کراچی،پاکستان نے را کے گرفتارایجنٹ کلبھوشن یادیوکے ایران میں قیام اورسرگرمیوں کی تفصیلات مانگ لیں،را افسر کل بھوشن یادیو کے ویڈیو بیان کے بعد کاوٴنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ایکشن میں آگیا،کراچی سینٹرل جیل میں قید را ایجنٹوں سے ایک مرتبہ پھر تفتیش کا فیصلہ
جمعہ 1 اپریل 2016 10:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 1اپریل۔2016ء)پاکستان نے ایران سے را کے گرفتارایجنٹ کلبھوشن یادیوکے ایران میں قیام اورسرگرمیوں کی تفصیلات مانگ لی ہے اور ایران سے درخواست کی ہے کہ ایران میں مقیم کلبھوشن یادیوکے سا تھی راکیش عرف رضوان کوگرفتارکرکے پاکستان کے حوالے کیا جا ئے یہ بات وفاقی سیکریٹری داخلہ عارف احمد خان کی جانب سے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر مہدی ھونردوست کو لکھے گئے دوصفحات پر مشتمل ایک خط میں کہی گئی ہے خط میں پہلے تو کلبھوشن یادیو کے بارے میں تفصیلات بتا ئی گئی ہیں کہ وہ کلبھوشن کو بلوچستان کے علاقہ مشخیل سے گرفتار کی گیا ان کے پاس بھارتی پاسپورٹ اور ایرانی ویزالگاہواتھابھارت ریاستی طورپرپاکستان کے خلاف دہشتگردی کررہاہے کلبھوشن نے چابہارمیں جیولری کاکا روبارشروع کیا ان کا دوسراساتھی راکیش عرف رضوان اب بھی چابہارمیں جیولرزکاکاروبار کررہاہے کلبھوشن نے دوران تفتیش اعترف کیا ہے کہ وہ چابہارسے بلوچستان میں دہشتگردی کروارہاہے یہ بات پاکستان اور ایران کیلئے خراب ہے خط کے آخری حصے میں ایران سے6مطالبات کیے گئے ہیں ایک یہ کہ فوری طورپرراکیش عرف رضوان کو گرفتارکرکے پاکستان کے حوالے کیا جا ئے دوسرایہ کہ کلبھوشن کے قیام،سرگرمیوں اورآمدورفت کاریکارڈفراہم کیا جائے تیسرایہ کہ کلبھوشن ایران کے کن کن شہروں میں سفرکیا اورمقا صد کیا تھے چوتھا یہ کہ ان کے گروپ میں کتنے لوگ شامل ہیں اور ان کے بظاہر کیا کاروبار ہیں پانچواں یہ کہ ایرانی سرزمین پرراکا نیٹ ورک کیا ہے چھٹایہ کہ اگر کوئی دوسری تفصیل ہے تو وہ بھی بتا ئی جا ئے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 1 اپریل 2016 کی مزید خبریں
-
لکی مروت کے علاقے جاتی خیل کوٹ میں کار بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق
-
مصطفی کمال کا دورہ میرپورخاص، خواتین کا انکی گاڑی پرانڈوں اور پتھروں سے حملہ،گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے ،انیس قائم خانی معمولی زخمی ،مصطفی کمال کے کپڑوں کے بٹن ٹوٹ گئے،مخالفین جب پتھر برسا رہے تھے تو ... مزید
-
پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے پنجم و ہشتم کے امتحانات2016کے نتائج کا اعلان کردیا
-
قندیل بلوچ و اینکرز کی عمران خان اور شاہد آفریدی کے بارے میں غیر مہذب گفتگوپر پیمرا کا ٹی وی چینلز کو انتباہ
-
برآمدات کا زوال مسلسل چوتھی سہ ماہی میں داخل ہو گیا ہے،سٹیٹ بینک،مالی سال2016ء کی دوسری سہ ماہی میں پاکستان کی برآمدات میں کمی 14.6فیصد تک پہنچ گئی ہے ،پہلی سہ ماہی میں 14.3فیصد اور مالی سال15ء کی تیسری ... مزید
-
جیکب آباد،شوہر نے شادی کی پہلی ہی رات دلہن کو گلا دبا قتل کر دیا، ملزم فرار،مقدمہ درج
-
پشاور، حیات آباد میں سی ٹی ڈی کی کاروائی حساس ادارے کے ریٹائر افسرکا قاتل گرفتار
-
آج سے اتوارتک مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش،پہاڑوں کی چوٹیوں پر برفباری کا امکان
-
حج کو سود سے پاک رکھنے کیلئے اسلامی بنکاری والے 8بنکوں سے معاہدہ،تمام بنک سرکاری سکیم کے تحت حج پر جانے والے خوش نصیبوں کی رقومات وزارت مذہبی امور کے اسلامی شریعہ اکاؤنٹ میں منتقل کریں گے،ذرائع
-
کراچی،عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رحجان ،ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
سری لنکاکی وزارت داخلہ نے بلائنڈکرکٹ ٹیم کوپاکستان کے دورے کی اجازت دیدی ، ٹیم آج پاکستان پہنچے گی ،3ون ڈے اور3ٹی20میچ کھیلے گی
-
بہت بڑی سیاسی شخصیت نے پی سی بی کو شاہد آفریدی کو ٹیم سے نکالنے سے روک رکھا ہے، نجی ٹی وی کا دعویٰ
-
ٹیم کے ساتھ پی سی بی کو سدھارنے کی ضرورت ہے ، وسیم اکرم ، ورلڈ کپ میں پاکستان کے ساتھ ایسا ہی ہونا تھا یہ کوئی حیران کن بات نہیں ،پاکستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا معیار انتہائی برا ہے اور اس کو بہتر کرنے ... مزید
-
ویسٹ انڈیز بھارت سیمی فائنل ، براوو نے باونڈری کے بالکل قریب سے بھارتی کھلاڑی اجنکے ریحانے کا کیچ پکڑ کر سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کے منہ لٹکا دیئے
-
کراچی،پاکستان نے را کے گرفتارایجنٹ کلبھوشن یادیوکے ایران میں قیام اورسرگرمیوں کی تفصیلات مانگ لیں،را افسر کل بھوشن یادیو کے ویڈیو بیان کے بعد کاوٴنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ایکشن میں آگیا،کراچی سینٹرل ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف نے اوگرا کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زیادہ اضافہ کی تجویز مسترد کردی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی اضافے کی منظوری
-
وزیراعظم کا ترقی و منصوبہ بندی ڈویثرن کا دورہ، وزیر ترقی و منصو بہ بندی احسن اقبال کی وزیر اعظم کو ترقیاتی منصوبوں بریفنگ،راہداری مغربی روٹ پر کام مکمل کر کے صوبوں کے تحفظات دور کئے جائیں گے، نواز ... مزید
-
بھارت کلبھوشن یادیو کے جرائم تسلیم کرے تو قونصلر رسائی پر غور کریں گے،پاکستان
-
پاکستان کے نیوکلیئر سیفٹی کیلئے بہت محنت کی،سیکرٹری خارجہ، نیوکلیئر سیفٹی کیلئے چند سال سے بہت محنت کی ،ہمارا بنیادی مقصد جنگ کو روکنا ہے، اعزاز چوہدری
-
پٹھانکوٹ حملہ، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرلیے ،این آئی اے نے حملہ آوروں کی ڈی این اے رپورٹس سمیت دیگر دستاویزات پاکستانی ٹیم کے حوالے کردیں
-
کچھ پڑوسیوں کو سمجھ نہیں آتا کہ مسائل کو پر امن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے،نریندرمودی ،اب ہم کیسے اپنے پڑوسیوں کو تبدیل کر سکتے ہیں،انہیں بھی سمجھنا چاہیے ایک دن وہ ضرور سمجھ جائیں ... مزید
-
کرپٹ ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 168 ممالک میں سے117 واں نمبر ہے،ڈی جی نیب، کرپشن کے مکمل خاتمے کے بغیر ملکی ترقی اور استحکام کا حصول ناممکن ہے،ڈاکٹر محمد قیصر
-
پٹھان کوٹ حملہ ،ہندوستانی حکام، مولانا مسعود اظہر کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کرسکے
-
پنجاب: آپریشن کا دائرہ وسیع کردیا گیا، 200 سے زائد مشتبہ افراد تحقیقات کے لیے حراست میں لے لئے گئے
-
نائیجیریا‘ بوکوجرام عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھرپیں‘ 6 نائیجیرین فوجی ہلاک‘ متعدد زخمی
-
بولی ووڈ اداکار ہرتیک روشن کو پوپ کے حوالے سے بیان مہنگا پڑ گیا ،مسیحی برادری کے مذہبی جذبات کو مجروع کرنے پر قانونی نوٹس بھجوادیا گیا
-
افغانستان‘ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی‘ اہم کمانڈر سمیت 6 طالبان ہلاک
-
سعودی عرب میں میٹروٹرین کے ٹکٹ کا اعلان ،ورکرزنہیں، فیملیزترجیح ہیں:میٹرواتھارٹی
-
قطر میں ترک فوجی اڈہ دو سال میں آپریشنل کر دیا جائیگا‘ وزیر دفاع عصمت یلمیز
-
بنگلہ دیش: بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
جنوبی کوریا نے چھ دہائیوں بعد چین کے 36 فوجیوں کی باقیات واپس کر دی، 1950میں تین سالہ کورین جنگ میں 30 لاکھ کے قریب لوگ مارے گئے تھے
-
عراق: الانبار میں بمباری کے نتیجے میں 51 داعشی جنگجو ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.