ڈونلڈ ٹرمپ اور جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال

جمعہ 6 جنوری 2017 11:05

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6جنوری۔2017ء)ترجمان جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اینتونیو گیوتریز نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

(جاری ہے)

دونوں رہنماوٴں نے اقوام متحدہ اور امریکی تعلقات پر مثبت گفتگو کی۔ اینتونیو گیوتریز نے اس امید کا اظہار کیا کہ صدارت سنبھالنے کے بعد وہ ٹرمپ کے ساتھ عالمی امور پر بہتر کام کریں گے۔ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اقوام متحدہ میں اصلاحات کرانے کا اعلان کیا ہے

متعلقہ عنوان :