افغان طالبان نے تاپی اورکاسامنصوبوں کی حمایت کااعلان کردیا

جمعہ 2 دسمبر 2016 10:24

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2دسمبر۔2016ء)افغان طالبان نے تاپی اورکاسامنصوبوں کی حمایت کااعلان کردیا۔میڈیاکوجاری بیان میں افغان طالبان کے ترجمان نے کہاہے کہ تاپی اورکاسا1000منصوبے عوام کے مفادمیں ہے ۔

(جاری ہے)

تاپی منصوبے سے ترکمانستان سے گیس پاکستان افغانستان اوربھارت کوملے گی جبکہ کاسامنصوبے سے ترکمانستان سے بجلی پاکستان اورافغانستان کوملے گی ۔افغانستان میں سڑکوں ،ریلوے اوربجلی کے منصوبوں کوسیکورٹی دیں گے

متعلقہ عنوان :