افغانستان میں خودکش حملے اور ان میں ہونے والی جانی نقصان انتہائی قابل مذمت ہے ، اقوام متحدہ

جمعرات 12 جنوری 2017 17:45

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12جنوری۔2017ء) اقوام متحدہ نے افغانستان میں حالیہ خودکش حملوں اور ان میں ہونے والے جانی نقصان کی شدید مذمت کی ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈیوچیرک نے اپنے بیان میں کہا کہ افغان ستان میں شہریوں ، بشمول سفارتکاروں کے خلاف دہشتگردانہ حقوق انسانی اور بین الاقوامی ہسیونیسیترین قانونی کی سنگین خلاف ورزی ہے جس کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا انہو نے کہا کہ ہماری حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہیں انہوں نے کہا کہ دہشتگردی خواہ کسی بھی شکل میں ہو عالمی ادارہ اس کی شدید مذمت کرتا ہے ۔