بھارتی پولیس نے اداکار اوم پوری کی حادثاتی موت کا مقدمہ درج کرلیا

اتوار 8 جنوری 2017 13:36

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8جنوری۔2017ء) بھارتی پولیس نے اداکار اوم پوری کی حادثاتی موت کا مقدمہ درج کرلیا۔ موت کی وجہ جاننے کی تحقیقات جاری ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کیمطابق بالی ووڈ اداکار اوم پوری 6 جنوری کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ بھارتی پولیس نے اوم پوری کی حادثاتی موت کا مقدمہ درج کرلیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ اوم پوری اپنے بیٹے کے نہ ملنے کی وجہ سے پریشان تھے ان کی موتکی وجہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :