بلوچستان میں87فیصد گیس چوری ہوتی ہے ،13فیصد کے پیسے ملتے ہیں،شاہد خاقان عباسی
قلات اور کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ زیادہ کی جاتی ہے، سیاسی لوگ کردارادا کریں تو گیس چوری کا سلسلہ بند کیا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر کی سینٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں گفتگو
جمعرات 12 جنوری 2017 14:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12جنوری۔2017ء) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بد ھ کے روز ایوان بالا کو بتایا کہ بلوچستان میں87فیصد گیس چوری ہوتی ہے اور 13فیصد گیس کے پیسے ملتے ہیں جس کی وجہ سے قلات اور کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ زیادہ کی جاتی ہے، اگر سیاسی لوگ کردارادا کریں تو گیس چوری کا سلسلہ بند کیا جا سکتا ہے، بدھ کو سینیٹرز کی جانب سے توجہ مبذول کراؤ نوٹس پر بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اب بھی بلوچستان کو اس کی گنجائش سے زیادہ گیس فراہم کی جارہی ہے لیکن وصولی ہوتی ہی نہیں، سینیٹر میر کبیر نے کہا کہ 90فیصد بلوچستان گیس سے محروم ہے اور بیشتر علاقوں میں گیس کا پریشر ہی نہیں اور عوام کو گیس ملتی ہی نہیں، عثمان خان کاکڑ نے کہا کہ کوئٹہ میں منفی 10درجہ حرارت ہوتا ہے نہ ہی سبی میں لگایا گیا کمپریسر اپ گریڈ کیا گیا ہے، نئے منصوبوں پر ہنگامی طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے اور ابھی کئی منصوبے عرصہ درازسے التوا کا شکار ہیں، شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 10500میٹر ہیں اور حکومت کی ضرورت سے زیادہ گیس فراہم کی جارہی ہے اور گیس چوری ہونے کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، قلات مستونگ پر 16انچ گیس پائپ لائن بھچائی گئی ہے اورنومبر میں 1لاکھ 41ہزار ایم ایم سی ایم گیس چوری ہو رہی ہے جبکہ 21ہزار ایم ایم سی ایم میٹروں پر آتی ہے گیس چوری کے مسائل کو حل کرنے کیلئے سیاسی لوگوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، کوئٹہ میں جو گیس فراہم کی جارہی ہے وہ لاہور سے کہیں زیادہ ہے لیکن چوری کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے بلوچستان میں گیس کی کمی صرف 6فیصد ہے پر کمیٹی کو ریفر کر دیں تو جواب مل جائیگا،87فیصد گیس چوری ہو رہی ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 12 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
سینٹ ، راحیل شریف کی بطور سربرہ اسلامی اتحاد تقرری پر گرما گرم بحث
-
ملکی ترقی کا راستہ روکنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، وزیراعظم نوازشریف
-
سندھ کے 31ویں گورنر سعید الزماں صدیقی انتقال کر گئے،سندھ میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
-
طیہ تشدد کیس :سپریم کورٹ نے بچی کو سویٹ ہوم کے حوالے کر دیا
-
ای سی سی اجلاس، نیلم جہلم سرچارج کی مد میں عوام سے مزید 9 ارب لینے کی منظوری دیدی
-
گوادر بندرگاہ چین کو دینا آصف زرداری کا ویژن تھا، بلاول بھٹو زرداری
-
کسی بھی جمہوری ملک میں فوجی عدالتیں کام نہیں کرتی ہیں ، فرحت اللہ بابر کا سینٹ میں توجہ مبذول کراؤ نوٹس پر اظہار خیال
-
تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے دبے لفظوں میں ہار تسلیم کرلی، مسلم لیگ (ن)
-
مشتاق رئیسانی نے پلی بارگین کی درخواست جمع کرادی
-
بلوچستان میں87فیصد گیس چوری ہوتی ہے ،13فیصد کے پیسے ملتے ہیں،شاہد خاقان عباسی
-
اقتصادی راہداری پورے ملک کی ترقی وخوشحالی کا منصوبہ ہے، احسن اقبال
-
نیب نے وزیر مملکت مفتاح اسماعیل کو 462 ارب کرپشن میں شامل تفتیش کرلیا
-
اسلا م آباد سے پروفیسر کی گمشدگی کا معمہ حل نہ ہوسکا
-
چیئرمین سینیٹ نے راحیل شریف کی تقرری پر وضاحت پر عبدالقادر بلوچ کو جھڑک دیا
-
راحیل شریف کے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی ،سعودی حکومت نہ رابطہ کیا اور نہ راحیل شریف نے، رابطہ کیا گیا تو حکومت غور کرے گی،خواجہ آصف
-
امریکی عدالت کا فیصلہ ، بان کی مون پریشان
-
دہشتگردی کا خطرہ ترکی میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد
-
عراق میں داعش کو بڑا دھچکا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کو شرمسار کرنے والا مواد نہیں، روس کی تردید
-
جاپان کے وزیر اعظم شینزوایئے رواں ہفتے کے آخر میں آسٹریلیا کا دورہ کریں گے
-
تنزانیہ ، کشتی حادثہ ، 12 افراد ہلاک
-
شمالی کوریا کے پاس دس جوہری بم بنانے کے لئے کافی پلوٹونیم موجود ہے ، جنوبی کوریا
-
افغانستان میں خودکش حملے اور ان میں ہونے والی جانی نقصان انتہائی قابل مذمت ہے ، اقوام متحدہ
-
افغانستان میں بم دھماکے ،متحدہ عرب امارات کے 5 سفارت کار بھی مارے گئے
-
نئی دہلی: بیت الخلا تعمیر نہ کرنے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ پرکاش بادل سنگھ پر جوتے سے حملہ
-
لاہور،تعمیراتی کمپنی کے دفتر میں آگ لگنے سے 7افراد جھلس کر جاں بحق
-
چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب نے سندھ اور خیبرپختونخوا کے گمشدہ و لا پتہ بچوں کو بازیابی کے بعد والدین سے ملا دیا
-
وزیراعلیٰ سندھ کی صوبائی و زیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا سے ملاقات
-
والدین سے برا سلوک کرنے والی اولاد کو جرمانہ ، قید کی سزا
-
گوجرانوالہ،بے نظیر ڈیبٹ کارڈ سے رقم نکلواتے نوسرباز گرفتار‘متعدد کارڈ اور رقم برآمد ایف آئی آر درج
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت منظور وسان نے نئی پیشنگوئیاں کردیں
-
لاہور، کاشتکاروں کیلئے اچھی خبر، پنجاب حکومت کا کھاد پر سبسڈی برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
ریلوے ڈویژنز میں بغیر ٹکٹ ٹرینوں میں سفر کرنے والوں کی شامت آگئی،حوصلہ شکنی کے لئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل
-
سینٹ: یوٹیلٹی سٹورز میں بھرتیوں کیلئے رشوت وصولی کی تحریک پر بحث
-
فیصل آباد،ٹیلی فونک پر5 لاکھ روپے بھتہ مانگنے والا تاجر کا بھائی نکلا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.