ہیں، عابد شیر علی،ڈیموں پر اتفاق رائے پیدا نہ کیا گیا تو پاکستان پانی کی کمی کے شکار ممالک میں ... مزید
-
قومی اسمبلی اجلا س ، متحدہ اراکین کا ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف دوسرے روز بھی ایوان سے واک آؤٹ، الطا ف حسین کی کی تقریر پر پا بندی نا قابل قبو ل ہے، آصف حسنین ، حکومت کو عوام کے مسائل حل کرنے ... مزید
-
کراچی،کلفٹن میں ماں کو قتل کرنے والے بد نصیب بیٹے نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیا
-
مردم شماری مقررہ وقت میں فوج کی مدد سے شروع کی جائے گی ،پارلیمانی سیکرٹری خزانہ،ملک کو ایک لاکھ66 ہزار بلاکس میں تقسیم کیا گیاہے،مردم شماری 16 دنوں میں مکمل ہوگی،رانا افضل کا توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب ... مزید
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ،صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت47ہزار400روپے سے گھٹ کر47ہزار300روپے ہو گئی
-
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے پوپ کو بھی سنا دیں،میکسیکو حکومت پوپ کو مہرے کے طور پر استعمال کر رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ،ڈونلڈٹرمپ کے خیالات عیسائیت سے متصادم ہیں،پاپائے روم
-
صدر اوباما نے شمالی کوریا پر نئی پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیئے، پابندیاں جوہری اور راکٹ تجربہ کرنے کے باعث عائد کی گئیں۔ وائٹ ہاوٴس
-
وزن گھٹاوگے تو ہی ترقی پاو گے، ملائیشین پولیس اہلکاروں کو وارننگ
-
شام میں اقوام متحدہ کی جانب سے امداد کی فراہمی کیلئے فضائی منصوبے کا اعلان
-
بھارت میں جواری شخص نے جوے میں 50 ہزار روپے جیتنے کے لیے بیوی داوٴ پر لگادی
-
گرم پانی کا کھولتا ہوا دریادریافت کرلیا گیا،دریا میں گرنے والا ہر جاندار سیکنڈوں میں اُبل جاتا ہے،ماہر ارضیات
-
افغانستان‘ خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا
-
آئیوری کوسٹ‘ تین سینئر فوجی عہدیداروں کو سابق صدر کے قتل مقدمہ میں عمر قید کی سزا
-
سعودی عرب شام میں زمینی فوجی کارروائی کے منصوبے بارے تفصیلی وضاحت پیش کرے‘ روس
-
بھارت: غیر شادی شدہ خواتین کے موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد ،پنچائت کا پابندی کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین پر 2100 روپے جرمانہ، خبر دینے والے کو 200 روپے انعام دینے کا اعلان
-
انگولا: کان سے چار سو چار قیراط کا بڑا ہیرا دریافت انگولا ہیروں کی پیداوار میں دنیا کا چوتھا بڑاملک ہے ، تقریباً چھ انچ بڑے اس ہیرے کی قیمت دو کروڑ ڈالر ہو سکتی ہے
-
شامی اورکردامریکی ہتھیاراستعمال کررہے ہیں،امریکی صدرباراک اوبامہ سے شکایت کرونگا،طیب اردگان
-
لبنان کیلئے سعودی فوجی امداد بند کرنے کا فیصلہ
-
دبئی:ایمپائر کے فیصلے پر ناراضگی، احمد شہزاد اور کیون پیٹرسن پر جرمانہ
-
راہداری منصوبے کیخلاف سازشوں کا مکمل ادراک رکھتے ہیں ،آرمی چیف ، منصوبے سے پاکستان اور اس کے عوام کو ترقی و خوشحالی ملے گی ترقی کے اس دیرینہ خواب کی تعبیر کیلئے کوئی بھی قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں،جنرل ... مزید
-
پا کستان نے ایران پر عائد پابندیاں ہٹا دیں ، نوٹیفکیشن جاری، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی روابط بحال ہوگئے
-
نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس، ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کیخلاف بدعنوانی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ، سردا ر آصف نکئی ودیگر کیخلاف انکوائری ، اختیارات کے ناجائز استعمال اور بدعنوانی الزام ،جسٹس ریٹائرڈ زاہدکے ... مزید
-
سرکاری اسکولوں میں غیر معیاری تعلیم اور تعمیر کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ، نواز ،ملک میں تعلیمی سہولیات کے میدان میں انقلابی اقدامات اٹھا رہے ہیں،ہم ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے کاموں میں مصروف ... مزید
-
پاکستان افغانستان کو اپنی سرزمین سے بھارت تک تجارتی رسائی د یگا ، افغانستان کا تاجکستان کی سرحد تک زمینی تجارت کی رسائی دینے پر اتفاق ، پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو ارڈی نیشن اتھارتی کا اجلاس
-
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے رابطہ ، نیب کے نئے مسودہ قانون پر اعتماد میں لیا،آزاد کشمیر تمام فیصلے کثرت رائے سے کریگا،17 فیصد ارکان حکومت اور30 فیصد اپوزیشن نامزدگی کرے گی ،اسحاق ... مزید
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 7 روپے تک کمی کا امکان،اوگرا نے سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی،نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ ماہ یکم مارچ سے ہو گا
-
وزیر اعظم نے بیوروکریسی میں تبادلوں اور تعیناتیوں کی منظوری دیدی ،ابوعاکف سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی،عابد جاوید سیکرٹری فوڈ سیکورٹی اور شعیب صدیقی اسپیشل سیکرٹری داخلہ تعینات
-
پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ پاکستان میں درج،مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات 7 اور 21 (آئی) کے تحت درج کیا گیا
-
وزیراعظم نواز شریف جوہری سکیورٹی سے متعلق عالمی کانفرنس میں شرکت کیلئے 30 مارچ کو امریکہ جائینگے، پاک بھارت وزراء اعظم کی ملاقات کا بھی امکان، ابھی تک دونوں وزراء اعظم کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں ... مزید
-
ریلوے انجنز خریداری میں کرپشن تحقیقات نیب سے کروانے میں تحفظات ہیں اسلئے ایف آئی اے سے کروا رہے ہیں ،خواجہ سعد رفیق ،چینی کمپنی 29ریلوے انجنوں میں خرابی کے باعث ٹھیک یا تبدیل کرکے دیگی، وفاقی وزیر ... مزید
-
پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر
-
بجلی بدستور مہنگی ، آپٹما کا پنجاب میں ملیں بند کرنے پر غور،ٹیکسٹائل سیکٹر شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر عمل نہیں ہورہا، انیس احمد
-
غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ، مخصوص عناصر مذموم مقاصدکیلئے پیمرا کا نام استعمال کر رہے ہیں:پیمرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.