وزیراعظم نوازشریف سے بحرین کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ کی ملاقات
دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ دوستانہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال
بدھ 4 جنوری 2017 11:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جنوری۔2017ء)وزیراعظم نوازشریف سے بحرین کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ نے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ دوستانہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔شیخ محمد بن عیسیٰ نے وزیراعظم کو بحرین کے شاہ حمد کی جانب سے نیک خواہشات کا خصوصی پیغام پہنچایا۔منگل کے روز وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف نے بحرین کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ نے خصوصی ملاقات کی۔
ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان بحرین کو قریبی دوست اور بااعتماد شراکت دار سمجھتا ہے،دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مشترکہ تاریخ،ثقافتی و رشتوں اور مضبوط عوامی رابطوں سے بڑے ہیں۔اس موقع پر شیخ محمد بن عیسیٰ نے وزیراعظم کو بحرین کے شاہ حمد کی جانب سے نیک خواہشات کا خصوصی پیغام پہنچایا اور کہا کہ بحرین اور پاکستان برادر ملک ہیں،دونوں ملکوں کے تعلقات مستقبل میں مزید مستحکم ہوں گے جس سے دونوں ممالک کے دوطرفہ تجارت اور اقتصادی شعبے میں تعاون مزید بڑھیں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 4 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس
-
ن لیگ کا موٹو گینگ کہتا ہے پی ٹی آئی نے ثبوت پیش نہیں کئے، ثبوت پیش کرنا ہمارا نہیں حکومتی تحقیقاتی اداروں کا کام ہے،عمران خان
-
تحریک انصاف کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں،لیگی رہنماؤں کا ردعمل
-
وزیراعظم نوازشریف سے بحرین کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ کی ملاقات
-
پشاور اور کوہاٹ کی جیلوں میں 2016میں سانحہ آرمی پبلک سکول سمیت دیگر سنگین الزامات میں پانچ دہشت گردوں کو پھانسی کی سزادے دی گئی
-
نیکٹا نے دہشتگردوں کی ذہبی تربیت کے لیے ملک بھر سے ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن کا اجلاس
-
سینیٹ فنکشنل کمیٹی منتقل کردہ اختیارات اور قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کا مشترکہ اجلاس
-
آصف زرداری کا سلمان تاثیر کی چھٹی برسی کے موقع پر پیغام
-
کے الیکٹر ک کے صارفین کیلئے خوشخبری،نیپرا کا بجلی ایک ماہ کیلئے 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان
-
پاکستان میں بیرون ملک بیٹھ کر بلوچستان کے حالات خراب کرنے والے یہ جنگ کبھی نہیں جیت سکتے ہیں،میجر جنرل ندیم احمد انجم
-
کراچی، پولیس افسران پر حملوں کا منصوبہ بے نقاب، گرفتار دہشت گردوں کا انکشاف
-
تحریک انصاف اورمسلم لیگ ن عدالت کے باہرعدالت نہ لگائیں اورعدلیہ پردباوٴڈالنے کی کوشش نہ کریں ، عاصمہ جہانگیر
-
مودی کو بھارتی سیاست کی سمجھ نہیں ہے،ممتا بینرجی
-
یمن،عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں دو حوثی کمانڈر ہلاک
-
عراق ،داعش نے کرکوک سے فرار کی قیمت 600 ڈالر مقرر کر دی
-
یمنی فوج نے حوثیوں کو میزائل اسمگلنگ کی سازش ناکام بنا دی
-
سال 2016ء میں صہیونی حکومت نے 1600 فلسطینی بے گھر کیے،رپورٹ
-
شام میں داعش کے 18 شدت پسند ہلاک کر دئیے، ترک فورسز
-
یورپی یونین،سب سے زیادہ سیاسی پناہ کی درخواستیں جرمنی میں جمع
-
لیبیا کے نائب وزیراعظم مستعفی
-
سعودی عرب ، درجنوں غیر ملکی کارکنوں کو قید اور کوڑوں کی سزا
-
وزیر اعلیٰ کے پی کے نے فوری طور پر صوبہ بھر کے کالجوں کے اساتذہ اور ڈاکٹروں کے تبادلوں پرپاپندی عائد کردی
-
قومی اسمبلی میں 20 کروڑ عوام کے سامنے بتایا گیایہ جا ئیداد کیسے بنائی پھر قطری شہزادے کے خط کے پیچھے چھپ گے۔ افتخار محمد چو ہدری
-
کراچی، ریڈزون میں جلسوں، جلوسوں پر 60 دن کیلئے پابندی
-
کوئی شبہ نہیں پانامہ کیس قومی نوعیت کاہے ،وقت نہ دے سکنے کے باعث کیس سے رخصتی چاہی، اکرم شیخ
-
کوئٹہ ،گوادر میں معاشی سرگرمیاں تیز ہونے لگیں
-
پنجاب بھر میں سی این جی 2.20روپے فی کلو مہنگی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ،طویل خشک سردی کا خاتمہ
-
ایڈیشنل سیشن جج اور انکے اہلخانہ کی جانب سے کم سن ملازمہ پر مبینہ تشدد کیس کا ڈراپ سین
-
بدین، مخالفین کی فائرنگ، سیاسی پارٹی کارہنماقتل ،گولارچی میں ہڑتال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.