صدر اوبامہ اور انکی اہلیہ کتابیں لکھ کر کروڑوں ڈالر کمائیں گے،برطانوی اخبار

جمعہ 6 جنوری 2017 11:11

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6جنوری۔2017ء)سابق امریکی خاتون اول نے وائٹ ہاؤس میں گزرے 8سال پر کتاب لکھ ڈالی،2کروڑ ڈالر کمائیں گی،اوبامہ بھی صدارت سے فراغت کے بعد نئی کتاب لکھ کر ڈیڑھ سے2کروڑ ڈالر کمائیں گے۔

(جاری ہے)

برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ کی اہلیہ مشیل اوبامہ نے وائٹ ہاؤس میں گزرے8سال پر کتاب لکھ دی ہے جبکہ اوبامہ صدارت کے بعد کتاب لکھیں گے،دونوں میاں بیوی اپنی اپنی کتابوں سے ڈیڑھ سے2لاکھ فی کس کمائیں گے،اوبامہ نے ابھی تک لکھی گئی کتابوں سے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کمائے

متعلقہ عنوان :