چین کے سب سے بڑے پل کو تمام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

اتوار 1 جنوری 2017 13:38

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1جنوری ۔2017ء) چین کے سب سے بڑے پل کو تمام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے، جس سے جنوب مغرب کے دو صوبوں میں آپس میں رابطہ قائم ہو جائیں گا، میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی مکام نے کہ اہے کہ ہائی پنگ ژپانگ نامی پل ایک درجے اوپر 565بلندی پر تعمیر کیا گیا ہے اور یہ یونن اور گیزیو صوبوں کو آپس میں جوڑتا ہے، جو پہاڑوں سے لرے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :