فرانس پولیس نے ٹی وی سٹار کیم کاردشیان کو لوٹنے میں ملوث 16 افراد کو گرفتار کر لیا

منگل 10 جنوری 2017 13:21

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10جنوری۔2017ء) فرانسیسی پولیس نے امریکی ریٹلیسٹی ٹی وی سٹار کیم کاردشیان کو گزشتہ سال اکتوبر میں لوٹنے میں ملوث سولہ افراد کو گرفتار کر لیا، مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے چرائے جانیوالے زیورات میں سے ایک کا ڈی این اے ملنے کے بعد پیرس میں مشتبہ افراد کے گروپ کو گرفتار کیا ہے، ڈی این اے لیا جانیوالا زیور جوروں سے چوری کے دوران گر گیا تھا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گرفتار کئے گئے افراد سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :