پاکستان نے ذمے عالمی مالیاتی اداروں کوآئندہ 18ماہ کے دوران 11ارب 50کروڑڈالرزقرض کی ادائیگیاں کر کرنی ہیں ،رپورٹ

پیر 2 جنوری 2017 11:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2جنوری۔2017ء)پاکستان نے ذمے عالمی مالیاتی اداروں کوآئندہ 18ماہ کے دوران 11ارب 50کروڑڈالرزقرض کی ادائیگیاں کر کرنی ہیں ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق پاکستان نے عالمی مالیاتی اداروں کوآئندہ 18ماہ میں مجموعی طورپر11ارب50کروڑڈالرزاداکرنے ہوں گے ،رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پیرس کلب کو62کروڑ50لاکھ یورو،جاپان کو192ارب ین ،چین کو60کروڑرنمن بی،اسلامی ترقیاتی بینک کو16کروڑسعودی ریال اداکرنے ہیں جبکہ آئی ایم ایف عالمی بینک اورڈی بی کومجموعی طورپر8ارب76کروڑڈالراداکرنے ہیں

متعلقہ عنوان :