98صنعتی یونٹوں کی نجکاری کی گئی،19فعال ہیں،زاہد حامد
مالاکنڈ ڈویژن میں 5ارب روپے کے منصوبے این جی اوز نے مکمل کئے ، ملک میں ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کے لئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں،ٹیکس ایمنسٹی سکیم متعارف کرائی گئی گزشتہ سالوں کے دوران تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں نے ٹیکسوں کی مد میں1کھرب 73ارب روپے سے زائد جمع کرائے، سینٹ وقفہ سوالات کے دوران جوابات
جمعرات 24 نومبر 2016 11:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24نومبر۔2016ء) سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر 98صنعتی یونٹوں کی نجکاری کی گئی ہے جس میں 19صنعتی یونٹس فعال ہیں، مالاکنڈ ڈویژن میں 5ارب روپے سے زائد کے منصوبے این جی اوز نے مکمل کئے ہیں۔ ملک میں ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کے لئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں اور ٹیکس ایمنسٹی سکیم متعارف کرائی گئی ہے۔
گزشتہ سالوں کے دوران تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں نے ٹیکسوں کی مد میں1کھرب 73ارب روپے سے زائد جمع کرائے ہیں بدھ کے روز ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر تاج حیدر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انچارج وزیر زاہد حامد نے کہا کہ نجکاری میں جانیو الے 98صنعتی یونٹوں میں اس وقت صرف19صنعتی یونٹس فعال ہیں جن میں سے 18صنعتی یونٹس نے85کروڑ 25لاکھ روپے ٹیکس ادا کیا ہے 42صنعتی یونٹس نے کسی قسم کا ٹیکس ادا نہیں کیا ہے جبکہ38صنعتی یونٹس کے ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات ایف بی آر کے پاس موجود نہیں ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 24 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
پاکستان کے پہلے3ڈی ٹی ایچ لائسنسوں کے اجرا ء کیلئے بولی تقریبا 4ارب ہوگئی
-
قومی اسمبلی، حکومت نے قرآن و سنت کی روشنی میں قانون سازی کی یقین دہانی کرا دی
-
پانامہ پر سپریم کورٹ کو ایکشن نہیں لینا چاہئے تھا،علی احمد کرد
-
وزیر اعظم نواز شریف جلد مظفر آباد کا دورہ کرینگے
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں ، تاریخ اور دنیا انہیں یاد رکھے گی اور ان پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکے گا،محمود خان اچکزئی
-
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے سبب اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ کاکیڈیٹ کالج لاڑکانہ کے علیل بچے کے والد کو فون،بچے کا مکمل علاج کروانے کی یقین دہانی
-
پر ویز مشرف سے ممتازمذہبی راہنما مولانا احترام الحق تھانوی کی دوبئی میں ملاقات
-
لاہور، پنجاب بھر میں خشک سردی کے باعث نزلہ‘ کھانسی اور سانس کی بیماریاں پھیلنے لگیں
-
ایل اوسی پر نیلم اور کوٹلی سیکٹر میں بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے3پاکستانی فوجیوں سمیت 12 افراد شہید
-
آرمی چیف نے بھارتی جارحیت کا موثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت کردی
-
وزارت دفاع نے نئے آرمی چیف اورنئے جوائنٹ چیف آف سٹاف کی تقرری کیلئے سمری وزیراعظم کوارسال کردی
-
جہانگیرترین اور عمران خان کی آف شور کمپنیوں سے متعلق کیس
-
سپریم کورٹ نے سندھ میں شراب کی فروخت پر پابندی سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا
-
تحریک انصاف کا 24ویں آئینی ترمیم کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ
-
کراچی میں زندگی لوٹ چکی، ملکی دشمنوں کا کراچی کو تباہ کرنے کا منصوبہ ناکام ہو چکا ہے،آرمی چیف
-
سی پی پی اے کی اکتوبر کے لیے بجلی کی قیمت میں2.60روپے فی یونٹ کمی کی درخواست
-
ملک میں32 سال بعد کمپنیز بل2016ء کی صورت میں تاریخی قانون سازی کی گئی ہے،اسحاق ڈار
-
چیئرمین قمر زمان چوہدری کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس
-
سی پیک کے خلاف سازشوں اور ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے بھارت نے پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب کئے،دفتر خارجہ
-
ملک میں ایل این جی آنا شروع، گیس کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی،جام کمال
-
عمران خان نے فواد چوہدری کو پارٹی کا چیف ترجمان مقرر کردیا
-
پارلیمنٹ میں قانون سازی ہو رہی ہے لیکن ممبرز موجود نہیں ہیں،خورشید شاہ
-
نکراچی ٹرین حادثہ ڈرائیور،اسسٹنٹ ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا،وزیر ریلوے
-
98صنعتی یونٹوں کی نجکاری کی گئی،19فعال ہیں،زاہد حامد
-
مودی سرکار کی طرح بھارتی میڈیا بھی الزام تراشیوں پر اتر آیا
-
2016 ء کے آخر تک پاکستان بھر سے پولیو کا خاتمہ ہو جائے گا،یونیسف کا دعویٰ
-
کتلان پولیس نے ایک ہی تصویر کے ساتھ 4 مختلف ناموں کی سپینش شناختی دستاویزات رکھنے والے تارک وطن کو گرفتار کر لیا
-
فرانس جرمنی میں پائلٹ یونین کا دو روز ہ ہڑتال کا اعلان
-
معزول یمنی صدر صالح کا ہمنوا ری پبلیکن گارڈز کمانڈر ہلاک
-
سعودی عرب،مرحوم شاہ عبداللہ کے قتل کی سازش پر چار مشتبہ افراد کا ٹرائل
-
بھارت میں چھ ماوٴ باغی ہلاک
-
فلپائن میں مغوی جرمن شہری کی رہائی کیلئے مدد کی اپیل
-
جاپان اورجنوبی کوریا کے مابین متنازعہ دفاعی انٹیلی جنس کے تبادلہ کے معاہدے پردستخط
-
کمبوڈیا، اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ عدالت میں انسانیت سوز جرائم پر دواعلیٰ سابق رہنماوٴں کو عمرقیدکی سزابرقرار
-
سمندری طوفان بادوباراں اوٹو کا رخ وسطی امریکہ کی طرف مڑگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.